گڑھ موڑ :ممتاز شخصیت مہر امجد علی سبانہ سیال کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں سابق وفاقی وزیر مہر ارشاد خان سیال، نواب بابر علی خان سیال ،ڈی ایس پی واجد علی بھروانہ سمیت سیاسی و سماجی ،وکلا، صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت، IBکے اعلیٰ افسران کی جانب سے قبر پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا، رپورٹ مہر منظور الحسن حسنانہ سیال، رانا محمد نعیم خان

گڑھ موڑ کی ممعروف سیاسی سماجی شخصیت مہر علی عرفان سابقہ ناظم مہر اسد علی ایڈوکیٹ مہر شفقت عباس pso مہرعلی زیب Dsp موٹروے کے بھائی مہرامجد علی سبانہ سیال کی نماز جنازہ آن کے آبائی شہر گڑھ موڑ ادا کر دی گئی – نماز جنازہ میں لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور … Read more

گڑھ موڑ سے مہر غلام علی سبانہ سیال کا بیٹا مہر علی عرفان سبانہ کا بھائی مہر امجد سبانہ سیال کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 11بچے الرضا رائس ملز گڑھ موڑ پر ادا کی جائے گی۔

گڑھ موڑ سے مہر غلام علی سبانہ سیال کا بیٹا مہر علی عرفان سبانہ کا بھائی مہر امجد سبانہ سیال کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 11بچے الرضا رائس ملز گڑھ موڑ پر ادا کی جائے گی

گڑھ موڑ سے مہر علی عرفان سبانہ سابق ناظم مہر شفقت علی رضا سبانہ اور مہر اسد علی رضا ایڈووکیٹ اور مہر علی زیب سبانہ کے بڑے بھائی مہر امجد علی سبانہ فوڈ انسپکٹر وفات پا گئے ہیں۔

گڑھ موڑ سے مہر علی عرفان سبانہ سابق ناظم مہر شفقت علی رضا سبانہ اور مہر اسد علی رضا ایڈووکیٹ اور مہر علی زیب سبانہ کے بڑے بھائی مہر امجد علی سبانہ فوڈ انسپکٹر وفات پا گئے ہیں

گڑھ مہاراجہ..تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقہ میں ٹریکٹر اور موٹر سائیکل رکشہ میں تصادم 22سالہ رکشہ ڈرائیور جاں بحق۔۔رپورٹ۔رانافیصل اقبال

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقہ میں ٹریکٹر اور موٹر سائیکل رکشہ میں تصادم 22سالہ رکشہ ڈرائیور جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام 22سالہ نوجوان محمد شعیب سواگ ڈائنہ موڑ سے گڑھ موڑ کی طرف رکشہ چلا کہ جا رہا تھا کہ الفتح آباد کے قریب ٹریکٹر جسکے پیچھے کٹر لگا ہواتھا … Read more

احمد پور سیال :دی پنجاب پراونشل کوآپریٹو بنک لمیٹڈ کی برانچ گڑھ مہاراجہ موڑ نئی جگہ منتقل، نئی برانچ کی افتتاح تقریب میں سلیم طاہر صدر، سی ای او نے سپیشل شرکت کی، تقریب میں زونل ہیڈ فیصل آباد ڈویژن نور محمد خان، ڈپٹی ہیڈ فیصل آباد چوہدری محمد ارشد اور چوہدری مختار حسین آرائیں بھی موجود تھے،ا کوآپریٹو بنک کسانوں کو زرعی آلات سمیت شہریوں کو سونا اور دیگر اشیاء پر کم مارک اپ پر قرضے فراہم کر رہے ہیں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر حامد علی سلطانی سے

احمد پور سیال، دی پنجاب پراونشل کوآپریٹو بنک لمیٹڈ کی برانچ گڑھ مہاراجہ موڑ کو نئی جگہ منتقل کر دیا گیا جس کے بعد نئی برانچ کی افتتاح تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سلیم طاہر صدر، سی ای او نے سپیشل شرکت کی تقریب میں ان کے ہمراہ زونل ہیڈ فیصل آباد ڈویژن … Read more

دربار حضرت سلطان باھو(شیخ غلام مصطفٰی) سالانہ عظیم الشان محفل نعت رسول ﷺ منعقد ہوئی، خصوصی خطاب صاحبزادہ محمد معروف سلطان، خصوصی خطاب حضرت علامہ محمد غفران محمود سیالوی نے شان صحابہ و اہلبیت بیان کی جس کی صدارت صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن نے کی، دیگر معزز مہمانوں سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت، رپورٹ حامد علی سلطانی

دربار حضرت سلطان باھو۔۔ سالانہ عظیم الشان محفل نعت رسول ﷺ منعقد ہوئی خصوصی خطاب صاحبزادہ محمد معروف سلطان، خصوصی خطاب حضرت علامہ محمد غفران محمود سیالوی نے شان صحابہ و اہلبیت بیان کی جس کی صدارت صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن نے کی۔۔ دربار حضرت سلطان باھو۔۔ چوک دربار حضرت سلطان باھو سالانہ عظیم الشان … Read more

دربار حضرت سلطان باھو/ 23 اکتوبر بروز سوموار بعد نماز عشاؑ، چوک دربار حضرت سلطان باھو سالانہ عظیم الشان محفل نعت رسول ﷺ منعقد ہو رہی ہے، جسمیں قاری محمد عمران نعیمی فیصل آباد، صاحبزادہ محمد معروف سلطان، خصوصی خطاب حضرت علامہ محمد غفران محمود سیالوی راولپنڈی سمیت متعدد نعت خواں و دیگر قراء حضرات تشریف لا رھے ھیں، رپورٹ محمد گلشن سندھی /حامد علی سلطانی

دربار حضرت سلطان باھو۔۔ 23 اکتوبر بروز سوموار بعد نماز عشاؑ، چوک دربار حضرت سلطان باھو سالانہ عظیم الشان محفل نعت رسول ﷺ منعقد ہو رہی ہیں، جسمیں تلاوت قرآن مجید قاری محمد عمران نعیمی فیصل آباد، خطاب صاحبزادہ محمد معروف سلطان، خصوصی خطاب حضرت علامہ محمد غفران محمود سیالوی صاحب راولپنڈی سمیت متعدد نعت … Read more

احمدپور سیال :یونین کونسل جاٸیوین ویٹرنری ہسپتال میں کرپشن کا انکشاف، کٹڑا پال اسکیم میں بے ضابطگیاں اور لاکھوں روپے کی میڈیسن غاٸب، فارمرز بے چارے فری دواٸی کے پیسے دینے پر مجبور، اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

احمدپور سیال یونین کونسل جاٸیوین ویٹرنری ہسپتال میں کرپشن کا انکشاف کٹڑا پال اسکیم میں بے ضابطگیاں اور لاکھوں روے کی میڈیسن غاٸب فارمرز بے چارے فری دواٸی کے پیسے دینے پر مجبور۔ انچارج ویٹرنری ہسپتال ڈاکٹر عقیل حیدر کا موقف دینے سے انکار ۔مزید تفصیل پڑھیے جھنگ آن لاٸن نیوز پر تفصیلات کے مطابق … Read more

لیہ۔۔ کپوری چیک پوسٹ کے قریب ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث حادثہ 2 افراد جانبحق 5 افراد شدید زخمی۔۔۔ رپورٹ نیوز ایڈیٹر رانا محمد نعیم خان

لیہ:کپوری چیک پوسٹ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ 2 مزدور جاں بحق 5 شدید زخمی لیہ:حادثہ تعمیراتی سامان سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کو نیند آ جانے کے باعث پیش آیا لیہ:ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے شٹرنگ کے سامان پر سوئے ہوئے مزدور نیچے دب گئے لیہ:مرنے والے مزدوروں کی شناخت 18 سالہ عدنان … Read more

گڑھ مہاراجہ۔۔گڑھ موڑ جھنگ روڈ پر سڑک عبور کرتی 9 سال بچی کو ٹرالر نے کچل دیا، ریسکیو 1122۔۔ڈرائیور موقع سے فرار ۔۔رپورٹ۔۔ڈاکٹر محمد عمران

گڑھ مہاراجہ۔۔گڑھ موڑ جھنگ روڈ پر سڑک عبور کرتی عارش دختر ضمیر حسین عمر 9 سال کو ٹرالر نے کچل دیا ریسکیو 1122 جوں ہی موقع پر پہنچی تو عارش زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہہلے ہی جانبحق ہو گئ لاش گھر پہنچتے ہی کہرام مچ گیا واضع رہے کہ ٹرالر ڈرائیور موقع سے … Read more