جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) نواب سرفرازخان سیال نے اپنے ساتھیوں سمیت مہر خالد محمود سرگانہ امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 128 کی حمایت کا اعلان کر دیا، پہلے بھی اس حلقے سے منتخب ہوکر حلقہ کی عوام کی خدمت کی اور اب پھر انشاءاللہ آپ سب بھائیوں کے تعاون سے ہمارا گروپ کامیاب ہوکر تعلیم ،صحت،روزگار انفراسٹرکچر کو اولین ترجیحات دے گے، مہر خالد محمود سرگانہ رپورٹ شیخ عرفان حیدر

*نواب سرفرازخان سیال نے مہر خالد محمود سرگانہ امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 128 کی حمایت کا اعلان کر دیا* جھنگ () مہر خالد محمود سرگانہ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 128اور ان کے بھائی مہرامجد سلیم سرگانہ کی کوٹ عمر دراز آمد نواب سرفراز خان سیال اور ان کے بیٹے نواب عامر خان … Read more

شورکوٹ (آصف عباس چھوہن سے) لمبی کھیڈ میں شیر پنجاب کہلانے والے شورکوٹ کے رہائشی مہر محمد نواز جوڑا کملانہ بقضاۓ الہی وفات پا گئے ،وہ معروف سیاسی وسماجی شخصیت مہر عابد حسین جوڑا کملانہ کے چچا مہر جابر، مہر واجد کے والد محترم تھے، نماز جنازہ کل بروز جمعرات ایک بجے دن ان کی رہائش گاہ واقع دربار احمد علی شاہ شمسی خاکی لکھی میں ادا کی جائے گی ،رپورٹ غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ۔ سیاسی سماجی شخصیت مہر عابد حسین جوڑا کملانہ کے چچا مہر جابر ُ۔ مہر واجد جوڑا کملانہ کا والد مہر محمد نواز جوڑا کملانہ بقضاالہی سے وفات پاگیا ہے جس کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات دن ایک بجے دربار احمد علی شاہ شمسی پر پڑھایا جائے گا- شورکوٹ شیر پنجاب۔ لمبی کھیڈ مہر … Read more

احمد پور سیال :سوشل میڈیا میں بھی صحافتی اصولوں کو مد نظر رکھا جانا چاہیے، سوشل میڈیا ایک تیز ترین آگاہی صحافت کا درجہ اختیار کر چکا ہے، ان خیالات کا اظہار سابق صدر گڑھ مہاراجہ پریس کلب ،معروف ماہر تعلیم و سینئر صحافی شیخ امتیاز احمد رحمانی نے نیشنل پریس کلب تحصیل احمد پور سیال کے صدر ضیغم عباس عاجز کی درخواست پر احمد پور سیال آمد کے موقع پر کہی، مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے) سوشل میڈیا میں بھی صحافتی اصولوں کو مدنظر رکھا جانا چاہئے، شیخ امتیاز احمد رحمانی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سابق صدر پریس کلب گڑھ مہاراجہ نے نیشنل پریس کلب تحصیل احمدپورسیال کادورہ کیا جس کی دعوت صدر پریس کلب ضیغم عباس عاجز نے دی تھی، اس موقع پر … Read more

شورکوٹ :تھانہ شورکوٹ پولیس کا دوران گشت ناکہ لگا کر اشتہاری اقبال عرف بالی ملاح کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے گرفتار کر لیا، سال نو کا پہلے مقدمہ ایک اشتہاری کی گرفتاری پر عوامی و سماجی نے ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں ،انچارج چوکی شورکوٹ سٹی اشفاق احمد انجم بمع نفری کی کارکردگی کو سراہا ہے، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

تھانہ شورکوٹ پولیس نے اشہاری سے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے 2024 کی پہلی ایف آئی آر 1/1/2024 درج کر لی شورکوٹ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف) تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس کے کرائم فائٹر ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں کی سربراہی میں انچارج چوکی شورکوٹ سٹی اشفاق انجم نے پولیس ملازمین محمد زکاء حیدر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) دربار عالیہ ماہنی شریف کے گدی نشین کا امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ کی حمایت کا اعلان کر دیا، اس موقع پر دربار عالیہ ماہنی شریف کے سجادہ نشین خواجہ سلیمان، خواجہ علاؤالدین، خواجہ معین الدین اور خواجہ ضیاء شمس نے مہر خالد محمود سرگانہ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان کے حق میں دعا کی، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

*دربار عالیہ ماہنی شریف کے گدی نشین کا مہر خالد محمود سرگانہ کی حمایت کا اعلان* جھنگ () مہر خالد محمود سرگانہ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 128 کی دربار عالیہ ماہنی شریف آمد سیاسی امور پر گفتگو کی اس موقع پر دربار عالیہ ماہنی شریف کے سجادہ نشین خواجہ سلیمان خواجہ علاؤالدین خواجہ … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) مدرسہ فیضانِ مدینہ مرکزی جامع مسجد چک نمبر 492 میں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام سات روزہ فیضان نماز کورس کا اہتمام، علاقہ بھر سے طالب علموں کی شرکت ،نمایاں کامیابی حاصل کرنے والوں میں اسناد تقسیم، رپورٹ ثمر عباس ،اسد مصطفٰی شیخ

*مدرستہ المدینہ فیضانِ آخری نبی* صلی اللہ علیہ وسلم مرکزی جامع مسجد *چک نمبر 492 ج ب*, وریام والا,تحصیل شورکوٹ.الحمد للہ دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 7روزہ فیضانِ نماز کورس(رہائشی) ہوا,جس میں وریام والا اور اطراف سے اسٹوڈنٹس نے دلچسپی سے حصہ لیا اور نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر ان کو تعلیمی اسناد تقسیم کی … Read more

جھنگ ( محمد ریاض شاہد ) پریس کلب جھنگ اور جھنگ یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام سالانہ جرنلسٹ ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد، مہمان ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب تھے، جبکہ معروف شاعر اور سرجن ڈاکٹر نیاز علی محسن مگھیانہ اور ڈسٹرکٹ انففارمیشن آفیسر ریاض حسین مارتھ نے تقریب میں بطور مہمانان اعزاز شرکت کی، تقریب میں کتنے صحافیوں کو بہتر کارکردگی کی بنا پر جرنلسٹ ایوارڈ سے نوازا گیا، ڈی پی او جھنگ نے کن خیالات کا اظہار کیا جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے

جھنگ ( محمد ریاض شاہد ) پریس کلب جھنگ اور جھنگ یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام سالانہ جرنلسٹ ایوارڈ کی تقریب گزشتہ روز پریس کلب میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ملک طارق محبوب تھے جبکہ معروف شاعر اور سرجن ڈاکٹر نیاز علی محسن مگھیانہ اور ڈسٹرکٹ انففارمیشن آفیسر ریاض … Read more

احمد پور سیال(ضیغم عباس عاجز سے) صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اس پیشے سے منسلک لوگ معاشرے میں اپنا منفرد مقام رکھتے ہیں، صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون بھی کہا گیا ہے ان خیالات کا اظہارصدر انجمن تاجران احمد پور موڑ چوہدری نوید احمد کشمیری نے نیشنل پریس کلب الفرید ٹاون میں دی گئی دعوت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انھوں نے کہا کہ پریس کلب میں مثبت سوچ کے عکاس صحافیوں کی اکثریت موجود ہے، مزید کن خیالات کا اظہار کیا جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے) صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اس پیشے سے منسلک لوگ معاشرے میں اپنا منفرد مقام رکھتے ہیں صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون بھی کہا گیا ہے ان خیالات کا اظہارصدر انجمن تاجران احمد پور موڑ چوہدری نوید احمد کشمیری نے نیشنل پریس کلب الفرید ٹاون میں دی گئی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ میں کرکٹ کے کھلاڑیوں کے لئے بڑی خبر، جھنگ میں ٹیپ بال کرکٹ بورڈ کا قیام عمل میں آگیا، پہلی سپر لیگ کا اعلان کردیا گیا، جھنگ کے 2ہزار کھلاڑیوں میں سے کتنے خوش نصیب لیگ کا حصہ بن گئے، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز سے

*جھنگ ٹیپ بال کرکٹ کی تاریخ کا بہت بڑا اقدام* جھنگ میں ٹیپ بال کرکٹ بورڈ کا قیام عمل میں آ چکا ہے جس کے صدر شاہد امیر لدھیانہ، جنرل سیکرٹری سید اسد عباس بخاری اور نائب سیکرٹری سید شہباز رضوی ہیں۔ جھنگ کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جھنگ کی تاریخ کی سب سے بڑی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پنجاب بھر کی طرح ضلع جھنگ میں بھی نہریں کب بند رہیں گی ،شیڈول جاری کردیا گیا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

پنجاب میں نہروں کی بندش کا شیڈول جاری ۔۔۔۔ محکمہ آبپاشی نے ربیع فصل 2023-24کے لئے سالانہ بندش کا شیڈول جاری کر دیا ۔ ترجمان آبپاشی کے مطابق پنجاب کی مختلف سالانہ نہریں 26 دسمبر 2023 تا 30 جنوری 2024 تک بند رہیں گی ۔ شیڈول کے مطابق منگلا اور تربیلا ڈیم سے نکلنے والی … Read more