افسوسناک خبر۔صاحبزادہ مولانا آصف معاویہ سیال کی چچی محترمہ بقضاۓ الٰہی سے وفات پاگئی ہیں۔ان کی نماز جنازہ آج 15 ستمبر بروز اتوار شام 5 بجے مدرسہ گلشن اہلبیت موضع گگڑانہ میں ادا کی جائیگی۔۔حکیم طاہر محمود جنجوعہ

افسوسناک خبر۔صاحبزادہ مولانا آصف معاویہ سیال کی چچی محترمہ بقضاۓ الٰہی سے وفات پاگئی ہیں۔ان کی نماز جنازہ آج 15 ستمبر بروز اتوار شام 5 بجے مدرسہ گلشن اہلبیت موضع گگڑانہ میں ادا کی جائیگی۔۔

جھنگ۔ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں نئے تعینات ہونے والے سپرٹینڈنٹ جیل علی اکبر سےصدر ڈسٹرکٹ پریس کلب مہر نوید سدھانہ کی ملاقات سپرٹینڈنٹ جیل کا کہنا ہے کہ جیل مینول کے مطابق قیدی حوالاتی کو ہر ممکن۔سہولت دی جائے گی ڈسپلن جیل رولز کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں ہوگی۔۔رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،

جھنگ۔ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں نئے تعینات ہونے والے سپرٹینڈنٹ جیل علی اکبر سےصدر ڈسٹرکٹ پریس کلب مہر نوید سدھانہ کی ملاقات سپرٹینڈنٹ جیل کا کہنا ہے کہ جیل مینول کے مطابق قیدی حوالاتی کو ہر ممکن۔سہولت دی جائے گی ڈسپلن جیل رولز کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں ہوگی ملاقاتیوں کے لیے سہولت … Read more

شورکوٹ :تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر اظہر حسنین میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر فہد مقبول آرتھو پیڈک سرجن ، ڈاکٹر عفنان حنیف میڈیکل سپیشلسٹ ، ڈاکٹر رحمت اللہ شیخ آئی سپیشلسٹ , نمائندہ ٹیوٹا شورکوٹ عبد الکریم,رانا محمد اشفاق ، خلیل الرحمٰن سوشل نیڈ آفیسر اور سہیل آرتھر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ،میڈیکل سوشل سروسز یونٹ شورکوٹ نے شرکت کی ،بورڈ میں 130معذور افراد کی مختلف کیٹیگریز کی درخواستیں پیش کی گئیں..رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ :تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر اظہر حسنین میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر فہد مقبول آرتھو پیڈک سرجن ، ڈاکٹر عفنان حنیف میڈیکل سپیشلسٹ ، ڈاکٹر رحمت اللہ شیخ آئی سپیشلسٹ , نمائندہ ٹیوٹا شورکوٹ … Read more

جھنگ۔۔چہلم حضرت امام حسین سکیورٹی ہائی الرٹ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اور ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی زیرِ قیادت شہر بھر میں پولیس کا فلیگ مارچ۔پاک فوج کے کرنل ماہب اور پاک رینجر کے ڈی ایس آر محمد اجمل بھی ہمراہ موجودفلیگ مارچ میں پولیس ، پاک فوج ، رینجرز ایلیٹ فورس،شاہین اسکواڈ ریسکیو 1122 کی شرکت۔۔

جھنگ۔۔چہلم حضرت امام حسین سکیورٹی ہائی الرٹ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اور ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی زیرِ قیادت شہر بھر میں پولیس کا فلیگ مارچ۔پاک فوج کے کرنل ماہب اور پاک رینجر کے ڈی ایس آر محمد اجمل بھی ہمراہ موجودفلیگ مارچ میں پولیس ، پاک فوج ، رینجرز ایلیٹ … Read more

گڑھ مہاراجہ۔۔مخدوم عباس علی قریشی ایڈووکیٹ۔مخدوم اختر عباس قریشی کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔اُن کی نمازِ جنازہ آج 12 اگست شام 5 بجے مرکزی امام بارگاہ حویلی جائیوین میں ادا کی جائے گی۰

گڑھ مہاراجہ۔۔مخدوم عباس علی قریشی ایڈووکیٹ۔مخدوم اختر عباس قریشی کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔اُن کی نمازِ جنازہ آج 12 اگست شام 5 بجے مرکزی امام بارگاہ حویلی جائیوین میں ادا کی جائے گی۰

(عرفان حیدر سیال /بیوروچیف )پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن جھنگ کی جانب سے ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ میں پودا لگا کر ‘مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا گیا.پانچ ہزار پودے لگانے کا عزم۔.

رپورٹ (عرفان حیدر سیال /بیوروچیف )پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن جھنگ کی جانب سے ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ میں پودا لگا کر ‘مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا گیا۔ اس موقع پر پی ایم اے ضلعی صدرڈاکٹر آصف رضاخان،سینیئر نائب صدر ڈاکٹر محمد جمشید خان، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر لقمان علی ، ڈاکٹرحناء عباس سیال … Read more

جھنگ (عرفان حیدر سیال / بیوروچیف )سابق وزیر داخلہ مخدوم سید فیصل صالح حیات اور سابق ضلعی ناظم جھنگ مخدوم سید اسد حیات کے قریبی رشتہ دار رائیس اعظم رتہ متہ سیداں سابق یونین ناظم سید محمد علی عمران شاہ کے بڑےا صاحبزادے اور سید محمد عدنان علی شاہ کے بھتیجے سابق ضلعی وائس چیئرمین جھنگ سید محمد عباس شاہ ،سید محمد علی شاہ ،کے چچا زاد کزن کے22 سالہ نوجوان سید جعفر صادق کی رسم قل خوانی ادا کر دی گئی۔سیاسی سماجی کاروباری شخصیات کی شرکت ۔۔

جھنگ (عرفان حیدر سیال / بیوروچیف )سابق وزیر داخلہ مخدوم سید فیصل صالح حیات اور سابق ضلعی ناظم جھنگ مخدوم سید اسد حیات کے قریبی رشتہ دار رائیس اعظم رتہ متہ سیداں سابق یونین ناظم سید محمد علی عمران شاہ کے بڑےا صاحبزادے اور سید محمد عدنان علی شاہ کے بھتیجے سابق ضلعی وائس چیئرمین … Read more

گڑھ مہاراجہ۔۔مسجد میں اذان دیتے نوجوان کو خنجر کے وار کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا۔پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا۔

گڑھ مہاراجہ..احمد پور سیال میں مسجد میں اذان دیتے نوجوان کو چھری مار کر قتل کردیا گیا۔محلہ سعید آباد میں حاجی محمد اقبال مرحوم کا بیٹا ذیشان حیدر اپنے گھر سے ملحق مسجد میں اذان دے رہا تھا کہ پیچھے سے آصف نے محلہ اور ہوکر چھری کا وار کردیاجس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ … Read more

جھنگ ( عرفان حیدر سیال / بیوروچیف ) ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کا سرپرائز وزٹ ، دوران وزٹ تھانہ کے ریکارڈ، فرنٹ ڈیسک، مال مقدمات، حوالات اور بلڈنگ کا جائزہ لیا..

جھنگ ( عرفان حیدر سیال / بیوروچیف ) ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کا سرپرائز وزٹ ، دوران وزٹ تھانہ کے ریکارڈ، فرنٹ ڈیسک، مال مقدمات، حوالات اور بلڈنگ کا جائزہ لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے تھانہ جات کی ورکنگ کا خفیہ جائزہ لینے … Read more