جھنگ ( ریاض شاہد خان ) جھنگ میں مختلف فیکٹریوں میں ہیلتھ اینڈ سیفٹی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے آتشزدگی کے واقعات بڑھنے لگے، مزدوروں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں، شدید تحفظات کا اظہار

جھنگ ( ) جھنگ میں مختلف فیکٹریوں میں ہیلتھ اینڈ سیفٹی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے آتشزدگی کے سبب مزدوروں کی زندگیاں داؤ پر لگ چکی ہیں اور مزدور کام کرتے ہوئے شدید تحفظات کا شکار ہو چکے ہیں۔ گزشتہ ہفتہ بھی دو فیکٹریوں میں آگ لگنے کے واقعات پیش آئے اور کروڑوں روپے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ پولیس ایک بار پھر مثالی قرار، کروڑوں روپے کی ریکوری، رابڑی گینگ گرفتار، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ : چوروں کا کھیل ختم ، شہریوں کا چین بحال، نقب زن، چور اور رابر گینگ کے 5 ملزمان پکڑے گئے جھنگ : پولیس نے 2 کروڑ 19 لاکھ مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر کے شہریوں کے حوالے کردیا جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) محکمہ سول ڈیفنس جھنگ کی بڑی کاروائیاں ،غیر قانونی آ ئل ایجنسیوں، غیر قانونی گیس ریفلنگ، اور منی پٹرول پمپس مالکان کے خلاف مختلف تھانوں میں 50 مقدمات درج، تیس لاکھ کے جرمانے ، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ(عرفان حیدر سیال / بیوروچیف )ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب لاہور ضمیر حسین اور ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر کی ہدایت کے مطابق محکمہ سول ڈیفنس جھنگ نے سال 2024 میں غیر قانونی آ ئل ایجنسیوں اور غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنیوالوں اور منی پٹرول پمپس کے خلاف مختلف تھانوں میں 50 مقدمات درج کروائے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر جھنگ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف غیر معمولی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ۔ تھانہ صدر کے علاقے سے 5 کلوگرام سے زائد چرس برآمد، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،رپورٹ رانا محمد شبیر ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ ( ) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر جھنگ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف غیر معمولی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ۔ تھانہ صدر کے علاقے سے 5 کلوگرام سے زائد چرس برآمد، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار … Read more

جھنگ :مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر سینیٹر علامہ ساجد میر کی مشاورت سے مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کی نئی باڈی تشکیل دے دی گئی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،مرکزی جمعیت پاکستان کے امیر سینیٹر علامہ ساجد میر کی مشاورت سے مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ سے نئی باڈی تشکیل دی گئی جس کے مطابق مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے امیر حافظ ثاقب سرور ساقی اور ناظم مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ مولانا طاہر خان سلفی ناظم مالیات شیخ ثناء اللہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)جھنگ میں ہنر مند اور پڑھے لکھے افراد کو بلا سود قرضہ سکیم کے تحت جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک اور ایزی لائف کی جانب سے 75 لاکھ روپے کی چیک تقسیم کی فراہمی کی پروقار تقریب، رپورٹ مہر ریاض نول ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ، جاوید اقبال ملاح

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) کیمرون سکول میں جھنگ ڈویژن بناو تحریک کے تعاون سے ایزی لائف بلاسود قرضہ سکیم کے تحت چیک تقسیم کرنے کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت بانی و سربراہ جھنگ ڈویژن بناو تحریک اور ایزی لائف کے سی ای او ڈاکٹر شیر … Read more

ضلع جھنگ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں انتقال کر گئے

انتہائی افسوس ناک خبر۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ ہر دلعزیز شخصیت عالمی شہرت یافتہ ثنا خواں حافظ محمد طاہر بلال چشتی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ انکا نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد ملت کالونی ملہوآنہ موڑ پر ادا کیا جائے گا ۔

گورنمنٹ ڈگری کالج جھنگ کے شعبہ ریاضی کے پروفیسر انتقال کر گئے،موت کی وجہ سامنے آگئی

افسوسناک خبر ##### گورنمنٹ ڈگری کالج جھنگ کے پروفیسر صفدر عباس (شعبہ ریاضی) بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں، اچانک وفات پر پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے اور کالج انتظامیہ سمیت طلباء میں بھی افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے – صفدر عباس کو لیکچرر منتخب ہوئے ابھی تین سال … Read more

خبردار! شادی کی تقریبات کے دوران آپ کا یہ غیر قانونی فعل آپ کو پابند سلاسل کر سکتا ہے، رپورٹ جاوید اقبال ملاح

ہوائی فائرنگ کا جشن حوالات میں تبدیل. جھنگ : شادی کی خوشیاں موت کے سائے میں بدلنے سے بچ گئیں. جھنگ : ایس ایچ او کوتوالی کا ہوائی فائرنگ پر زیرو ٹالرینس پالیسی کا عملی مظاہرہ جھنگ : کوتوالی پولیس نے شادی کی تقریب میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے قانون شکن … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) فلاحی و اسلامی ریاست کا کام عوام کے مسائل کا خاتمہ اور حقوق کی ادائیگی ہوتا ہے، اس واسطے انتظامی یونٹس بنائے جاتے ہیں، مگر جھنگ کو ڈویژن کے اسٹیٹس سے محروم کرنا اور اس کی تحصیلوں کو ڈویژن اور اضلاع کا درجہ دینا جھنگ کی ستائیس لاکھ عوام کے اندر احساس محرومی اور نفرت پیدا کرنے کا سبب بن رہا ہے، جھنگ کے مسائل کا فوری حل نکالا جائے، جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے قائدین کی پریس کلب جھنگ میں پریس کانفرنس، رپورٹ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ کو ڈویژن کے اسٹیٹس سے محروم رکھنا ناانصافی ہے عمیر الغزالی۔جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کی قیادت نے جھنگ پریس کلب میں پر ہجوم کانفرنس کرتے ہوئے جھنگ کو ڈویژن بنانے کا مطالبہ کردیا اس پریس کانفرنس میں مولانا عمیر الغزالی ،مدنی خان بلوچ ،مولانا عبد الواحدصدیقی،مولاناعرفان نجمی،ناصر علی،نعمان گل،عبد القیوم انصاری،سرفراز انصاری ،رانا رئیس … Read more