وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) امیر جماعت غربا اہلحدیث ضلع جھنگ مہر نور زمان سپرا کی والدہ محترمہ، مہر محمد اسلم سپرا ایڈووکیٹ کی دادی جان وفات پا گئیں ہیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج نو بجے صبح ادا کی جائے گی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،بستی مہر حاجی عبدالحنان سپرا نزد کری والا وریام والا کے رہائشی ماسٹر مہر نورزمان سپرا امیر جماعت غربا اہلحدیث ضلع جھنگ مہر محمد اکرم سپرا معروف بزنس مین مہر محمد افضل سپرا کی والدہ مہر محمد اسلم سپرا ایڈووکیٹ کی دادی انتقال کر گئی- مرحومہ کی نماز جنازہ بروز بدھ صبح 9بجے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) شہدائے پولیس کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایلیٹ فورس جھنگ کے انچارج سب انسپکٹر عزیز اللہ خان رحمانی نے اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ شہداء پولیس جھنگ کی قبروں پر پھول کے ہار چڑھائے اور اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ وطن عزیز کی سلامتی کے لئے اپنا تن من دھن قربان کر دیں گے، رپورٹ ڈاکٹر انور علی جاوید

جھنگ: ایلیٹ فورس جھنگ کے انچارج انسپکٹر عزیر اللہ خان رحمانی ۔ محرر محمد قاسم اے ایس آئی ایلیٹ فورس جھنگ ۔ ایڈیشنل محرر آصف شہزاد ایلیٹ فورس جھنگ ۔مہر محمد کاشف سنگھا ھیڈ کانسٹیبل ۔اس کے علاوہ ایلیٹ فورس کی پوری ٹیم نے شرکت کی۔ یوم شہداۓ پولیس کے موقع پر جھنگ شہدا کو … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی علاقہ میں کھیتوں میں کام کے دوران ٹریکٹر ٹرالی الٹنے کا افسوسناک واقعہ، دس سالہ بیٹا موقع پر جانبحق باپ شدید زخمی

ٹریکٹر ٹرالی الٹنے دس سالہ بیٹا جان بحق باپ شدید زخمی – اٹھارہ ہزاری .کچا احمد پور روڈ احمد اباد کے قریب کھیتوں میں کام کرتے ہوٸے ٹرالی ٹریکٹر الٹے کے باعث ڈراٸیور کا دس سالہ بچہ زین عباس موقع پر جانبحق – جبکہ ڈراٸیور شدید زخمی ہو گیا جسے ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ … Read more

شورکوٹ(رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت کی تھانہ شورکوٹ سٹی میں کھلی کچہری، سرکل شورکوٹ اور احمد پور سیال کے پولیس افسران سمیت کثیر تعداد میں سائلین کی شرکت، پولیس افسران کو سائلین کے مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری کئے

شورکوٹ(رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت کی تھانہ شورکوٹ سٹی میں کھلی کچہری سرکل شورکوٹ اور احمد پور سیال کے پولیس افسران سمیت کثیر تعداد میں سائلین کی شرکت پولیس افسران کو سائلین کے مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری کر دیے- ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت نے وزیر اعلیٰ … Read more

شورکوٹ :اسرائیل امت مسلمہ کا قتل عام کررہا ہے اور امریکہ بھی برابر کا شریک ہے، اسماعیل ہانیہ شہید صرف فلسطین کے ہیرو نہیں تھے پوری امت مسلمہ کے ہیرو تھے، اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے راہنماؤں کا مشترکہ بیان، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھگ کے صدر حافظ ثاقب سرور ساقی ضلعی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل جھنگ کے امیر ماسٹر محمد یونس چوہان جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے صدر حکیم طاہر محمود جنجوعہ اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کے صدر- حاافظ عمران سیال … Read more

شور کوٹ کی سیاسی و سماجی شخصیت ملک محمد آصف یعقوب ایڈوکیٹ امیدوار ایم پی اے پی پی 128 کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ کی سیاسی و سماجی شخصیت ملک محمد آصف یعقوب ایڈوکیٹ امیدوار ایم پی اے پی پی 128 اپنے بیٹے ملک ارحم حسین کے ہمراہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے تفصیلی ملاقات – فیصل آباد تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملک محمد آصف یعقوب ایڈوکیٹ امیدوار ایم … Read more

شورکوٹ کے نواحی علاقہ قائم بھروانہ میں واقع گندہ نالہ دوکانداروں راہگیروں اور اہل علاقہ کیلئے سر درد بن گیا، موٹر سائیکل سوار اکثر نالے میں گر کر زخمی ہو جاتے ہیں، نالے کی صفائی کا بندوبست نہ ہونے کے باعث تعفن پھیلنے لگا، اہل قصبہ نے ڈپٹی کمشنر جھنگ، اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار اور ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی سے نالے کی صفائی اور اس کے اوپر گزرنے کے لئے پلیاں بنانے کا مطالبہ کیا ہے، رپورٹ میاں عثمان علی

شورکوٹ کے نواحی علاقہ قائم بھروانہ میں واقع گندہ نالہ دوکانداروں راہگیروں اور اہل علاقہ کیلئے سر درد بن گیا موٹر سائیکل سوار نالے میں گر کر زخمی- تفصیلات کے مطابق گندے نالے میں موٹر سائیکل سوار گر کر زخمی جبکہ اہل علاقہ نے موٹر سائیکل سواروں کو اپنی مدد آپ کے تحت نکال لیا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کا اعزاز۔ڈاکٹر صائمہ مصدوق بھروانہ زراعت آفیسر پنجاب ایگریکلچر آفیسرز اینڈ سائنسٹیسٹ ایسوسی ایشن 163 ووٹ کی برتری سے پہلی خاتون صدر منتخب نوٹیفکیشن جاری، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

*جھنگ کا اعزاز۔ڈاکڑ صائمہ مصدوق بھروانہ زراعت آفیسر پنجاب ایگریکلچر آفیسرز اینڈ سائنسٹیسٹ ایسوسی ایشن 163 ووٹ کی برتری سے پہلی خاتون صدر منتخب نوٹیفکیشن جاری* *جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے)* *ڈاکٹر صائمہ مصدوق بھروانہ زراعت آفیسر بائیو لیبارٹری جھنگ تعینات ہیں پنجاب ایگریکلچر آفیسرز اینڈ سائنسٹیسٹ ایسوسی ایشن کی 163 ووٹ کی برتری سے … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کا اعزاز۔ڈاکڑ صائمہ مصدوق بھروانہ زراعت آفیسر پنجاب ایگریکلچر آفیسرز اینڈ سائنسٹیسٹ ایسوسی ایشن 163 ووٹ کی برتری سے پہلی خاتون صدر منتخب نوٹیفکیشن جاری، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

*جھنگ کا اعزاز۔ڈاکڑ صائمہ مصدوق بھروانہ زراعت آفیسر پنجاب ایگریکلچر آفیسرز اینڈ سائنسٹیسٹ ایسوسی ایشن 163 ووٹ کی برتری سے پہلی خاتون صدر منتخب نوٹیفکیشن جاری* *جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے)* *ڈاکٹر صائمہ مصدوق بھروانہ زراعت آفیسر بائیو لیبارٹری جھنگ تعینات ہیں پنجاب ایگریکلچر آفیسرز اینڈ سائنسٹیسٹ ایسوسی ایشن کی 163 ووٹ کی برتری سے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ میں مقبول “خواجہ سویٹس” کی جھنگ سٹی میں بھی نئی برانچ کا افتتاح فرزندِ جھنگ حاجی آزاد ناصر انصاری اور پیر قاسم علی خان نے کر دیا،خواجہ محمد ناصر محمود کا کہنا تھا کہ الحمد اللہ 1950 سے خواجہ سویٹس کی مٹھائی اور سوہن حلوہ سمیت دیگر پروڈکٹس جھنگ سمیت پورے پاکستان اور بیرون ملک میں بھجوائے جاتے ہیں، رپورٹ ریاض شاہد خان

جھنگ کی مشہور ” خواجہ سویٹس ” نے جھنگ سٹی میں اپنی نئی برانچ کا آغاز کر دیا ۔ فرزند جھنگ حاجی آزاد ناصر انصاری اور پیر قاسم علی خان نے افتتاح کر دیا ۔- جھنگ ( بیورو رپورٹ) جھنگ کی مشہور ” خواجہ سویٹس ” نے اپنی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور جھنگ سٹی کی … Read more