گڑھ مہاراجہ۔محلہ راجپوتاں والا سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پرائس کنٹرول جھنگ ۔ایڈمسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی شورکوٹ رانا محمد حسنین رضا۔رانا علی رضا کے والد سابق کلرک میونسپل کمیٹی رانا محمد انور بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ آج بروز بدھ دن 2بجے بابا نور شاہ قبرستان گڑھ مہاراجہ میں ادا کی جاۓ گی

گڑھ مہاراجہ۔محلہ راجپوتاں والا سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پرائس کنٹرول جھنگ ۔ایڈمسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی شورکوٹ رانا محمد حسنین رضا۔رانا علی رضا کے والد سابق کلرک میونسپل کمیٹی رانا محمد انور بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ آج بروز بدھ دن 2بجے بابا نور شاہ قبرستان گڑھ مہاراجہ میں ادا کی جاۓ گی۔

گڑھ مہاراجہ۔بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ۔سوشل ویلفیئر سوسائٹی گڑھ مہاراجہ اور یوتھ کمیٹی کی طرف سے ریلی کا انعقاد۔خضر خان۔محمد عمران۔رانا محمد نعیم خان،ڈاکٹر رانا خالد محمود اور رانا محمد سلیم سمیت میونسپل کمیٹی کے عملہ کی شرکت۔۔رانا فیصل اقبال

گڑھ مہاراجہ۔بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ۔سوشل ویلفیئر سوسائٹی گڑھ مہاراجہ اور یوتھ کمیٹی کی طرف سے ریلی کا انعقاد۔خضر خان۔محمد عمران۔رانا محمد نعیم خان،ڈاکٹر رانا خالد محمود اور رانا محمد سلیم سمیت میونسپل کمیٹی کے عملہ کی شرکت

جھنگ(رانا فیصل اقبال)چئیر پرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا جھنگ کا دورہ . ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی عورتوں اور بچوں کے کیسز سمیت پولیس کی مجموعی کارکردگی پر بریفنگ۔۔

جھنگ()چئیر پرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا جھنگ کا دورہ . ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی عورتوں اور بچوں کے کیسز سمیت پولیس کی مجموعی کارکردگی پر بریفنگ . تفصیلات کے مطابق چئیر پرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کے دورہ جھنگ کے دوران ڈی پی … Read more

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر ممتاز حسین ندیم میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر عون مزمل آرتھو پیڈک،ڈاکٹر جاوید طاہر چائلڈ سپیشلسٹ, نمائندہ ٹیوٹا نسیم عباس ، خلیل الرحمٰن سوشل نیڈ آفیسر،فخر عباس فوکل پرسن, محمد فاروق سپروائزر سوشل ویلفیئر اور سہیل آرتھر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر نے شرکت کی ،بورڈ میں210 معذور افراد کی مختلف کیٹیگریز کی درخواستیں پیش کی گئیں بورڈ نے 180 افراد کو معذور قرار دیا..

تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر ممتاز حسین ندیم میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر عون مزمل آرتھو پیڈک،ڈاکٹر جاوید طاہر چائلڈ سپیشلسٹ, نمائندہ ٹیوٹا نسیم عباس ، خلیل الرحمٰن سوشل نیڈ آفیسر،فخر عباس فوکل … Read more

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)حادثات کی روک تھام کیلئے ٹریفک پولیس کی مہم ، ڈی ایس پی ٹریفک کی زیر نگرانی روڈ سیفٹی مہم کے تحت آگاہی کیمپ میں ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے شہریوں میں ہیلمٹ اور سائیڈ ویو مرر تقسیم کئے۔۔

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)حادثات کی روک تھام کیلئے ٹریفک پولیس کی مہم ، ڈی ایس پی ٹریفک کی زیر نگرانی روڈ سیفٹی مہم کے تحت آگاہی کیمپ میں ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے شہریوں میں ہیلمٹ اور سائیڈ ویو مرر تقسیم کئے ۔ تفصیلات کے مطابق حادثات کی روک تھام کیلئے … Read more

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)ایکسلنٹ کالج گڑھ مہاراجہ کے پرنسپل شفقت شہزاد کے والد سیاسی سماجی شخصیت چوہدری محمد کالے خان میو کی نماز جنازہ کل بروز سوموار دن دس بجے چاہ کھجی والا نزد پل راجباہ انکی رہائش گاہ پر ادا کی جاۓ گی۔

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)ایکسلنٹ کالج گڑھ مہاراجہ کے پرنسپل شفقت شہزاد کے والد سیاسی سماجی شخصیت چوہدری محمد کالے خان میو کی نماز جنازہ کل بروز سوموار دن دس بجے چاہ کھجی والا نزد پل راجباہ انکی رہائش گاہ پر ادا کی جاۓ گی

جھنگ (عرفان حیدر سیال / بیوروچیف ): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جھنگ نے معروف ماہر تعلیم سید ماجد زماں ایگزیکٹو ڈائریکٹر گیریژن سکولز سسٹم جھنگ کو لیگل امپاورمنٹ کمیٹی ضلع جھنگ کا ممبر مقرر کردیا ہے.

سیدماجد زماں ایگزیکٹو ڈائریکٹر گیریژن سکولز کو ممبر لیگل امپاورمنٹ کمیٹی جھنگ مقرر کردیا گیا جھنگ (عرفان حیدر سیال / بیوروچیف ): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جھنگ نے معروف ماہر تعلیم سید ماجد زماں ایگزیکٹو ڈائریکٹر گیریژن سکولز سسٹم جھنگ کو لیگل امپاورمنٹ کمیٹی ضلع جھنگ کا ممبر مقرر کردیا ہے ۔ مذکورہ پانچ رکنی … Read more

شورکوٹ(رانا فیصل اقبال)پولیس مقابلہ قتل سمیت چار سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ پولیس کو مطلوب ملزم زخمی حالت میں گرفت.تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ بھنگو کوٹھی کے قریب پولیس ناکہ پر تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ..

پولیس مقابلہ قتل سمیت چار سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ پولیس کو مطلوب ملزم زخمی حالت میں گرفت.تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ بھنگو کوٹھی کے قریب پولیس ناکہ پر تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ جھنگ : اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ملزم عارف اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو … Read more

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)ملکی حالات پر گہری نظر ہے ہمیں خدشات ہیں کہ محرم الحرام میں حالات خراب کیے جائیں گے مجالس عزاء اور عزاداری میں رکاوٹیں کسی طور بھی قابل برداشت نہیں ہیں،شیعہ علماء کونسل صوبائی صدر وسطی پنجاب سید ساجد حسین نقوی،نائب صوبائی صدر سید مسعود الحسن ترمذی،صوبائی جنرل سیکرٹری سید صفی الحسنین شیرازی،مولانا حسنین مظہری،مولانا غلام عباس مقدسی،ڈاکٹر سید حسین گردیزی،حاجی مولانا انور علی،سید فدا حسین گیلانی نے جامعہ مسجد فاضل علوی شہید گڑ ھ مہاراجہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)ملکی حالات پر گہری نظر ہے ہمیں خدشات ہیں کہ محرم الحرام میں حالات خراب کیے جائیں گے مجالس عزاء اور عزاداری میں رکاوٹیں کسی طور بھی قابل برداشت نہیں ہیں، قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد نقوی کی واضح ہدایت ہے کہ مجالس کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں صرف متعلقہ … Read more

شورکوٹ(شیخ غلام مصطفیٰ ) شورکوٹ کچہری احاطہ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، مبینہ طور پر باپ کے قاتلوں کو قتل کی نیت سے آنے والے نوجوان کی فائرنگ، پولیس کی جوابی کارروائی ملزم گرفتار، ہر دو جانب فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہگیر جان بحق ،وکیل کے منشی سمیت دو افراد زخمی، ڈی پی او جھنگ کی شورکوٹ آمد، ججز صاحبان سے ملاقات کی اور تھانہ شورکوٹ سٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ افسوس ناک واقعہ ہے قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔۔۔رپورٹ۔۔رانا شبیر،مہر علمدار نول ،رانا فیصل اقبال

شورکوٹ ()احاطہ کچہری شورکوٹ میں پیشی کیلئے لائے جانے والے قتل کے دو ملزمان رمضان اور عمران پر مخالف کی فائرنگ کے نتیجہ میں پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ کی زد میں آکر کچہری میں والد کو ملنے کے لیے آنے والا راہگیر شخص شاہد جس کا تعلق کبیروالا سے تھا – جاں بحق … Read more