ایم فور موٹروے پنڈی بھٹیاں فیصل آباد گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ، وریام والا، شورکوٹ، عبدالحکیم ملتان تک مزید دو اور لائینوں کی تعمیر کا فیصلہ،فزیبیلٹی رپورٹ کے لیے ٹنڈر جاری

ایم فور موٹروے کو چھ لین کرنے کے لیے ٹینڈر جاری، میڈیا زرائع 294 کلومیٹر فیصل آباد ملتان موٹروے M4 4 لین کو 6 لین میں تبدیل کرنے کا فیصلہ این ایچ اے نے فیصل آباد پنڈی بھٹیاں ملتان موٹروے کی فزیبلٹی کے لیے ٹینڈر نوٹس کا اعلان کیا جو کہ کراچی اور اسلام آباد … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پاکستان ریلوے ٹریفک یارڈ سٹاف ایسوسی ایشن جھنگ سے مرکزی سیکرٹری جنرل ظفر خان بلوچ کی قیادت میں دنیا پور ڈویژنل صدر سردار عابد خان بلوچ کی الوداعی پارٹی میں شرکت، قافلہ میں ضلع جھنگ کے اسٹیشن ماسٹر سمیت دیگر بھی شامل،مہمانوں کا بھر پور استقبال، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ سے آج پاکستان ریلوے ٹریفک یارڈ سٹاف ایسوسی ایشن کا قافلہ جھنگ ریلوے اسٹیشن سے مرکزی سیکرٹری جنرل ظفر خان بلوچ کی قیادت میں دنیا پور ڈویژنل صدر سردار عابد خان بلوچ کی الوداعی پارٹی میں شرکت کرنے کے لیے روانہ – جس میں اسٹیشن ماسٹر ٹھٹھہ ماہلہ چوہدری بشیر احمد اسٹیشن ماسٹر مدو … Read more

طلاق یافتہ ماں سے ملنے کی ضد، ظالم باپ نے معصوم بچے کی ٹانگ کاٹ دی، افسوسناک واقعہ ضلع جھنگ میں پیش آیا

**جھنگ میں طلاق یافتہ ماں سے ملنے کی ضد پر باپ نے 12 سالہ بیٹے کی ٹانگ کاٹ دی۔* پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ جھنگ کے علاقے موضع رتہ کلاں میں پیش آیا ہے، جہاں باپ نے اپنے بیٹے کی ٹانگ کلہاڑی سے کاٹ دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکے کو اسپتال … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی ایک اور بڑی کاروائی، پونڈا شراب کی بھاری مقدار پکڑ لی، ملزمان گرفتار، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ ،ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر قیادت منشیات کا زہر بیچنے والوں کے خلاف جھنگ پولیس کا بدستور ایکشن جاری.علاقہ تھانہ سیٹلائٹ سے دو منشیات فروش 200 پونڈا شراب کی بوتلوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار . تفصیلات کے مطابق پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر جھنگ … Read more

جھنگ( شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں پولیس تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن نے شراب کی بھاری مقدار میں ترسیل ناکام بنا دی،ملزمان گرفتار، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری

جھنگ( ) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں پولیس تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن نے شراب کی بھاری مقدار میں ترسیل ناکام بنا دی ۔ دو منشیات فروش 217 بوتل ولائتی شراب سمیت رنگے ہاتھوں دھر لئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی … Read more

جھنگ (رانا فیصل اقبال)ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا پولیس لائنز کا دورہ ۔ سکیورٹی سمیت دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا۔پولیس لائنز میں صفائی ، نظم و ضبط اور دیگر سہولیات کی بہتری کے حوالے سے ہدایات جاری۔۔

جھنگ (رانا فیصل اقبال)ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا پولیس لائنز کا دورہ ۔ سکیورٹی سمیت دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا۔پولیس لائنز میں صفائی ، نظم و ضبط اور دیگر سہولیات کی بہتری کے حوالے سے ہدایات جاری ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے … Read more

جھنگ :مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع جھنگ کی جملہ تحصیل و دیگر علاقوں کی تنظیمی ذمہ داران علامہ ساجد میر کو مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کا ساتویں دفعہ امیر اور چوتھی بار ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کا ناظم اعلی اور فصیل افضل شیخ کو مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کا ناظم مالیات منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دلی مبارک باد دی ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ, مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے امیر حافظ ثاقب سرور ساقی مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے ناظم مولانا طاہر خان سلفی جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے صدر حکیم طاہر محمود جنجوعہ مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے سیکرٹری اطلاعات شیخ شاہد اقبال اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے صدر حافظ شاہد ندیم … Read more

جھنگ ڈویژن بنائو تحریک کے شریک چیئرمین مولانا حافظ عمیر الغزالی نے کہا ہے کہ لیہ ڈویژن بنانے کیلئے جھنگ کو ایک بار پھر تقسیم کرنے کی باتیں تشویشناک ہیں ، عوام اب اپنے ضلع کی مزید تقسیم برداشت نہیں کریں گے ۔جھنگ کو ڈویژن بنانے کیلئے تحریک کا دائرہ لاہور تک بڑھائیں گے، اٹھارہ ہزاری مقامی ہوٹل میں تحریک کے سینئر وائس چیئرمین مولانا عبد الواحد صدیقی ، مرکزی صدر مولانا عرفان علی نجمی تحصیل صدر چوہدری محمد علی ،سرپرست ملک ارشاد حسین ،چوہدری خالد شہزاد،چوہدری محمد طیب اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس..رپورٹ۔۔انیس راے پوری

جھنگ ڈویژن بنائو تحریک کے شریک چیئرمین مولانا حافظ عمیر الغزالی نے کہا ہے کہ لیہ ڈویژن بنانے کیلئے جھنگ کو ایک بار پھر تقسیم کرنے کی باتیں تشویشناک ہیں ، عوام اب اپنے ضلع کی مزید تقسیم برداشت نہیں کریں گے ۔جھنگ کو ڈویژن بنانے کیلئے تحریک کا دائرہ لاہور تک بڑھائیں گے، اٹھارہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی قصبہ باغ کے ہونہار کھلاڑی کو پاکستان کرکٹ بورڈ انڈر 19 فیصل آباد ڈویژن کی نمائندگی کیلئے منتخب کر لیا گیا، کرکٹ کے میدان میں جھنگ دھرتی کا نام روشن کرنے کیلٸے اپنی بہتر پرفارمنس کا جلوہ دکھانے کا عزم

*جھنگ باغ مصطفیٰ کا اعزاز* میاں علی عمار کو پاکستان کرکٹ بورڈ انڈر 19 فیصل آباد میں سلیکشن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ میاں علی عمار بستی کدلتھی، باغ کے رہائشی اور میاں فخر کے بیٹے ہیں۔ *ریاض رانا سوشل میڈیا پرسن بستی غازی شاہ کے بھانجے ہیں* میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہونہار کرکٹر … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ )جھنگ ڈویژن بنانے کی بڑی آواز اسمبلی کے فورم پر، شیخ محمد اکرم رکن پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 127 نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران خطاب میں صحت ،تعلیم ،اور ضلع کی مجموعی ترقی سمیت بڑے مطالبات کردئیے، رپورٹ انیس احمد پوری

جھنگ (انیس احمد پوری )جھنگ ڈویژن بنانے کی بڑی آواز اسمبلی کے فورم پر شیخ محمد اکرم رکن پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 127 نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ھوئے کہا ھے کہ سیم نالہ شہر کے قریب ھونے کے باعث پینے کا پانی آلودہ ھوچکا ھے – جس سے ہیپاٹئٹس … Read more