جھنگ(شیخ غلام مصطفٰی) ضلع جھنگ کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل، بہلول واصل قریشی تھانہ صدر، صہیب فخر قریشی تھانہ شورکوٹ کینٹ، انسپکٹر امان اللہ قمر ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن، شاہد امیر لدھیانہ ایس ایچ او تھانہ سٹی جھنگ ،مہر نواز نول ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال اور راؤ اورنگ زیب ایس ایچ او تھانہ قادر پور تعینات ،عوامی و سماجی حلقوں اور دوست احباب کی جانب سے مبارک باد ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

*جھنگ* بہلول واصل ایس ایچ او صدر جھنگ انسپکٹر امان اللہ قمر ایس ایچ او سیٹیلائٹ ٹاؤن صہیب فخر ایس ایچ او شورکوٹ کینٹ۔ *جھنگ* سب انسپکٹر محمد نواز نول ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال تعینات جھنگ :مہر شاہد امیر قادری لدھیانہ ایس ایچ او تھانہ جھنگ سٹی تعینات جبکہ تھانوں کے ایس … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) میں نے اپنے سابقہ ایم پی اے دور میں شورکوٹ سٹی اور کینٹ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے تھے، ہم انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ہم خدمت کی سیاست کرتے ہیں اور ہم اپنے ووٹروں اور سپورٹرز کو نسلوں سے جانتے ہیں ہم مطلبی نہیں ہم قدر کرنے والوں کی ہمیشہ قدر کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار ن لیگی امیدوار پی پی 129 چوہدری خالد غنی نے تحصیل پریس کلب شورکوٹ کینٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر خالد شہزاد ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے

شورکوٹ (خالد شہزاد سے)تحصیل پریس کلب شورکوٹ کینٹ میں ن لیگ کے نامزد امیدوار حلقہ 129 ایم پی اے چوہدری خالد غنی نے کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے 2013 میں نے کامیاب ہو کر شورکوٹ کینٹ اور شورکوٹ سٹی میں ترقیاتی کام کئے ہیں – تحصیل پریس کلب شورکوٹ کینٹ میں ن لیگ کے نامزد … Read more

شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی سے)امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 110 محترمہ صائمہ اختر بھروانہ کی تحصیل پریس کلب شورکوٹ کینٹ آمد ،صحافیوں سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے دور حکومت میں مثالی کام کیے ہیں، ہمارا کردار سب کے سامنے ہے، جیت گئی تو شورکوٹ کے لیے میگا پراجیکٹ کے زریعے پسماندگی دور کرنے کی کوشش کروں گی، رپورٹ خالد شہزاد

شورکوٹ(خالد شہزاد سے)شور کوٹ ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 110 سائمہ اختر بھروانہ کی تحصیل پریس کلب شورکوٹ کینٹ امد صحافیوں سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے دور حکومت میں مثالی کام کیے ہیں- اور ہمارا کردار سب کے سامنے ہے انہوں نے کہا کہ عوام بغیر کسی ڈر خوف … Read more

شورکوٹ (خالد شہزاد سے) ہمارے اباؤ اجداد اور ہم بھی ہمیشہ سے عوام کی خدمت کرتے آ رہے ہیں، ہمارا منشور ہی عوام کی خدمت اور شورکوٹ کی پسماندگی ختم کرنا ہے، ماضی میں منتخب حکمرانوں نے شورکوٹ کے لیے کچھ نہیں کیا سوائے کرپشن اور بھتہ مافیا اور ٹاؤٹ مافیا کے، نوکریاں بیچی گئیں، مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر

شورکوٹ(خالد شہزاد سے)شور کوٹ امیدوار قومی اسمبلی این اے 110 خان جواد علی خان نے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم حقیقی پاکستان تحریک انصاف کے ورکر ہیں الیکشن کمیشن کے فیصلے کی وجہ سے ازاد حیثیت سے حصہ لے رہے ہیں- ہمارے اباؤ اجداد اور ہم بھی ہمیشہ سے عوام کی … Read more

شورکوٹ کینٹ(شیخ غلام مصطفٰی) شورکوٹ کینٹ میں افسوسناک واقعہ، کاغز چننے کے دوران کچرے سے ملنے والی مشروب کی بوتل نے دو خواتین کی جان لے لی، تیسرا مرد کی حالت تشویشناک، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

شورکوٹ کینٹ:زہریلی بوتل پینے سے دو خواتین جاں بحق،ایک آدمی کی حالت تشویشناک۔ شورکوٹ کینٹ:کاغذ چنتے تینوں افراد کو مبینہ زہریلی مشروب کی بوتل ملی،جسے پینے سے حالت تشویشناک ہوگئی(زرآئع) شورکوٹ کینٹ:دو کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا،(پولیس ذرائع) شورکوٹ کینٹ:دو بچوں کی ماں 21سالہ نادیہ اور 16 سالہ سکینہ دم توڑ گئی،(ذرائع) … Read more

شورکوٹ (خالد شہزاد سے)شورکوٹ کینٹ میں 26 ویں آل پاکستان شاھد شہید ھاکی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ استاد عمر ھاکی اکیڈمی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ٹیم نے جیت لیا، محمد علی ہاکی کلب پیرمحل نے دوسری پوزیشن حاصل کی، تقریب کے مہمان خصوصی مہر منیر احمد سندیلہ تھے جبکہ چوہدری خالد غنی اور چوہدری اشرف گجر بھی موجود تھے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ (خالد شہزاد سے)شورکوٹ کینٹ میں 26 ویں آل پاکستان شاھد شہید ھاکی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ استاد عمر ھاکی اکیڈمی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ٹیم نے جیت لیا, محمد علی ہاکی کلب پیرمحل نے دوسری پوزیشن حاصل کی شاھد شہید ھاکی سٹیڈیم شورکوٹ کینٹ میں 26 ویں آل پاکستان ھاکی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ … Read more

شورکوٹ کینٹ(خالد شہزاد سے)شورکوٹ کینٹ بیس کمانڈر اور سی او کینٹ بورڈ بلال رشید کی خصوصی کاوشوں سے ریسکیو 1122 کے سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا، شورکوٹ کینٹ میں ریسکیو 1122 کا دفتر نا ہونے سے شہریوں کی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ کینٹ(خالد شہزاد سے)شورکوٹ کینٹ بیس کمانڈر صاحب اور سی او کینٹ بورڈ بلال رشید صاحب کی خصوصی کاوش سے ریسکیو 1122 کی پوائنٹ کا افتتاح کر دیا گیا شورکوٹ کینٹ میں ریسکیو 1122 کا دفتر نا ہونے سے شہر کی عوام اپنی مدد آپ کے تحت حادثہ میں زخمی ہونے والے یاں ایمرجنسی مریض … Read more

شورکوٹ کینٹ روڈ پر کھمانوالہ کے مقام پر موٹر سائیکل اور ٹرالی ٹریکٹر کے درمیان تصادم سے بزرگ شہری جان بحق جبکہ جھنگ ٹوبہ روڈ پر حادثے میں دو افراد شدید زخمی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،انیس احمد پوری بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

بتاریخ 8 نومبر 2023۔ شورکوٹ کینٹ روڈ کھمانا والا کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ شورکوٹ۔کالر کی اطلاع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ شورکوٹ ریسکیو 1122 کی ٹیم جاٸے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ شورکوٹ حادثہ کے نتیجہ … Read more

شورکوٹ (مہرریاض حسین سے)ایف جی پبلک سکول شورکوٹ کینٹ میں نو نومبر اقبال ڈے کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد،سول سوسائٹی، سماجی اور تحصیل پریس کلب شورکوٹ و شورکوٹ کینٹ کے صحافیوں کی بھی کثیر تعداد میں شرکت کی، بچوں نے ملی نغمے ٹیبلوز اور تقاریر پیش کی اور بچوں کے درمیان کوئز کا مقابلہ بھی ہوا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

شورکوٹ (مہرریاض حسین سے)ایف جی پبلک سکول شورکوٹ کینٹ میں نو نومبر اقبال ڈے کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ایف جی پبلک سکول شورکوٹ کینٹ میں نو نومبر اقبال ڈے کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا – جس میں سول سوسائٹی سماجی اور تحصیل پریس کلب شورکوٹ … Read more

شورکوٹ کینٹ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی انوکھی واردات 1 شخص زخمی متعدد گھروں کو لوٹ کر فرار۔۔۔ رپورٹ میاں بابر مصطفی

شورکوٹ کینٹ:5 ڈاکوؤں کی گن پوائنٹ پر کئی گھروں میں لوٹ مار شورکوٹ کینٹ:مزاحمت پر فائرنگ سے 1 شخص زخمی شورکوٹ کینٹ:ڈاکو لاکھوں روپے کے زیورات اور نقدی لے کر فرار شورکوٹ کینٹ:5 ڈاکو گھروں میں گھس کر لوٹ مار کرتے۔