وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)ایم ایس ایف اور پی ایس ایف کے درمیان لڑائی آج ایک اور ماں کی گود اجاڑ گئی، اڈہ میرک سیال کے مقام پر موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ،نواحی چک نمبر 485 کے خوبرو نوجوان موقع پر جان بحق دوسرا شدید زخمی، موٹر سائیکل سوار فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب، ریسکیو 1122 شورکوٹ زرائع ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
*پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ* *ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ* *بتاریخ 28 ستمبر 2023* *شورکوٹ* اڈا میرک سیال جھنگ روڈ پرموٹر سائیکل سوار دو افراد پر نا معلوم افراد کی فائرنگ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ *ریسکیو 1122 شورکوٹ* *شورکوٹ* کالر کی اطلاع کے مطابق نا معلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کی اور فرار ہو … Read more