تحصیل شورکوٹ میں ایک اور بیٹی بااثر خطرناک ملزمان کے چنگل سے آزاد نہ ہو سکی، زبردستی گھر میں گھس کر تشدد کے بعد اغواء کرکے فرار ہو گئے، تھانہ شورکوٹ سٹی کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی،غریب ماں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت آئی جی پنجاب اور ڈی پی او جھنگ سے بازیابی کا مطالبہ کر دیا
تحصیل شورکوٹ تھانہ شورکوٹ سٹی کی ایک اور بیٹی کی گمشدگی کا معاملہ شمیم بی بی کی بیٹی سعدیہ کی گمشدگی کو آٹھ دن گزر چکے ہیں، مگر شورکوٹ سٹی پولیس تاحال کوئی پیش رفت نہیں کر سکی۔ واقعہ 12 اور 13 اپریل کی درمیانی شب پیش آیا، جب بااثر اور خطرناک ملزمان نے اسلحے … Read more