جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈاکٹر زاکر نائیک سے مل کر قلبی سکون ملا، ہم جمعیت اہل حدیث کی مرکزی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمیں یہ موقع فراہم کیا، ضلعی صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حافظ ثاقب سرور ساقی کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ملکر قلبی سکون ملا،حافظ ثاقب سرور ساقی شور کوٹ ،حافظ ثاقب سرور ساقی صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکز میں ہونے والی تقریب میں ڈاکٹر ذاکر نائیک سے مل کر بڑی خوشی ہوئی – جس پر ہم … Read more

جھنگ میں گھر کے دروازے پر کھڑے 26 سالہ نوجوان کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار گولی مار کر فرار، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، ریسکیو 1122 زرائع

*Information Regarding Crime Emergency* *Tehsil=* Jhang *Date=* 13-10-2024 *Nature of Emergency*: Bullet Injury *Place of incident=* Mandi Shah jewana sgd road jhang *Reason=* Bullet Injury *Description:* کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے گھر کے دروازے پر کھڑے لڑکے کو فائر مارا اور فرار ہو گئے … Read more

جھنگ کے خوبرو شہزادے، سابق پی آر او ڈی پی او جھنگ، ایس ایچ او تھانہ کانڈیوال چنیوٹ ملک علی عباس کھوکھر ٹریفک حادثے میں جاں بحق، آئی جی پنجاب ،ڈی پی او جھنگ و چنیوٹ سمیت ساتھی افسران و ملازمین کا افسوس کا اظہار، نماز جنازہ آبائی علاقے میں ادا کردی گئی، اعلی افسران سمیت ہر شعبہ زندگی سے وابستہ افراد کی کثیر تعداد میں شرکت، رقط انگیز مناظر

ٹریفک حادثہ میں ایس ایچ او کانڈیوال سب انسپکٹر علی عباس وفات پا گئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ایس ایچ او علی عباس کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ۔ آئی جی پنجاب کا جاں بحق افسر کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، سب انسپکٹر علی عباس کے اہلخانہ … Read more

گڑھ مہاراجہ(شیخ غلام مصطفیٰ )دی برائٹ برین سکول سسٹم گڑھ مہاراجہ کیمپس تحصیل بھر میں کڈز میں سائنس ایگزیبیشن اور سائنس پروجیکٹس کروانے والا پہلا سکول بن گیا۔ دی برائٹ برین گرلز سائنس کالج کی طالبہ نے گیارہویں جماعت میں گڑھ مہاراجہ میں اول پوزیشن حاصل کی ، تقریب تقسیم انعامات کی رپورٹ رانا محمد نعیم خان سے

گڑھ مہاراجہ(رانا محمد نعیم خان )دی برائٹ برین سکول سسٹم گڑھ مہاراجہ کیمپس تحصیل بھر میں کڈز میں سائنس ایگزیبیشن اور سائنس پروجیکٹس کروانے والا پہلا سکول بن گیا۔ دی برائٹ برین گرلز سائنس کالج کی طالبہ نے گیارہویں جماعت میں گڑھ مہاراجہ میں اول پوزیشن حاصل کی- وہیں پر برائٹن کڈز نے مختلف سائنسی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت سبجیکٹ سپیشلسٹ اساتزہ کی آمد و تبادلہ کی تقریب، تدریسی و غیر تدریسی سٹاف اور طلباء نے شاندار استقبال اور معروف ٹیچر کے تبادلے پر رخصت کیا، رپورٹ انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

حویلی بہادر شاہ: گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں ای ٹرانسفر پالیسی 2024 کے تحت نئے انے والے معزز اساتذہ کرام جناب محترم حبیب الرحمن ضیا صاحب ( ایس ایس ٹی آرٹس)اور محترم جناب محمد اجمل صاحب( ایس ایس ٹی سائنس) کے اعزاز میں شاندار پروگرام کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں … Read more

جھنگ( شیخ غلام مصطفیٰ) پولیس کے نام پر شہریوں سے نوسربازی کرنے اور ڈارک ویب کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والے دو گینگ گرفتار ۔ آئی ٹی ٹیم کی سخت محنت سے چھینے گئے 33 موبائل فون برآمد ،مال مسروقہ شہریوں کے حوالے کردیا گیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ( ) پولیس کے نام پر شہریوں سے نوسربازی کرنے اور ڈارک ویب کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والے دو گینگ گرفتار ۔ آئی ٹی ٹیم کی سخت محنت سے چھینے گئے 33 موبائل فون برآمد ،مال مسروقہ شہریوں کے حوالے کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کی زیر … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) دعوت اسلامی کے اسلامک سینٹر وریام والا کے زمہ داران کی تھانہ وریام والا کے ایس ایچ او رانا محمد سعید سے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں ملاقات کی، رپورٹ ثمر عباس

دعوت اسلامی کے اسلامک سینٹر وریام والا کے مدنی اسٹاف نے تھانہ وریام والا کے سربراہ SHO رانا محمد سعید صاحب سے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں ملاقات کی. زیر تعمیر جامع مسجد وریام والا کے امام قاری محمد ناصر عطاری نے *تھانہ انچارج کو مدنی چینل کا ہردلعزیز سلسلہ “مدنی مذاکرہ” … Read more

جھنگ( شیخ غلام مصطفیٰ) آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے سے جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ نواز اکرم اور سینئر نائب صدر عمر رامے نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ فلسطین کی مظلوم عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، ہم فلسطین کی عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں، رپورٹ شیخ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ( ) آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے سے جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر نواز اکرم اور سینئر نائب صدر عمر رامے نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ فلسطین کی مظلوم عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا ہے – اور فلسطین کے حق میں بین الاقوامی سطح پر مضبوط … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) انچارج چوکی جلال پور کملانہ مہر مظفر کھچیانہ نے کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان سے دوران گشت غیر قانونی اسلحہ برآمد کرکے گرفتار کر لیا گیا، جرائم پیشہ افراد اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، مہر مظفر کھچیانہ، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ،مہر مظفر کھچیانہ اے ایس آئی انچارج چوکی جلال پور کملانہ شور کوٹ نے دوران گشت سید احسان حیدر ولد عون محمد بستی اسلام محمد شہباز ولد غلام سرور ترگڑ بستی بہاب موضع نوشہرہ سے 30بور پسٹل برامد کر کے ملزمان کے خلاف کارروائی عمل میں لاکر ایف آئی آر درج کروادی گئی- میڈیا … Read more

جھنگ :نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ میں قاری محمد حزیفہ خان گھوٹوی کی آمد ،قرآن کے متعلق مدلل خطاب کیا، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

حویلی بہادر شاہ بستی فاروق نگر بمقام اسلامائزیشن ریسرچ آڈیوڈیم سیال نگر حویلی بہادر شاہ میں سیمینار کا انعقاد ۔جس میں قاری محمد حذیفہ خان گھوٹوی بن غلام محمد گھوٹوی آف ملتان والے کو دعوت دی گئی۔ تلاوت و ترجمہ حافظ حمزہ سیال نے کی۔ اس کے بعد ڈاکٹر ظفر اقبال خان پروفیسر یونیورسٹی آف … Read more