شورکوٹ کینٹ :نواحی علاقہ میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث گر گیا، پولیس سمیت ریسکیو اداروں کی بروقت کارروائی، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ : شورکوٹ کینٹ کے علاقہ چک نمبر 412 میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے معراج کے گرنے کا معاملہ جھنگ : ڈی ایس پی شورکوٹ ، ایس ایچ او اور بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ جھنگ : پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر حفاظتی اقدامات میں مصروف ہیں۔ جھنگ … Read more

شورکوٹ کا مرکزی قبرستان نشئیوں کی آماجگاہ بن گیا ،بڑی وجہ سامنے آگئی، رپورٹ خالد شہزاد،شیخ احمد فیاض بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ(تحصیل رپورٹر )شورکوٹ عبد النبی قبرستان کی چاردیواری کی ٹوٹ پھوٹ اور گیٹ اکھاڑے جانے سے قبرستان میں نشہ کرنے والوں نے ڈیرے ڈال لئیے جسکی وجہ سے قبرستان کا تقدس پامال ھونے لگا عبدالنبی قبرستان کی چاردیواری جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور لوھے کے وزنی گیٹ بھی اکھاڑے جا چکے ھیں … Read more

شورکوٹ کینٹ (خالد شہزاد سے) ماں جنت کا وہ راستہ ہے جو خدمت کی کنجی سے کھلتا ہے اور ادب کے در سے بندھا ہے، معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری ساجد اشرف گجر کی ماں کے عالمی دن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ(خالدشہزاد سے)شورکوٹ چوہدری ساجد اشرف گجر نے ماں کے عالمی دن کے حوالے سے کہا کہ ماں کا دن منانا ایسے ہی ہے جیسے زندگی میں کبھی کبھی سانس لینا ہو جیسے زندگی میں سانس ہر لمحہ درکار ہوتی ہے- ایسے ہی ماں کا تو ہر لمحہ ہر گھڑی ہر دن اور ہر وقت ورد … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفٰی) فون کال پر مصروف راہگیر ٹرین کی زد میں آکر زندگی گنوا بیٹھا ،نوجوان کی شناخت کر لی گئی ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ کینٹ//ٹرین کی زد میں آکر راہگیر جاں بحق راہگیر کراچی سے فیصل آباد جانے والی ملت ایکسپریس کی زد میں آیا عینی شاھدین کے مطابق متوفی فون کال سنتا ریلوے ٹریک پر حادثے کا شکار ہوا نوجوان کی شاخت علی رضا ولد عارف نواں چک سے ہوئی پنجاب ایمرجنسی سروس۔ ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ بتاریخ … Read more

عالمی یوم مزدور… شورکوٹ چھاؤنی کے بزرگ اخبار فروش کی ایک کہانی… 44 سال سے اخبار فروخت کرنے والے چاچا محمد سلیم شوکت اپنے شعبے سے کس طرح وفا کر رہے ہیں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

عالمی یوم مزدور//شورکوٹ کے ایک مزدور کی کہانی محمد سلیم شوکت عرف چاچا شوکی جن کا نام والد نے سلیم اور ماں نے شوکت رکھا مگر محمد سلیم نے دونوں نام یکجا کر کے محمد سلیم عرف شوکت شوکی رکھا ہوا ہے لوگ پیار سے انہیں چاچا شوکی اخبار والے ہی کہتے ہیں جن کا … Read more

شورکوٹ کینٹ (خالد شہزاد سے) رفیقی شہید ہسپتال شورکوٹ کینٹ میں سہولیات کا فقدان ،مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں، شہری پریشانی میں مبتلا، پرائیویٹ ہسپتالوں میں علاج کروانے پر مجبور، اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

شورکوٹ(خالدشہزاد سے)رفیقی شہید ہاسپٹل شورکوٹ کینٹ میں سہولیات کا فقدان مریض اور ان کے لواحقین یہاں آ کر سوائےخوار ہونے کےکوئی سہولت حاصل نہیں کرسکتےکنٹونمنٹ بورڈ کابھی الحاق رفیقی شہید ہاسپٹل کے ساتھ ہے جہاں ان کے ملازمین کوآگنور کردیا جاتا ہے جس کی وجہ سے انہیں پرائیویٹ کلینک پے جاکر اپنا علاج کراناپڑتاہے- گزشتہ … Read more

شورکوٹ(خالدشہزاد سے)شورکوٹ میں انگریزی میں آواز لگا کر امرود بیچنے والا ریڑھی بان حافظ محمد شہزاد جو راہگیروں کو انگریزی میں آواز لگا کر اپنی طرف راغب کرتا ہے، سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،مہرریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ(خالدشہزاد سے)شورکوٹ میں انگریزی میں آواز لگا کر امرود بیچنے والا ریڑھی بان حافظ محمد شہزاد جو راہگیروں کو انگریزی میں آواز لگا کر اپنی طرف راغب کرتا ہے- حافظ محمد شہزاد پہلے کپڑے کا کاروبار کرتا تھا جس کا کافی نقصان پہنچا اور امرود بیچنے تک پہنچ آیا حافظ شہزاد کا کہنا ہے کہ … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صہیب فخر قریشی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی ، گشت کے دوران ضیاء الرحمن نامی شخص کو مشکوک پا کر تلاشی لینے پر 1520 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ،منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی ،اہل علاقہ کو منشیات کی لعنت سے نجات اولین ترجیح ہے، ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صہیب فخر قریشی کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ ،ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت ڈی ایس پی شور کوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کے حکم پر صہیب فخر ایس ایچ او تھانہ شور کوٹ کینٹ کی زیرنگرانی ظفر عباس اے ایس آئی ہمراہ ملازمین گشت پر مامور تھے کہ ضیاء الرحمان ولد گل رحمان سکنہ کستیر بانڈہ تحصیل تخت خصرتی ضلع کرک … Read more

افسوسناک خبر :موٹروے ایم 4 پر گوجرہ کے قریب حادثے میں جاں بحق ہونے والے صدر تحصیل پریس کلب شورکوٹ کینٹ ڈاکٹر سیف اور ان کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر میں شرکت،مرحوم کی اچانک وفات پر ضلع بھر کے صحافیوں نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ،رپورٹ خالد شہزاد ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ(خالد شہزادسے)سینئر صحافی تحصیل پریس کلب شورکوٹ کینٹ کے صدر ڈاکٹر سیف جو گزشتہ روز اپنی بیوی سمیت گوجرہ کے قریب موٹر وے پر حادثہ میں جاں بحق ہوگئے تھے ان کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاؤں میں اداکردی گئی نمازجنازہ میں صحافی برادری کے علاؤہ عوام کی کثیرتعداد نے شرکت کی ان کی وفات … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) انچارج چوکی جلالپور کملانہ مہر مظفر عباس کھچیانہ کی زیرنگرانی خرم شہزاد اے ایس آئی کی کارروائی، دو کس افراد سے دوران گشت ناجائز اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ،قانون شکن افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری ہیں، علاقے سے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، مہر مظفر کھچیانہ کی جھنگ آمد آن لائن نیوز سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،آصف عباس چھوہن ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

شورکوٹ ،انچارج چوکی جلال پور کملانہ مہر مظفر کھچیانہ اے ایس ائی تفتیشی افسر خرم شہزاد اے ایس ائی نے دوران گشت محمد اجمل ولد لال قوم کھوکھر سے 30 بور پسٹل 3 ضرب گولیاں محمد وقاص ولد عارف قوم مرانہ سے خرم شہزاد نے 30بور پسٹل اور تین ضرب گولیاں برآمد کرکے ملزمان کے … Read more