جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سوشل یوتھ کونسل آف پیٹریاٹس (SYCOP) نے “سماجی ہم آہنگی کے فروغ” کے منصوبے کے تحت ضلع جھنگ میں کمیونٹی ایڈوائزری گروپ کے ایگزیکٹو ممبران کے ہمراہ خدمت سنٹر اور میثاق سنٹر کے ذمہ داران میڈم زروہ،ہارون مسیح انچارج میثاق سنٹر کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی، رپورٹ آصف منور

جھنگ:سوشل یوتھ کونسل آف پیٹریاٹس (SYCOP) نے “سماجی ہم آہنگی کے فروغ” کے منصوبے کے تحت ضلع جھنگ میں کمیونٹی ایڈوائزری گروپ کے ایگزیکٹو ممبران کے ہمراہ خدمت سنٹر اور میثاق سنٹر کے ذمہ داران میڈم زروہ،ہارون مسیح انچارج میثاق سنٹر کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی۔ اس میٹنگ کا بنیادی مقصد کمیونٹی کو خدمت … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ٹیم سرعام تحصیل شورکوٹ کے ممبران کی ریسکیو آفس شورکوٹ آمد، انچارج شورکوٹ ریسکیو 1122 شورکوٹ سید سجاد حسین شاہ سے ملاقات، ریسکیو والنٹئر کی ممبر شپ اور انکی ٹریننگ پروگرام بارے تفصیلی گفتگو، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،مہر ریاض موہانہ بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ ٹیم سرعام تحصیل خبر شامل کرتے ہیں شورکوٹ سے ہمارے نمائندے مہرریاض حسین کی رپورٹ کے مطابق شورکوٹ کے ممبران مہر ریاض حسین موہانہ اور چوہدری شاہد اقبال کی ریسکیو آفس شورکوٹ آمد انچارج شورکوٹ ریسکیو 1122 شورکوٹ سید سجاد حسین شاہ سے ملاقات ریسکیو والنٹئر کی ممبر شپ اور انکی ٹریننگ پروگرام بارے … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ نے موٹروے پر ایمرجنسی کی صورت میں بروقت رسپانس دینے کے لیے ایک نئی ایمبولینس فراہم کر دی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،جاوید اقبال ملاح، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کےویژن اور سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر کی خصوصی ہدایت پر شورکوٹ ریسکیو 1122 کو انٹرچینج شورکوٹ کے لیے ایک نئی ایمبولینس مہیا کر دی گئی – رپورٹ جاوید اقبال ملاح شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مقتول ملک محمد کلیم کی نماز جنازہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال کی امامت میں ادا کی گئی، تھانہ گڑھ مہاراجہ پولیس نے دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر دیا، نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی و مزہبی شخصیات سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی، رپورٹ حامد علی سلطانی

گزشتہ رات نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ملک محمد کلیم شہید کر دیا گیا، ملک کلیم معاویہ شہید کی نماز جنازہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال کی امامت میں ادا کر دی گئی- تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ کپوری میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ملک کلیم … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) کوٹ خیرا کے مقام پر ڈمپر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، ملاح برادری کا خوبرو شہزادہ جان بحق، دو شدید زخمی، مرحوم کی نماز جنازہ آج شام پانچ بجے بستی ملاح کوٹ خیرا میں ادا کی جائے گی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

کوٹ خیرا۔ کوٹ خیرا المکہ پیٹرول پمپ کے قریب ڈمپر اور موثر سائیکل کا آپس میں تصادم ملاح برادری کا ایک لڑکا جاں بحق اور دو لڑکے ملاح برادری کے شدید زخمی۔ کوٹ خیرا بستی ملاح والی سے مہر عبیداللہ ملاح ولد مہر سیف اللہ ملاح وفات پا گیا ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال ملک علی اکبر کھوکھر نے چارج سنبھالتے ہی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز کر دیں، جرائم پر قابو پانا اولین ترجیح ہے، میڈیا سے گفتگو، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)احمد پور سیال ایس ایچ او ملک علی اکبر کھوکھر نے چارج سنبھالتے ہی علاقہ میں جاری ڈکیتیوں کی نان سٹاپ سریز کو نتھ ڈال دی علاقہ میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا تعاقب کرکے گرفتاری کیلئے پولیس پارٹی کے ہمراہ مختلف … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) کیڈٹ کالج جھنگ نے تحفظ یوم سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر جھنگ اور فیصل آباد بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان شاندار مقابلہ ، عثمان میموریل جھنگ بلائنڈ ٹیم نے میچ جیت کر انعامی رقم غزہ کے مظلوم بچوں کے نام کردی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

کیڈٹ کالج جھنگ نے تحفظ یوم سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر جھنگ اور فیصل اباد بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان شاندار میچ کا اہتمام – عثمان میموریل جھنگ بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے یہ میچ جیت لیا اور جھنگ بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور ڈسٹرکٹ فوکل پرسن مہر اقتدار علی ناصر بھروانہ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں کی اپنی ٹیم کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران دو ڈکیت گینگ اور قتل میں ملوث پانچ اشتہاری ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ سمیت دس لاکھ کی نقدی برآمد، رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

خبر شامل کرتے ہیں شورکوٹ سے ہمارے نمائندے مہرریاض حسین کی رپورٹ کے مطابق شورکوٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا ایکشن، دو ڈکیت گینگ کے چار ممبران سمیت قتل میں مطلوب پانچ اشتہاری مجرمان گرفتارسرچ آپریشن کے دوران شورکوٹ پولیس نے دو ڈکیت گینگ کے چار ممبران گرفتار کر لئے- ملزمان کے … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقے میں کھوکھر برادری کے چشم چراغ کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا، علاقہ بھر میں غم کی لہر دوڑ گئی، نماز جنازہ آبائی علاقے میں آج آڑہائی بجے ادا کی جائے گی، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

گڑھ مہاراجہ جھنگ ،موضع کپوری میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر نا معلوم مسلح افراد نے کلیم۔ کھوکھروالد حاجی ملازم کھوکھر نامی کو فائر مار دیا جس کی وجہ سے کلیم کھوکھر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفا ت پا گیا ہے- اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر … Read more

شورکوٹ : اہلحدیث یوتھ فورس پنجاب کے صدر حافظ قسیم شخیوپوری نے مرکزی جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث شورکوٹ میں اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے اہم اجلاس، جس میں احباب نے کثیر تعدا میں شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا دو نومبر کو اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے زیر اہتمام لیاقت باغ راولپنڈی میں اہلحدیث کانفرنس منعقد ہوگی جس مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان اور اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے قائدین خطاب فرمائیں گے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ ( ) اہلحدیث یوتھ فورس پنجاب کے صدر حافظ قسیم شخیوپوری نے مرکزی جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث شورکوٹ میں اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے اہم اجلاس ہوا جس میں احباب نے کثیر تعدا میں شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا دو نومبر کو اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے زیر اہتمام لیاقت … Read more