ضلع جھنگ کی ایک اور بیٹی کی گمشدگی کا معاملہ حل، ویل ڈن تھانہ وریام والا پولیس، انیلہ گمشدہ کیس کا معمہ حل کرلیا ۔انیلہ کو تشدد سے قتل کرکے نعش کو نہر برد کیا گیا ،ملزم ثمر شاہ کا انکشاف ۔کمسن بچی انیلہ ثمر شاہ کے گھر ملازمہ تھی۔ہمراہی ملزمان دو خواتین سمیت چار افراد گرفتار مقدمہ درج، رپورٹ رانا فیصل

تھانہ وریام والا پولیس ملزم ثمر شاہ کے ہمراہ حویلی بہادر شاہ کینال کے مقام پر نہر برد معصوم بچی کی لاش کی تلاش کے لیے ریسکیو1122 آپریشن جاری – جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ ) پولیس تھانہ وریام والا نے انیلہ گمشدہ کیس کا معمہ حل کرلیا ۔انیلہ کو تشدد سے قتل کرکے نعش کو نہر … Read more

جھنگ(رانا فیصل اقبال)*پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 جھنگ نے عید تعطیلات کے دوران مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 900 افراد کو ریسکیو کرکے ہسپتال منتقل کیا. 11 افراد جانبحق ہوئے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میاں محمد اشفاق

*پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 جھنگ نے عید تعطیلات کے دوران مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 900 افراد کو ریسکیو کرکے ہسپتال منتقل کیا. 11 افراد جانبحق ہوئے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میاں محمد اشفاق *جھنگ (ریسکیو ذرائع):* دن ہو یا رات، آندھی ہو یا طوفان، حادثہ ہو یا سانحہ، زلزلے ہو یا آگ، ریسکیو … Read more

احمدپورسیال (ذیشان ظفر گوندل بیورو چیف) احمدپورسیال شہر میں تعینات ایس ایچ او تھانہ احمدپورسیال ملک علی اکبر کھوکھر کا میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عید الفطر کے موقع پر ہوائی فائرنگ،ون ویلنگ شراب نوشی، ساونڈ سسٹم،پتنگ بازی اور ہلڑ بازی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

احمدپورسیال (ذیشان ظفر گوندل بیورو چیف) احمدپورسیال شہر میں تعینات ایس ایچ او تھانہ احمدپورسیال ملک علی اکبر کھوکھر کا میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عید الفطر کے موقع پر ہوائی فائرنگ،ون ویلنگ شراب نوشی، ساونڈ سسٹم،پتنگ بازی اور ہلڑ بازی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی … Read more

جھنگ (رانا فیصل اقبال)ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کی ہدایات پر عید الفطر 2025ء کے حوالے سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل،سکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا،1600 سے زائد پولیس افسران اور جوان جبکہ 772 والنٹئیرز فرائض سرانجام دیں گے۔

جھنگ (رانا فیصل اقبال)ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کی ہدایات پر عید الفطر 2025ء کے حوالے سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل،سکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا،1600 سے زائد پولیس افسران اور جوان جبکہ 772 والنٹئیرز فرائض سرانجام دیں گے۔تفصیلات کے مطابق نماز عید الفطر کے موقع پر 387 مساجد،امام بارگاہوں ، … Read more

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال) جمعتہ الوداع کے موقع پر یوم القدس مذہبی جوش جذبے کے ساتھ منایا گیا اس سلسلہ میں جامع مسجد جعفریہ سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی جو تحصیل چوک چوک پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی،ریلی کی قیادت مولانا غلام غازی خان، مولانا شایان حیدر، مولانا چمن علی، سید توقیر افضل نقوی نے کی ریلی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے طلبا اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی ریلی کے شرکاء نے فلسطین کے حق میں مختلف بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال) جمعتہ الوداع کے موقع پر یوم القدس مذہبی جوش جذبے کے ساتھ منایا گیا اس سلسلہ میں جامع مسجد جعفریہ سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی جو تحصیل چوک چوک پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی،ریلی کی قیادت مولانا غلام غازی خان، مولانا شایان حیدر، مولانا چمن … Read more

جھنگ (رانا فیصل اقبال) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے انسداد جرائم میں موثر کارکردگی پر پولیس افسران کی ستائش . ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں ، ایس ایچ او شاہد امیر لدھیانہ ، انچارج ایلیٹ فورس عزیراللہ اور انکی ٹیم کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مثالی کردار پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعامات تقسیم

جھنگ (رانا فیصل اقبال) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے انسداد جرائم میں موثر کارکردگی پر پولیس افسران کی ستائش . ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن فیصل رزاق کاہلوں ، ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر لدھیانہ ، انچارج ایلیٹ فورس عزیراللہ اور انکی ٹیم کو جرائم پیشہ … Read more

گڑھ مہاراجہ عیدالفطر کی تیاریوں کے سلسلے میں جناح پارک گڑھ مہاراجہ کی صفائی ستھرائی کا کام زیر نگرانی پی اے ایڈ منسٹریٹر میونسپل کمیٹی خضر خان جاری۔انہوں نے کہا کہ عید کے پیش نظر عید گاہوں اور پارکوں کی جانب راستوں پر بھی صفائی جاری ہے۔۔

گڑھ مہاراجہ عیدالفطر کی تیاریوں کے سلسلے میں جناح پارک گڑھ مہاراجہ کی صفائی ستھرائی کا کام زیر نگرانی پی اے ایڈ منسٹریٹر میونسپل کمیٹی خضر خان جاری۔انہوں نے کہا کہ عید کے پیش نظر عید گاہوں اور پارکوں کی جانب راستوں پر بھی صفائی جاری ہے۔۔

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)23مارچ یوم پاکستان کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی جس میں صحافیوں اور سول سوسائٹی نے بھی شرکت کی اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال وقاص ظفر نے وائس چیئرمین پنجاب قومی امن فورس کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان زوار ملک غلام جیلانی آڑھتی,فوجی محمد رمضان۔محمدآصف بھاگت،لیاقت علی میئو۔ڈاکٹر رانا خالد،جزل سیکرٹری سوشل ویلفیئر سوسائٹی رانا محمد نعیم خان۔خضر خان،اکاونٹ آفیسر محمد عمران،کے ہمراہ پرچم کشائی کی۔

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)23مارچ یوم پاکستان کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی جس میں صحافیوں اور سول سوسائٹی نے بھی شرکت کی اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال وقاص ظفر نے وائس چیئرمین پنجاب قومی امن فورس کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان زوار ملک غلام جیلانی آڑھتی,فوجی … Read more

گڑھ مہاراجہ(محمد حامد سلطانی)بشیراحمد روہڑ کی پوتی محمد طاہرعزیز(پنجاب پولیس) ڈاکٹر نذیر حسین ،ریاض حسین مہروی،کی بھتیجی حاجی محمد طارق عزیز عطاری کی بیٹی بقضاۓ الہی وفات پا گی ہےنماز جنازہ آج بروز ہفتہ بجے دن11بجے لیہ روڈ نزد پرانی چونگی گڑھ موڑ ادا کی جاۓ گئی

گڑھ مہاراجہ(محمد حامد سلطانی)بشیراحمد روہڑ کی پوتی محمد طاہرعزیز(پنجاب پولیس) ڈاکٹر نذیر حسین ،ریاض حسین مہروی،کی بھتیجی حاجی محمد طارق عزیز عطاری کی بیٹی بقضاۓ الہی وفات پا گی ہےنماز جنازہ آج بروز ہفتہ بجے دن 11بجے لیہ روڈ نزد پرانی چونگی گڑھ موڑ ادا کی جاۓ گئی

گڑھ مہاراجہ(رانا محمد نعیم خان)خانوادہ سید نو رنگ شاہ جہانیاں بخاری, حاجی سید پرویز احمد شاہ بخاری کے چھوٹے بھائی سید ذیشان بخاری کے والد ڈاکٹر سید شاہ خرم بخاری،سید محمد رضا بخاری،سید یوسف رضا بخاری کے چچا,سید واصف حسین شاہ بخاری نمبردار کے فرزند,سابق وائس پرنسیل گورنمنٹ ہائی سکول احمد پور سیال حاجی سیدسبط حسین شاہ بخاری راز کی نماز جنازہ اج بروز ہفتہ صبح 10 بجے چک نورنگ شاہ جہانیاں میں ادا کی جائے گی

خانوادہ سید نو رنگ شاہ جہانیاں بخاری, حاجی سید پرویز احمد شاہ بخاری کے چھوٹے بھائی سید ذیشان بخاری کے والد ڈاکٹر سید شاہ خرم بخاری،سید محمد رضا بخاری،سید یوسف رضا بخاری کے چچا,سید واصف حسین شاہ بخاری نمبردار کے فرزند,سابق وائس پرنسیل گورنمنٹ ہائی سکول احمد پور سیال حاجی سیدسبط حسین شاہ بخاری راز … Read more