جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت انچارج چوکیات کی میٹنگ، جرائم کے خاتمے کے لیے اہم فیصلے,چوکی انچارجز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سخت لائحہ عمل تیار۔۔رپورٹ۔۔رانا فیصل اقبال

جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت انچارج چوکیات کی میٹنگ، جرائم کے خاتمے کے لیے اہم فیصلے جھنگ : چوکی انچارجز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سخت لائحہ عمل تیار جھنگ : تمام وسائل کو استعمال میں لاتے … Read more

اٹھارہ ہزاری ۔۔۔میاں غلام دستگیر چیلہ سیال،میاں فضل محمود چیلہ سیال،میاں جاویدیٰسین چیلہ سیال،میاں محمداشرف چیلہ،میاں حبیب الرحمن چیلہ سیال ،میاں غلام شبیر چیلہ سیال،ڈاکٹر میاں نوید احمد چیلہ سیال،ڈاکٹر میاں ساجد حسین چیلہ سیال،میاں کامران چیلہ سیال،کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ بروز جمعہ17جنوری شام 4 بجے واصو عید گاہ میں ادا کی جائے گی

۔میاں غلام دستگیر چیلہ سیال،میاں فضل محمود چیلہ سیال،میاں جاویدیٰسین چیلہ سیال،میاں محمداشرف چیلہ،میاں حبیب الرحمن چیلہ سیال ،میاں غلام شبیر چیلہ سیال،ڈاکٹر میاں نوید احمد چیلہ سیال،ڈاکٹر میاں ساجد حسین چیلہ سیال،میاں کامران چیلہ سیال،کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ بروز جمعہ17جنوری شام 4 بجے واصو عید گاہ میں ادا کی جائے گی۔

جھنگ(رانا فیصل اقبال)جنسی جرائم کی موثر تفتیش کے لیے پولیس افسران کی تربیتی ورکشاپس جاری ، تفصیلات کے مطابق جنسی جرائم کی مؤثر تفتیش کے لیے پولیس افسران کی تربیت کو یقینی بنانے کے لیے سلسلہ وار ورکشاپس کا انعقاد جاریاسسٹنٹ ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹر راشد خان نے ان ورکشاپس کے دوران پولیس افسران کو ضروری آگاہی فراہم کی اور تفتیشی معیار کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا۔۔

جھنگ(رانا فیصل اقبال)جنسی جرائم کی موثر تفتیش کے لیے پولیس افسران کی تربیتی ورکشاپس جاری ، تفصیلات کے مطابق جنسی جرائم کی مؤثر تفتیش کے لیے پولیس افسران کی تربیت کو یقینی بنانے کے لیے سلسلہ وار ورکشاپس کا انعقاد جاری ہے۔ ان تربیتی پروگرامز میں پولیس افسران کو جنسی جرائم کی تفتیش کے جدید … Read more

جھنگ–تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس نے تین رکنی سولر موٹر چور (عمرانی گینگ) سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا..رانا فیصل اقبال

*جھنگ پولیس موٹر چور گینگ کے خلاف متحرک* جھنگ–تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس نے تین رکنی سولر موٹر چور (عمرانی گینگ) سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا جھنگ : ملزمان کے قبضہ سے پانچ لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد، جن میں پانچ موٹریں، تین عدد انورٹر اور نقدی شامل ہے۔ جھنگ : گینگ میں … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انتہائی افسوسناک خبر :جھنگ کےنامور آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر رائے خضر حیات بھٹی کار حادثہ میں جاں بحق ۔بیوی ڈاکٹر شمائلہ خضر شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل، نماز جنازہ شام پانچ بجے آبائی علاقہ سوبھاگا میں ادا کی جائے گی ،رپورٹ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ ان لائن نیوز

انتہائی افسوسناک خبر جھنگ کےنامور آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر خضر بھٹی کار حادثہ میں جاں بحق ۔بیوی ڈاکٹر شمائلہ خضر شدید زخمی حالت میں اسپتال داخل إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ڈاکٹر رائے خضر حیات بھٹی ۔مرحوم کی نماز جنازہ آج شام5 بجے ان کے آباٸی گاٶں لٸو سوبھاگا میں ادا کی جاٸے گی۔ جھنگ … Read more

گڑھ مہاراجہ۔۔محلّہ جٹاں والا سے سابق تحصیل میونسپل آفیسر چوہدری نبی بخش۔ کے بھائ،سینئر رہنما یوتھ کمیٹی چوہدری مزمل طاہر کے چچا،چوہدری عبداللہ کے والد ،ماسٹر چوہدری سخی محمد کے ایصال ثواب کے لئے ختم آج بروز اتوار دن گیارہ بجے انکے مکان پر پڑھایا جائے گا ۔۔

گڑھ مہاراجہ۔۔محلّہ جٹاں والا سے سابق تحصیل میونسپل آفیسر چوہدری نبی بخش۔ کے بھائ،سینئر رہنما یوتھ کمیٹی چوہدری مزمل طاہر کے چچا،چوہدری عبداللہ کے والد ،ماسٹر چوہدری سخی محمد کے ایصال ثواب کے لئے ختم آج بروز اتوار دن گیارہ بجے انکے مکان پر پڑھایا جائے گا ۔

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال) تحصیل بار ایسوسی ایشن احمد پورسیال کے انتخابات۔۔ مہر محمد شہزاد سلیم گرواں ایڈووکیٹ 48 ووٹ لے کر صدر۔جبکہ علی زیب خان سیال ایڈووکیٹ 63 ووٹ لیکر سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال) تحصیل بار ایسوسی ایشن احمد پورسیال کے انتخابات 26-2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا.مہر محمد شہزاد سلیم گرواں ایڈووکیٹ 48 ووٹ لے کر صدر۔جبکہ علی زیب خان سیال ایڈووکیٹ 63 ووٹ لیکر سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے۔جبکہ صدر کے امیدوار رانا کاشف کامران ایڈووکیٹ 42 ووٹ لیکر ناکام رہے۔جزل … Read more

*جرائم کے ٹھکانوں پرپولیس کا نتیجہ خیز آپریشن ,چوروں اورڈاکوؤں کی بساط لپیٹ دی گئی,احمدپورسیال پولیس نے چور و ڈکیت کے تین ملزمان گرفتار کر لئے، لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد,تین ملزمان گرفتار۔۔رانا فیصل اقبال

*جرائم کے ٹھکانوں پرپولیس کا نتیجہ خیز آپریشن ,چوروں اورڈاکوؤں کی بساط لپیٹ دی گئی,احمدپورسیال پولیس نے چور و ڈکیت کے تین ملزمان گرفتار کر لئے، لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد جھنگ : برآمدگی میں چھ عدد موٹر سائیکل، لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور پسٹل شامل ہے۔ جھنگ : ملزمان … Read more

جھنگ (عرفان حیدر سیال / بیوروچیف )علی اصغر ڈائریکٹر جنرل این سی ایچ ڈی پاکستان اور ساجد علی ڈائریکٹر آپریشن پنجاب نیشنل کمیشن فار ہیومن اینڈ ڈویلپمنٹ کے وژن کے مطابق ملک احسان اللّه كمبوہ ڈپٹی ڈائریکٹر این سی ایچ ڈی جھنگ نے سیف اللّه ایگزیکٹیو وائس پریزیڈنٹ شکر گنج شوگر مل سے میٹنگ کی اس میٹنگ کا ایجنڈا تھا صحت،تعلیم سب کے لیے اور ولینٹیرز کی اہم ضرورت..

جھنگ (عرفان حیدر سیال / بیوروچیف )علی اصغر ڈائریکٹر جنرل این سی ایچ ڈی پاکستان اور ساجد علی ڈائریکٹر آپریشن پنجاب نیشنل کمیشن فار ہیومن اینڈ ڈویلپمنٹ کے وژن کے مطابق ملک احسان اللّه كمبوہ ڈپٹی ڈائریکٹر این سی ایچ ڈی جھنگ نے سیف اللّه ایگزیکٹیو وائس پریزیڈنٹ شکر گنج شوگر مل سے میٹنگ کی … Read more

گڑھ مہاراجہ۔۔محلّہ جٹاں والا سے سابق تحصیل میونسپل آفیسر چوہدری نبی بخش کے بھائ،سینئر رہنما یوتھ کمیٹی گڑھ مہاراجہ چوہدری مزمل طاہر کے چچا،ماسٹر چوہدری سخی محمد وفات پا گئے جنکی نماز جنازہ 11جنوری بروز ہفتہ دن گیارہ بجے تحصیل پارک گڑھ مہاراجہ میں ادا کی جاۓ گی۔۔

گڑھ مہاراجہ۔۔محلّہ جٹاں والا سے سابق تحصیل میونسپل آفیسر چوہدری نبی بخش کے بھائ،سینئر رہنما یوتھ کمیٹی گڑھ مہاراجہ چوہدری مزمل طاہر کے چچا،ماسٹر چوہدری سخی محمد وفات پا گئے جنکی نماز جنازہ 11جنوری بروز ہفتہ دن گیارہ بجے تحصیل پارک گڑھ مہاراجہ میں ادا کی جاۓ گی ۔