جھنگ(محمد ریاض شاہد)پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ کے زیر اہتمام بجلی کے فی یونٹ قیمتوں پر عائد ہونے والے ٹیکسوں پر مشتمل ٹیرف کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے کی قیادت پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ کے جنرل سیکرٹری ضیاء الرحمن گریوال نے کی۔ مظاہرے میں ضلعی عہدیداروں محمد منشاء گجر جھنگوی، حکیم سیف الرحمن ، حافظ محمد یوسف سیال ، عثمان غنی، عبداللہ منظر مشتاق ، ملک شفقت اللہ، عبد الحنان سمیت دیگر کارکنان نے بھرپور شرکت کی..

جھنگ(محمد ریاض شاہد)پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ کے زیر اہتمام بجلی کے فی یونٹ قیمتوں پر عائد ہونے والے ٹیکسوں پر مشتمل ٹیرف کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے کی قیادت پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ کے جنرل سیکرٹری ضیاء الرحمن گریوال نے کی۔ مظاہرے میں ضلعی عہدیداروں محمد منشاء گجر … Read more

گڑھ مور سےتاجر راہنما محمد افضل بھٹی امام بخش بھٹی نذر عباس بھٹی اور قیصر عباس بھٹی کی والدہ بقضائے الٰہی سے وفات پا چکی ہیں ۔نماز جنازہ رات دس بجے نزد جامع مسجد رحمت گڑھ موڑ پر ادا کی جاۓ گی۔۔

گڑھ مور سےتاجر راہنما محمد افضل بھٹی امام بخش بھٹی نذر عباس بھٹی اور قیصر عباس بھٹی کی والدہ بقضائے الٰہی سے وفات پا چکی ہیں ۔نماز جنازہ رات دس بجے نزد جامع مسجد رحمت گڑھ موڑ پر ادا کی جاۓ گی۔

اڈہ محمودکوٹ سے چوہدری محمد شفیق گجر کے بھائ،چوہدری فراز احمد کے والد،سیاسی سماجی شخصیت چوہدری محمد شریف گجر بقضائےالہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ آج بروز اتوار نماز مغرب کے بعد محمود کوٹ میں اداکی جاۓ گی۔۔رپورٹ۔۔ناصر نواز ساقی

اڈہ محمودکوٹ سے چوہدری محمد شفیق گجر کے بھائ،چوہدری فراز احمد کے والد،سیاسی سماجی شخصیت چوہدری محمد شریف گجر بقضائےالہی سے وفات پا گئے ہیں

سابق ایم پی اے میاں ریاض حشمت جنجوعہ کے کزن شان اصغر جنجوعہ نے مدوکی سے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔رپورٹ۔۔آصف سیماب

شان اصغر جنجوعہ نے مدوکی سے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ جھنگ ( ) پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے لیے حلقہ بندیوں پر کام شروع ہونے کے ساتھ ہی اُمیدواروں نے بھی میدان میں آنا شروع کر دیا۔ مدوکی سے شان اصغر جنجوعہ نے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ شان … Read more

تھانہ اٹھارہ ہزاری کے علاقہ واصو میں موٹر سائیکل مکینک شازل بلوچ نے پسند کی شادی نہ ہونے پر گھر والوں کے سامنے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو جھنگ پہنچادی۔

تھانہ اٹھارہ ہزاری کے علاقہ واصو میں موٹر سائیکل مکینک شازل بلوچ نے پسند کی شادی نہ ہونے پر گھر والوں کے سامنے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

احمد پور سیال:مقامی سیاسی وسماجی شخصیات آ فتاب احمد خان ساہوکا نمبردار ایڈووکیٹ کے چچا زاد فیاض خان ساہوکا نمبردار کے بھتیجے مقامی زمیندار حامد مجید خان ساہوکا نمبردار اور قیصر مجید خان ساہوکا نمبردار رشتہ ازدواج میں منسلک دعوت ولیمہ کا پروگرام وکٹوریہ میرج ہال بوریوالا میں ہوا دعوت ولیمہ میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت۔رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورو چیف پاکستان جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال:مقامی سیاسی وسماجی شخصیات آ فتاب احمد خان ساہوکا نمبردار ایڈووکیٹ کے چچا زاد فیاض خان ساہوکا نمبردار کے بھتیجے مقامی زمیندار حامد مجید خان ساہوکا نمبردار اور قیصر مجید خان ساہوکا نمبردار رشتہ ازدواج میں منسلک دعوت ولیمہ کا پروگرام وکٹوریہ میرج ہال بوریوالا میں ہوا دعوت ولیمہ میں سیاسی وسماجی شخصیات … Read more

تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر اظہر حسنین میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر فہد مقبول آرتھو پیڈک، ڈاکٹر عفنان حنیف میڈیکل سپیشلسٹ، ڈاکٹر رحمت اللہ شیخ آئی سپیشلسٹ , نمائندہ ٹیوٹا شورکوٹ عبد الکریم,رانا محمد اشفاق ،خلیل الرحمٰن سوشل نیڈ آفیسر اور سہیل آرتھر اسسٹنٹ ڈائریکٹر میڈیکل سوشل سروسز یونٹ شورکوٹ نے شرکت کی ،بورڈ میں 129 معذور افراد کی مختلف کیٹیگریز کی درخواستیں پیش کی گئیں بورڈ نے 95 افراد کو معذور قرار دیا

تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر اظہر حسنین میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر فہد مقبول آرتھو پیڈک، ڈاکٹر عفنان حنیف میڈیکل سپیشلسٹ، ڈاکٹر رحمت اللہ شیخ آئی سپیشلسٹ , نمائندہ ٹیوٹا شورکوٹ عبد الکریم,رانا محمد اشفاق … Read more

جھنگ۔۔ڈپٹی کمشنرمحمد عمیرنے ممکنہ سیلاب کی تیاریوں کے حوالہ سے متعلقہ محکموں کے افسران سے میٹنگ کی اور متوقع سیلابی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ محکموں کی جانب سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا اور پیشگی بنیادوں پر ٹھوس اقدامات کرنے کی ہدایات جاریایریگیشن ،واپڈا،ریسکیو 1122,ہیلتھ،ایگریکلچر اور لائیو سٹاک کو ضروری احکامات جاری کئے۔

جھنگ۔۔ڈپٹی کمشنرمحمد عمیرنے ممکنہ سیلاب کی تیاریوں کے حوالہ سے متعلقہ محکموں کے افسران سے میٹنگ کی اور متوقع سیلابی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ محکموں کی جانب سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا اور پیشگی بنیادوں پر ٹھوس اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیں۔اس موقع پرڈپٹی کمشنر کو حفاظتی بندوں کی پختگی کے … Read more

سیاسی و سماجی شخصیت مولانا عمردراز نہرا سیال امیدوار PP-128 کے والد محترم مہر محمد خان نہرا بقضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے مرکزی عیدگاہ بستی کدلھتی موضع باغ میں پڑھائی جاۓ گی۔۔رپورٹ۔۔جاوید اقبال ملاح

سیاسی و سماجی شخصیت مولانا عمردراز نہرا سیال امیدوار PP-128 کے والد محترم مہر محمد خان نہرا بقضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے مرکزی عیدگاہ بستی کدلھتی موضع باغ میں پڑھائی جاۓ گی رپورٹ جاوید اقبال ملاح

30سالہ شخص چارہ کاٹنے والی مشین سے سوئچ آن کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔۔ریسکیو

30سالہ شخص کو چارہ کاٹنے والی مشین سے سوئچ آن کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔۔ریسکیو 1122 ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو موو کروا دیا۔ ریسکیو سٹاف 18 ہزاری کو لواحقین نے بتایا کہ چارہ کاٹنے والی مشین میں کرنٹ تھا اور ہاتھ لگانے سے کرنٹ لگا ، ریسکیو سٹاف نے مریض کا … Read more