جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) کوٹ خیرا کے مقام پر ڈمپر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، ملاح برادری کا خوبرو شہزادہ جان بحق، دو شدید زخمی، مرحوم کی نماز جنازہ آج شام پانچ بجے بستی ملاح کوٹ خیرا میں ادا کی جائے گی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

کوٹ خیرا۔ کوٹ خیرا المکہ پیٹرول پمپ کے قریب ڈمپر اور موثر سائیکل کا آپس میں تصادم ملاح برادری کا ایک لڑکا جاں بحق اور دو لڑکے ملاح برادری کے شدید زخمی۔ کوٹ خیرا بستی ملاح والی سے مہر عبیداللہ ملاح ولد مہر سیف اللہ ملاح وفات پا گیا ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال ملک علی اکبر کھوکھر نے چارج سنبھالتے ہی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز کر دیں، جرائم پر قابو پانا اولین ترجیح ہے، میڈیا سے گفتگو، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)احمد پور سیال ایس ایچ او ملک علی اکبر کھوکھر نے چارج سنبھالتے ہی علاقہ میں جاری ڈکیتیوں کی نان سٹاپ سریز کو نتھ ڈال دی علاقہ میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا تعاقب کرکے گرفتاری کیلئے پولیس پارٹی کے ہمراہ مختلف … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) کیڈٹ کالج جھنگ نے تحفظ یوم سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر جھنگ اور فیصل آباد بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان شاندار مقابلہ ، عثمان میموریل جھنگ بلائنڈ ٹیم نے میچ جیت کر انعامی رقم غزہ کے مظلوم بچوں کے نام کردی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

کیڈٹ کالج جھنگ نے تحفظ یوم سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر جھنگ اور فیصل اباد بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان شاندار میچ کا اہتمام – عثمان میموریل جھنگ بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے یہ میچ جیت لیا اور جھنگ بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور ڈسٹرکٹ فوکل پرسن مہر اقتدار علی ناصر بھروانہ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں کی اپنی ٹیم کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران دو ڈکیت گینگ اور قتل میں ملوث پانچ اشتہاری ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ سمیت دس لاکھ کی نقدی برآمد، رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

خبر شامل کرتے ہیں شورکوٹ سے ہمارے نمائندے مہرریاض حسین کی رپورٹ کے مطابق شورکوٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا ایکشن، دو ڈکیت گینگ کے چار ممبران سمیت قتل میں مطلوب پانچ اشتہاری مجرمان گرفتارسرچ آپریشن کے دوران شورکوٹ پولیس نے دو ڈکیت گینگ کے چار ممبران گرفتار کر لئے- ملزمان کے … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقے میں کھوکھر برادری کے چشم چراغ کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا، علاقہ بھر میں غم کی لہر دوڑ گئی، نماز جنازہ آبائی علاقے میں آج آڑہائی بجے ادا کی جائے گی، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

گڑھ مہاراجہ جھنگ ،موضع کپوری میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر نا معلوم مسلح افراد نے کلیم۔ کھوکھروالد حاجی ملازم کھوکھر نامی کو فائر مار دیا جس کی وجہ سے کلیم کھوکھر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفا ت پا گیا ہے- اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر … Read more

شورکوٹ : اہلحدیث یوتھ فورس پنجاب کے صدر حافظ قسیم شخیوپوری نے مرکزی جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث شورکوٹ میں اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے اہم اجلاس، جس میں احباب نے کثیر تعدا میں شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا دو نومبر کو اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے زیر اہتمام لیاقت باغ راولپنڈی میں اہلحدیث کانفرنس منعقد ہوگی جس مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان اور اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے قائدین خطاب فرمائیں گے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ ( ) اہلحدیث یوتھ فورس پنجاب کے صدر حافظ قسیم شخیوپوری نے مرکزی جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث شورکوٹ میں اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے اہم اجلاس ہوا جس میں احباب نے کثیر تعدا میں شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا دو نومبر کو اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے زیر اہتمام لیاقت … Read more

پنجاب بھر میں بیوروکریسی کے تقرر و تبادلے، ڈپٹی کمشنر بھکر علی اکبر بھنڈر ڈپٹی کمشنر جھنگ تعینات جبکہ ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر کا تبادلہ بطور ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کر دیا گیا

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فیصل فرید کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرل اوورسیز پاکستانیز کمیشن تعینات کردیا گیا ڈائریکٹر جنرل اوورسیز پاکستانیز کمیشن محمد تنویر ماجد کو تبدیل کرکے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف آرٹس تعینات کردیا گیا ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کیپٹن ریٹائرڈ فرخ عتیق خان کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواب ناصر خان سیال ایکس ڈی پی او کی گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے سیاسی و سماجی امور کے حوالے سے اہم ملاقات، رپورٹ مسرت ریاض جعفری بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ :نواب ناصر خان سیال ایکس ڈی پو او کی گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان پاکستان پیپلز پارٹی سے سیاسی و سماجی امور کے حوالہ سے اہم ملاقات کی گی ۔ نواب ناصر سیال کا ہمارے میڈیا کے ذمہ داران سے انٹرويو دیتے ھوئے کہنا تھا کہ جھنگ کی بد … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ )نیشنل كميشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ ،رائے گرلز کالج ڈھڈی والا جھنگ اور رائے میڈیکل کالج سرگودها کے باھمی تعاون سے خواتین کا رجسٹریشن اور ان کے بچوں کے تعلیمی وظائف کی رجسٹریشن کا کیمپ کا انعقاد،سینکڑوں مستحق اور نادار خواتین کی رجسٹریشن کی گئی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مسرت ریاض جعفری

جھنگ (بیورو رپورٹ )نیشنل كميشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ ،رائے گرلز کالج ڈھڈی والا جھنگ اور رائے میڈیکل کالج سرگودها کے باھمی تعاون سے خواتین کا رجسٹریشن اور ان کے بچوں کے تعلیمی وظائف کی رجسٹریشن کا کیمپ منعقد کیا گیا – جس میں سینکڑوں خواتین نے اپنی رجسٹریشن … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ٹھکری پہرے کے نظام کو بہتر بنانے، مشکوک افراد پر نظر رکھنے، کسی بھی شخص کو مکان کرایہ پر دینے سے پہلے تھانہ میں انٹری کروانا ضروری ہے، ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ وریام والا رانا محمد سعید نے نمبرداران سے میٹنگ کے دوران کیا، علاقہ سے جرائم کے خاتمے کیلئے ہم سب کو مل کر چلنا ہو گا، میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،رانا سعید احمد سب انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ وریام والا نے تھانہ کے نمبرداروں سے میٹنگ کی جس میں نمبرداران کی کثیر تعداد نے شرکت کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا سعید احمد نے کہا کہ نمبرداروں میڈیا اور پولیس کا اپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے ہم نے مل … Read more