دربار حضرت سلطان باھو(شیخ غلام مصطفٰی) سالانہ عظیم الشان محفل نعت رسول ﷺ منعقد ہوئی، خصوصی خطاب صاحبزادہ محمد معروف سلطان، خصوصی خطاب حضرت علامہ محمد غفران محمود سیالوی نے شان صحابہ و اہلبیت بیان کی جس کی صدارت صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن نے کی، دیگر معزز مہمانوں سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت، رپورٹ حامد علی سلطانی

دربار حضرت سلطان باھو۔۔ سالانہ عظیم الشان محفل نعت رسول ﷺ منعقد ہوئی خصوصی خطاب صاحبزادہ محمد معروف سلطان، خصوصی خطاب حضرت علامہ محمد غفران محمود سیالوی نے شان صحابہ و اہلبیت بیان کی جس کی صدارت صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن نے کی۔۔ دربار حضرت سلطان باھو۔۔ چوک دربار حضرت سلطان باھو سالانہ عظیم الشان … Read more

دربار حضرت سلطان باھو/ 23 اکتوبر بروز سوموار بعد نماز عشاؑ، چوک دربار حضرت سلطان باھو سالانہ عظیم الشان محفل نعت رسول ﷺ منعقد ہو رہی ہے، جسمیں قاری محمد عمران نعیمی فیصل آباد، صاحبزادہ محمد معروف سلطان، خصوصی خطاب حضرت علامہ محمد غفران محمود سیالوی راولپنڈی سمیت متعدد نعت خواں و دیگر قراء حضرات تشریف لا رھے ھیں، رپورٹ محمد گلشن سندھی /حامد علی سلطانی

دربار حضرت سلطان باھو۔۔ 23 اکتوبر بروز سوموار بعد نماز عشاؑ، چوک دربار حضرت سلطان باھو سالانہ عظیم الشان محفل نعت رسول ﷺ منعقد ہو رہی ہیں، جسمیں تلاوت قرآن مجید قاری محمد عمران نعیمی فیصل آباد، خطاب صاحبزادہ محمد معروف سلطان، خصوصی خطاب حضرت علامہ محمد غفران محمود سیالوی صاحب راولپنڈی سمیت متعدد نعت … Read more

احمدپور سیال :یونین کونسل جاٸیوین ویٹرنری ہسپتال میں کرپشن کا انکشاف، کٹڑا پال اسکیم میں بے ضابطگیاں اور لاکھوں روپے کی میڈیسن غاٸب، فارمرز بے چارے فری دواٸی کے پیسے دینے پر مجبور، اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

احمدپور سیال یونین کونسل جاٸیوین ویٹرنری ہسپتال میں کرپشن کا انکشاف کٹڑا پال اسکیم میں بے ضابطگیاں اور لاکھوں روے کی میڈیسن غاٸب فارمرز بے چارے فری دواٸی کے پیسے دینے پر مجبور۔ انچارج ویٹرنری ہسپتال ڈاکٹر عقیل حیدر کا موقف دینے سے انکار ۔مزید تفصیل پڑھیے جھنگ آن لاٸن نیوز پر تفصیلات کے مطابق … Read more

لیہ۔۔ کپوری چیک پوسٹ کے قریب ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث حادثہ 2 افراد جانبحق 5 افراد شدید زخمی۔۔۔ رپورٹ نیوز ایڈیٹر رانا محمد نعیم خان

لیہ:کپوری چیک پوسٹ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ 2 مزدور جاں بحق 5 شدید زخمی لیہ:حادثہ تعمیراتی سامان سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کو نیند آ جانے کے باعث پیش آیا لیہ:ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے شٹرنگ کے سامان پر سوئے ہوئے مزدور نیچے دب گئے لیہ:مرنے والے مزدوروں کی شناخت 18 سالہ عدنان … Read more

جھنگ :مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان ، جگر گوشہ امیر المجاہدین، قائد ملت اسلامیہ صاحبزادہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی، 24ستمبر کو گڑھ مہاراجہ میں بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے، تاریخ ساز جلسے کے لیے پنجاب بھر سے مشائخ عظام، گدی نشین، مفتیان کرام، سیاسی و سماجی شخصیات اور زمہ داران بھی شریک ہوں گے، رپورٹ مولانا کامران حیدر رضوی خادم تحریک لبیک پاکستان جھنگ

( جھنگ ) مولانا کامران حیدر رضوی خادم تحریک لبیک پاکستان جھنگ کا کہنا تھا کہ 24 ستمبر بروز اتوار دن 11:00 بجے نگری حضرت سلطان باھو اسٹیڈیم گڑھ مہاراجہ نزد الحرم سٹی مین روڈ گڑھ موڑ تحصیل احمد پور سیال ضلع جھنگ میں عظیم الشان تاریخ ساز پروقار تاجدار ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد … Read more