ملتان گیس کینٹینر دھماکہ 25 افراد زخمی 5 جاں بحق ریسیکو1122 حکام زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ۔۔رانا فیصل اقبال

ملتان گیس کینٹینر دھماکہ 25 افراد زخمی 5 جان بحق ریسیکو حکام زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ آگ لگنے کی وجہ سے دھماکہ ہوا اور کنٹینر کے آگ والے ٹکڑے مقامی آبادی کے گھروں میں جا گرے جس کی وجہ سے آبادی کے گھر بھی متاثر ریسکیو 1122 کا گھروں سے متاثرین کو … Read more

جھنگ(رانا محمد نعیم خان)پولیس مقابلہ,ڈکیتی اور چوری سمیت 54 سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ مجرم اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار،تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ ڈب کلاں روڈ پولیس ناکہ پر تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ،اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ملزم فیصل اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی۔۔رپورٹ۔۔رانا فیصل اقبال

جھنگ(رانا محمد نعیم خان)پولیس مقابلہ,ڈکیتی اور چوری سمیت 54 سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ مجرم اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار،تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ ڈب کلاں روڈ پولیس ناکہ پر تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ،اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ملزم فیصل اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی، جھنگ : بقیہ … Read more

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)پولیو کے دو قطرے ساری عمر کی معزوری سے بچاتے ہیں والدین اور سول سوسائٹی کی ذمہ داری ہے کہ اپنے پانچ سال کے عمر کے بچوں کو ہر بار پولیو کے دو قطرے لازمی پلائیں تاکہ عمر بھر کی معذوری سے بچا جا سکے رورل اسپتال گڑھ مہاراجہ میں پولیو میٹنگ میں چیئرمین یو پیک ڈاکٹر گل زہرا، یو سی میڈیکل افیسر ڈاکٹر ذکاء مہدی،میڈیکل افیسر ڈاکٹر عدنان مہدی،ڈسٹرکٹ سپرنڈنٹ ویکسینیٹر عبدالرحمن۔رانا محمد نعیم خان کا اظہار خیال۔۔

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)پولیو کے دو قطرے ساری عمر کی معزوری سے بچاتے ہیں والدین اور سول سوسائٹی کی ذمہ داری ہے کہ اپنے پانچ سال کے عمر کے بچوں کو ہر بار پولیو کے دو قطرے لازمی پلائیں،نزلہ زکام کھانسی بخار کی صورت میں بھی قطرے پلائے جا سکتے ہیں،تھوڑی سی احتیاط اور توجہ … Read more

جھنگ۔۔وقار عباس شاہ ایڈوکیٹ کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں جن کی نماز جنازہ آج بروز منگل 10 بجے صبح امام بارگاہ جاگیر علی اکبر علیہ السلام چک نمبر 250 نانگہ امرانہ میں ادا کی جائے گی۔۔

جھنگ۔۔وقار عباس شاہ ایڈوکیٹ کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں جن کی نماز جنازہ آج بروز منگل 10 بجے صبح امام بارگاہ جاگیر علی اکبر علیہ السلام چک نمبر 250 نانگہ امرانہ میں ادا کی جائے گی

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)خاتم الانبیاء ٹراما سینٹر واسپتال گڑھ مہاراجہ کا سنگ بنیاد پروفیسر ڈاکٹر سلطان الطاف علی۔نیوروسرجن صاحبزادہ ڈاکٹر کاشف سلطان ۔خاک مدینہ و آب زم زم کے پانی کے ساتھ رکھ دیا گیا،سوشل ورکرز ،سماجی شخصیات کی شرکت۔۔

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)خاتم الانبیاء ٹراما سینٹر واسپتال گڑھ مہاراجہ کا سنگ بنیاد پروفیسر ڈاکٹر سلطان الطاف علی۔نیوروسرجن صاحبزادہ ڈاکٹر کاشف سلطان ۔خاک مدینہ و آب زم زم کے پانی کے ساتھ رکھ دیا گیا ۔تفصیلات کےمطابق ضلع جھنگ بالخصوص تحصیل احمدپورسیال کی عوام کیلئے بڑا پروجیکٹ و ہسپتال خاتم الانبیاء ٹراما سینٹر و ہسپتال … Read more

جھنگ(رپورٹ جاوید اقبال ملاح)ایس ایچ او تھانہ سٹی جھنگ انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول باہمراہی ندیم عباس انسپکٹر و دیگر اہلکار علاقہ جھنگ سٹی ایک مخبر کی اطلاع پر قبحہ خانہ پر چھاپہ۔تین خواتین سمیت پانچ ملزمان گرفتار۔۔

جھنگ۔۔نوجوان نسل کو گمراہ کرنے اور انکا مستقبل تباہ نہیں ھونے دوں گا SHO اخلاق احمد نول جھنگ۔ڈی پی او جھنگ کے احکامات کے مطابق اور ڈی ایس پی سٹی سرکل جھنگ کی رہنمائی لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سٹی جھنگ انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول باہمراہی ندیم عباس انسپکٹر و دیگر اہلکار علاقہ … Read more

جھنگ۔۔ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر “عدم مساوات کے خلاف محاذ” کے زیر اہتمام ملک گیر مظاہرے جھنگ میں بھی سینکڑوں مزدوروں کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہنور خان بلوچ ، چوہدری اکبر جٹ نے کی جبکہ علی سفیان انصاری ، صدر بھٹھہ اتحاد شوکت علی ، ریاض شاہد ، عمران نول ، اعجاز وڑائچ ، مظہر عباس اور نوشی ملاح سمیت دیگر سینکڑوں مزدوروں نے شرکت کی۔۔رپورٹ۔۔ریاض شاہد خان

جھنگ۔۔ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر “عدم مساوات کے خلاف محاذ” کے زیر اہتمام ملک گیر مظاہروں کے سلسلے میں چنیوٹ موڑ جھنگ میں بھی پاکستان کسان رابطہ کمیٹی ، لیبر قومی موومنٹ اور بھٹھہ مزدور اتحاد کے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جسکی قیادت پاکستان کسان رابطہ کمیٹی کے رہنماؤں نور … Read more

جھنگ(رانا فیصل اقبال) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی سربراہی میں شہر کے مصروف ترین شاہراوں پر تجاوزات کے خلاف آپریشن ۔ ڈی پی او کی تجاوزات کے خاتمے تک بلاتفریق آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت۔۔

جھنگ(رانا فیصل اقبال) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی سربراہی میں شہر کے مصروف ترین شاہراوں پر تجاوزات کے خلاف آپریشن ۔ ڈی پی او کی تجاوزات کے خاتمے تک بلاتفریق آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال … Read more

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)منڈا چوک گڑھ مہاراجہ سے ماہر تعلیم شیخ مسعود احمد یزدانی کی بیٹی۔شیخ افتخار احمد ربانی۔شیخ امتیاز رحمانی کی بھتیجی وفات کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 18جنوری دن 2بجے منڈا چوک میں ادا کی جاۓ گی۔

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)منڈا چوک گڑھ مہاراجہ سے ماہر تعلیم شیخ مسعود احمد یزدانی کی بیٹی۔شیخ افتخار احمد ربانی۔شیخ امتیاز رحمانی کی بھتیجی وفات کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 18جنوری دن 2بجے منڈا چوک میں ادا کی جاۓ گی

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)منڈا چوک گڑھ مہاراجہ سے ماہر تعلیم شیخ مسعود احمد یزدانی کی بیٹی۔شیخ امتیاز رحمانی کی بھتیجی وفات پا گئیں، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)منڈا چوک گڑھ مہاراجہ سے ماہر تعلیم شیخ مسعود احمد یزدانی کی بیٹی۔شیخ امتیاز رحمانی کی بھتیجی وفات پا گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.. شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +