سلطان باھو /جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) دربار سلطان باھو پر بہترین سیکورٹی کی فراہمی پر جھنگ پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہیں، آپ تمام کی انتھک محنت، لگن اور فرض شناسی قابل تحسین ہے، انچارج سیکورٹی دربار سلطان باھو صوبیدار محمد نعیم کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ رانا محمد نعیم خان ،حامد علی سلطانی

دربار حضرت سلطان باہو ۔۔۔ یکم محرم تا یوم عاشور سیکیورٹی کے بہترین اقدامات پر جھنگ پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔صوبیدار محمد نعیم۔ آپ تمام کی انتھک محنت،لگن اور فرض شناسی لائق ستائش و تحسین ہے۔ محمد نعیم – مشکل سے مشکل ہدف کا حصول اور کسی بھی ایونٹ کو باہم اشتراک اور … Read more

سلطان باھو /گڑھ مہاراجہ(شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت نے تھانہ گڑھ مہاراجہ کا وزٹ کیا اور تھانہ میں پولیس افسران اور اہلکاروں کے بریفنگ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے عشرہ محرم الحرام اور سلطان العارفین حضرت سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر دس روزہ شہدائے کربلا کی یاد میں تقریبات کے پرامن انعقاد کے لئے انہیں ان کی زمہ داریاں تفویض کیں۔ رپورٹ رانا محمد نعیم خان ،حامد علی سلطانی

گڑھ مہاراجہ(رانا محمد نعیم خان ) ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت نے تھانہ گڑھ مہاراجہ کا وزٹ کیا اور تھانہ میں پولیس افسران اور اہلکاروں کے بریفنگ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے عشرہ محرم الحرام اور سلطان العارفین حضرت سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر دس روزہ شہدائے کربلا کی یاد … Read more

بدچلنی کے شبہ میں بیٹے نے ماں کو غیرت کے نام پر مار ڈالا، افسوسناک واقعہ تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقے میں پیش آیا

گڑھ مہاراجہ(شیخ غلام مصطفٰی )تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقہ میر نے والا میں بیٹے نے عید کے روز والدہ کوغیرت کے نام پر مارڈالا۔تفصیلات کے مطابق مرنے والا کے رہائشی رہائشی غلام شبیر نے پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ میں دی گئی – درخواست میں بتایا کہ گزشتہ شب سائل کی والدہ کنیز فاطمہ عمر45 سال … Read more

دو گاڑیوں کے درمیان تیز رفتاری کے مقابلے نے بچے سمیت دو افراد کو شدید زخمی کر دیا، رپورٹ حامد علی سلطانی

گڑھ مہاراجہ. . . . ریس لگاتی APV و ہائ ایس کے درمیان تصادم ایک بچہ سمیت دو زخمی ٹفصیلات کے مطابق تیز رفتار ہائ ایس و APV کے درمیان گڑھ موڑ چوک میں تصادم جس کے نتیجہ میں 7 سالہ سلطان والد دلاور فیضاں مائ زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 اہلکاروں نے بروقت پہنچ … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی علاقہ میں فائرنگ سے دو افراد کے زخمی ہونے کا معاملہ، ڈی پی او جھنگ کی ہدایت پر ملزم گرفتار ،رپورٹ حامد علی سلطانی

جھنگ ( حامد سلطانی ) علاقہ تھانہ گڑھ مہاراجہ میں فائرنگ سے دو افراد کے زخمی ہونے کا معاملہ ۔ ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا فوری نوٹس ، پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق موضع کپوری علاقہ تھانہ گڑھ مہاراجہ میں چوک اعظم تحصیل و … Read more

احمد پور سیال :حضرت سلطان میراں کے چوتھے سالانہ عرس کی تقریبات اختتام پذیر ہوئیں، اس موقع پر امیر جماعت صالحین صاحبزادہ خالد سلطان نے خصوصی خطاب کیا، جبکہ دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال حضرت سلطان میراں کے چوتھے سالانہ عرس کی اختتامی تقریب امیر جماعت الصالحین صاحبزادہ خالد سلطان کا خصوصی خطاب، تفصیلات کےمطابق صاحبزادہ سلطان غلام میراں کے سالانہ عرس کی دو روزہ تقریبات ہر سال کی طرح اس سال بھی بارہ دری دربار عالیہ حضرت سخی سلطان باہو پر منعقد ہوئی جس میں … Read more

نامعلوم شخص نے لاکھوں روپے مالیت کا سٹاک توڑی کو آگ لگا دی، شہری پریشانی میں مبتلا، توڑی کو پریس کرکے بیرون ملک بھیجا جانا تھا

جھنگ: کوٹ بہادر توڑی /بھاسہ کے سٹاک کو آگ لگ گئ لاکھوں روپے کا نقصان ذرائع: بتایا گیا ہے کہ اظہر خان پاتوانہ سیال جو 18 ہزاری کے رہائشی ہیں اور انھوں نے کوٹ بہادر تحصیل 18 ہزاری میں توڑی/بھوسہ کا سٹاک کیا تھا- جسے پریس کر کے بیرون ملک بھیجتے ہیں، جمعہ کی صبح … Read more

تھانہ گڑھ مہاراجہ کے اے ایس آئی مہر مظفر کھچیانہ کی کارروائی ،دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے گرفتار کر لیا گیا،ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد قانون شکن ہیں جنہیں کسی صورت میں معاف نہیں کیا جائے گا، میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ بیورچیف پنجاب جھنگ آن لائن نیوز

،مہر مظفر کھچیانہ اے ایس ائی تھانہ گڑھ مہاراجہ نے دوران گشت محمد اسماعیل ولد ظفر اقبال سکنہ نیکوکارہ حسین شاہ ولد غلام مرتضی سکنہ نیکوکارہ دونوں ملزمان سے 30بور ناجائز اسلحہ اور ضرب گولیاں برامد کرکے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کروا دیئے گئے – مہر مظفر کھچیانہ نے میڈیا سے گفتگو … Read more

گڑھ مہاراجہ میں موٹر سائیکل وہائی رؤف کے درمیان تصادم، بچے سمیت دو افراد موقع پر جان ،جبکہ دو افراد شدید زخمی،افسوسناک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، رپورٹ حامد علی سلطانی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

گڑھ مہاراجہ. . . . . گڑھ مہاراجہ نزد 5 چک موٹر سائیکل و ہائی روف کے درمیان تصادم جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار ممتاز مائی رخسانہ مائی منظر عباس و آشر سوار تھے تصادم تیز رفتاری کا سبب بنا جس کے نتیجہ میں رخسانہ مائی محمد اشر موقع پر جانبحق ہو … Read more

گڑھ مہاراجہ(شیخ غلام مصطفٰی) معروف سیاسی وسماجی شخصیت ،سینئر صحافی میاں ساجد حسین جھنڈیر کی رسم قل خوانی 22 مارچ بروز جمعہ ساڑھے پانچ بجے ان کی رہائش گاہ واقع موضع محمود شاہ گڑھ مہاراجہ میں ادا کی جائے گی ،رپورٹ غلام اللہ فاروقی ،حامد علی سلطانی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

گڑھ مہاراجہ /جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) بے پناہ صلاحیتوں کے مالک گمنام فلمساز، کالم نگار، سینیئر صحافی نیوز ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز و سی او جھنگ ایکسپریس نیوز میاں ساجد عباس جھنڈیر کا سفر آخرت، ضلع جھنگ کے چھپے ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کی حسرت لئے اچانک حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا … Read more