پنجاب بھر میں بیوروکریسی کے تقرر و تبادلے، ڈپٹی کمشنر بھکر علی اکبر بھنڈر ڈپٹی کمشنر جھنگ تعینات جبکہ ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر کا تبادلہ بطور ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کر دیا گیا

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فیصل فرید کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرل اوورسیز پاکستانیز کمیشن تعینات کردیا گیا ڈائریکٹر جنرل اوورسیز پاکستانیز کمیشن محمد تنویر ماجد کو تبدیل کرکے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف آرٹس تعینات کردیا گیا ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کیپٹن ریٹائرڈ فرخ عتیق خان کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواب ناصر خان سیال ایکس ڈی پی او کی گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے سیاسی و سماجی امور کے حوالے سے اہم ملاقات، رپورٹ مسرت ریاض جعفری بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ :نواب ناصر خان سیال ایکس ڈی پو او کی گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان پاکستان پیپلز پارٹی سے سیاسی و سماجی امور کے حوالہ سے اہم ملاقات کی گی ۔ نواب ناصر سیال کا ہمارے میڈیا کے ذمہ داران سے انٹرويو دیتے ھوئے کہنا تھا کہ جھنگ کی بد … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ )نیشنل كميشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ ،رائے گرلز کالج ڈھڈی والا جھنگ اور رائے میڈیکل کالج سرگودها کے باھمی تعاون سے خواتین کا رجسٹریشن اور ان کے بچوں کے تعلیمی وظائف کی رجسٹریشن کا کیمپ کا انعقاد،سینکڑوں مستحق اور نادار خواتین کی رجسٹریشن کی گئی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مسرت ریاض جعفری

جھنگ (بیورو رپورٹ )نیشنل كميشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ ،رائے گرلز کالج ڈھڈی والا جھنگ اور رائے میڈیکل کالج سرگودها کے باھمی تعاون سے خواتین کا رجسٹریشن اور ان کے بچوں کے تعلیمی وظائف کی رجسٹریشن کا کیمپ منعقد کیا گیا – جس میں سینکڑوں خواتین نے اپنی رجسٹریشن … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ٹھکری پہرے کے نظام کو بہتر بنانے، مشکوک افراد پر نظر رکھنے، کسی بھی شخص کو مکان کرایہ پر دینے سے پہلے تھانہ میں انٹری کروانا ضروری ہے، ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ وریام والا رانا محمد سعید نے نمبرداران سے میٹنگ کے دوران کیا، علاقہ سے جرائم کے خاتمے کیلئے ہم سب کو مل کر چلنا ہو گا، میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،رانا سعید احمد سب انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ وریام والا نے تھانہ کے نمبرداروں سے میٹنگ کی جس میں نمبرداران کی کثیر تعداد نے شرکت کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا سعید احمد نے کہا کہ نمبرداروں میڈیا اور پولیس کا اپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے ہم نے مل … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) چناب کالج جھنگ میں تیراکی کے مقابلوں کا انعقاد، ڈپٹی کمشنر جھنگ کی بطور مہمان خصوصی شرکت، سال کے بہترین سینئر اور جونیئر تیراک کا خطاب حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

چناب کالج جھنگ میں سالانہ تیراکی مقابلوں کا انعقاد ، احتشام الرحمن سال کے بہترین تیراک قرار جھنگ( شیخ غلام مصطفیٰ )چناب کالج جھنگ میں سالانہ تیراکی مقابلوں 2024کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر وچیئرمین جھنگ ایجوکیشنل ٹرسٹ محمد عمیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ اس موقع پر چناب کالج جھنگ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)رزق حلال کمانا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے، حلال کمانے والا اللہ کا دوست ہے، ان خیالات کا اظہار مولانا حافظ محمد عمیر الغزالی نے جھنگ بھکر روڈ چونگی پر چوہدری عامر جاوید کی اونر شپ میں جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل کار ورکشاپ کا افتتاح کرتے ہوئے کہی، اس موقع پر بزنس کمیونٹی سمیت دیگر افراد بھی موجود تھے، رپورٹ شیخ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

حلال کمانا ہر مسلمان واسطے ضروری ہے عمیر الغزالی جھنگ (انیس احمد پوری سے ) جھنگ بھکر روڑ چونگی پر چوہدری محمد عامر جاوید کے زیر اہتمام کار ورکشاپ کا افتتاح جھنگ ڈویژن بناو تحریک کے شریک چئیرمین جنرل سیکرٹری انجمن ارائیاں ضلع جھنگ امیر پاکستان ذمہ دار شہری تنظیم مولانا حافظ محمد عمیر الغزالی … Read more

شور کوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) مہر اسلم سپرا ایڈووکیٹ تحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی شور کوٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آخر کب تک بہن بیٹیاں اس معاشرے میں موجود درندوں کا شکار ہوتی رہیں گیں، پنجاب کالج لاہور کی طالبہ کے ساتھ کی جانے والی زیاتی کی پُرزور مزاحمت کرتے ہیں، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،مہر اسلم سپرا ایڈووکیٹ تحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی شور کوٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آخر کب تک میری بہن میری بیٹی اس معاشرے میں موجود درندوں کا شکار ہوتی رہیں گیں پنجاب کالج لاہور کی طالبہ کے ساتھ کی جانے والی زیاتی کی پُرزور مزاحمت کرتے ہیں- اور … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وریام والا کی دو سرکردہ سپرا اور کرموانہ سیال برادری کے درمیان بچوں کی وجہ سے شروع ہونے والی لڑائی کے خاتمے کیلئے معززین نے صلح کروادی، ضلع جھنگ کی معروف شخصیات نے اس لڑائی کو ختم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

دو گھروں کے اختلاف ختم کروانے سے اللہ راضی ہوتا ہے مہر کبیر عمرانہ سیال شور کوٹ،چند ماہ قبل وریام والا میں کرموانہ سیال برادری اور سپرا برادری میں بچوں کی وجہ سے لڑائی جھگڑا ہوگیا تھا جو الحمد للہ معززین علاقہ مہر کبیر عمرانہ سیال مہر نزر حیات پاتوانہ سابق تحصیل ناظم جھنگ ٹھیکیدار … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کے ایک قدیمی قبرستان میں موجود قائد اعظم کے مزار سے مشابہت رکھنے والا مقبرہ، متوفی کی بانی پاکستان سے لازوال محبت کا آئینہ دار ہے، مقبرے میں کون سی شخصیت مدفن ہے اور اس کی نصیحت پر کیسے عمل کیا گیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،رانا محمد نعیم خان

ضلع جھنگ میں کوٹ خیرا کے قدیمی قبرستان میں موجود قائد اعظم کے مزار سے مشابہت رکھنے والا مقبرہ متوفی کی بانی پاکستان سے لازوال محبت کا آئینہ دار ہے۔یہ مقبرہ میاں سرفراز حسین موہل کا ہے جو صاحب ثروت اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے شیدائی تھے- جنہوں نے 8جنوری1984ء کو وفات … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) نبی کریم پر درود کاتحفہ بھیجتے رہنا چائیے صلوۃ وسلام سے دینی دنیاوی اور اخروی برکات حاصل ہوتی ہیں۔ اور خصوصی طور پر بارگاہِ نبوی میں قرب ملتا ہے، سید مجتبٰی حیدر شاہ کی قتال پور میں محفل حمد و نعت سے خطاب، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال۔سید گروپ کے رہنما سید مجتبی حیدر شاہ کی محفل حمد و نعت میں بطور مہمان خصوصی شرکت گذشتہ رات سید گروپ کے سنیئر رہنما سید مجتبیٰ حیدر شاہ کی مہر ربنواز سیال اور مہر نواز سیال اور نواب خرم شہزاد سیال کی رہائش گاہ کھوہ 5 پیر موضع قتال پورپر سالانہ محفل … Read more