(رانا فیصل اقبال)تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقہ حفاظتی بند کے قریب پولیس ناکہ پر تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ رابری اور قتل سمیت 16 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ مجرم اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار
تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقہ حفاظتی بند کے قریب پولیس ناکہ پر تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ رابری اور قتل سمیت 16 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ مجرم اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار* جھنگ : اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں شہباز ڈب نامی ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی … Read more