جھنگ :انچارج پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ ٹوبہ روڈ ، میاں عبدالرزاق جنجوعہ کی زیر نگرانی کارروائی، نواحی ضلع کے رہائشی اشتہاری مجرم کو گرفتار کر تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن پولیس کے حوالے کردیا گیا، رپورٹ بابر مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

چوکی انچارج پل اصحابہ میاں عبد الرزاق جنجوعہ کی زیرنگرانی دوران چیکنگ ایک مشکوک شخص کو روک کر اسکا شناختی کارڈ بذریعہ ای پولیس ایپ چیک کیا گیا تو مسمی ریاض احمد ولد عبدالمجید قوم چدھڑ سکنہ چنیوٹ مقدمہ نمبر 620/20بجرم379ت پ تھانہ صدر حافظ آباد میں مجرم اشتہاری پایا گیا جسکو تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن … Read more

شور کوٹ :اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے شعبہ خدمت خلق الاحسان ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مولانا ثاقب سرور ساقی صدر اہحلدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ، حافظ شاہد ندیم جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کی زیر صدارت جلالپور پیر والہ ملتان میں سیلاب زدگان کے لئے فری طبی کیمپ زیر نگرانی پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ اور انکے رفقاء حکیم چوہدری احتشام شاہد حکیم ملک محمد عرفان نے 300مریضوں کا چیک اپ کیا اور انہیں فری میڈیسن دیں جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

شور کوٹ ،اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے شعبہ خدمت خلق الاحسان ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مولانا ثاقب سرور ساقی صدر اہحلدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کی زیر صدارت جلالپور پیر والہ ملتان میں سیلاب زدگان کے لئے فری طبی کیمپ زیر نگرانی پروفیسر … Read more

حویلی بہادر شاہ /شورکوٹ:لاہور میں منعقدہ تقریب میں حویلی بہادر شاہ کے مقامی گورنمنٹ پرائمری سکول بستی مہربان شاہ کو چلانے کے لیے ڈائریکٹر پنجاب سکولز اینڈ کالجز معروف ماہر تعلیم بشیر احمد ناز کو لائسنس جاری کیا گیا، مقامی لوگوں نے توقع ظاہر کی کہ وہ اپنے علمی تجربہ سے مزکورہ پرائمری سکول کو بہتر طریقے سے چلا کر مقامی بچوں کی علمی پیاس کو بجھانے میں مدد فراہم کریں گے، سکول میں داخلہ کے حوالے سے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر میاں عثمان علی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

شورکوٹ () لاھور میں ایک تقریب بسلسلہ سکول allocation منعقد ہوئی جس کی صدارت سی او صاحب نے کی۔پنجاب کے مختلف اضلاع کے منتخب ماھرین تعلیم کو گورنمنٹ سکولز کو چلانے کے لائسنس دیئے گئے، ضلع جھنگ سے ڈائریکٹر پنجاب سکولز اینڈ کالجز معروف ماھر تعلیم بشیر احمد ناز کو گورنمنٹ پرائمری سکول بستی مہربان … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) شورکوٹ کینٹ میں بابا جان محمد سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد، امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 110 نواب بابر علی خان سیال بطور مہمان خصوصی مدعو، کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ کھیل ہماری صحت کے لیے بہت ضروری ہیں، میدان جب تک آباد رہیں گے ہم بیماریوں سے محفوظ رہیں گے، رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ (مہرریاض حسین )انشاءاللــّٰـــــه MNA این اے 110 نواب بابر علی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ و صدر سیال ایسوسی پنجاب شورکوٹ کینٹ میں سید سعید شاہ افیسر الفلاح بینک شورکوٹ سٹی اور کپتان شانی افیسر الفلاح بینک شورکوٹ سٹی کی دعوت پر سالانہ باباجان محمد کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت اور نوجوان کھلاڑیوں … Read more

حویلی بہادر شاہ پٹرولنگ پولیس کی کارروائی ،دوران گشت دو موٹر چور گرفتار، تھانہ وریام والا میں مقدمہ درج، رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

حویلی بہادر شاہ۔ محمد شکیل احمد نے اپنے ہمراہ فضل عباس فیصل رسول اور مظفر عباس کے ساتھ رات گشت کے دوران افسران بالا جناب ایس ایس پی مرزا انجم کمال صاحب ڈی ایس پی جناب مظہر فاروق سدھانہ صاحب انچارچ محمد شبیر کوڈھن Si کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے چوری شدہ موٹر برآمد … Read more

جھنگ :مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان ، جگر گوشہ امیر المجاہدین، قائد ملت اسلامیہ صاحبزادہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی، 24ستمبر کو گڑھ مہاراجہ میں بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے، تاریخ ساز جلسے کے لیے پنجاب بھر سے مشائخ عظام، گدی نشین، مفتیان کرام، سیاسی و سماجی شخصیات اور زمہ داران بھی شریک ہوں گے، رپورٹ مولانا کامران حیدر رضوی خادم تحریک لبیک پاکستان جھنگ

( جھنگ ) مولانا کامران حیدر رضوی خادم تحریک لبیک پاکستان جھنگ کا کہنا تھا کہ 24 ستمبر بروز اتوار دن 11:00 بجے نگری حضرت سلطان باھو اسٹیڈیم گڑھ مہاراجہ نزد الحرم سٹی مین روڈ گڑھ موڑ تحصیل احمد پور سیال ضلع جھنگ میں عظیم الشان تاریخ ساز پروقار تاجدار ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد … Read more