ڈی پی او پاکپتن جاوید اقبال چدھڑ نے چارج سنبھال لیا، ڈی پی او آفس آمد پر پولیس دستے کی سلامی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

ڈی پی او پاکپتن جاوید اقبال نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا. ڈی پی او آفس پاکپتن آمد پر پولیس سلامی کے دستے نے ڈی پی او کو سلامی دی. ڈی پی او نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز پاکپتن میں یاد گار شہداء پر سلامی دی پھول چڑھائے- اور شہداء کے درجات کی بلندی کی … Read more

مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے امیر حافظ ثاقب سرور ساقی نے کہا ہے کہ ان شاءاللہ ہر مسجد میں ترجمہ قرآن پاک کی کلاس کا آغاز کیا جائے گا اور رابطہ مہم کو بھی تیز کیا جائے گا، جامع مسجد قباء اہلحدیث جھنگ سٹی میں اجلاس، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس یونٹ جھنگ سٹی کا اہم اجلاس جامع مسجد قباء اہلحدیث جھنگ سٹی میں منعقد ہوا جس کی صدرات حافظ ثاقب سرور ساقی ضلعی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ نے کی اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا – جس کی سعادت عبدالرحمٰن بیگ نے کی … Read more

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر ڈی پی او آفس میں موک ایکسرسائز کا انعقاد. موک ایکسرسائز میں پولیس کے دستوں، ایلیٹ فورس، ریسکیو 1122, بم ڈسپوزل اسکواڈ و دیگر سکیورٹی افسران کی شرکت، رپورٹ مہر علمدار نول ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی .

جھنگ ( ) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر ڈی پی او آفس میں موک ایکسرسائز کا انعقاد. موک ایکسرسائز میں پولیس کے دستوں، ایلیٹ فورس، ریسکیو 1122, بم ڈسپوزل اسکواڈ و دیگر سکیورٹی افسران کی شرکت . موک ایکسرسائز میں دہشت گردوں کے فرضی حملے کو ناکام بنا کر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) روٹری کانٹینیٹل کلب جھنگ کی جانب سے انسانیت کی خدمت کے اعتراف میں الخدمت فاونڈیشن کے طارق فاروق صابری اور اظہر عباس عادل کو پروقار تقریب میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ (ڈپٹی بیوروچیف مہر علمدار نول سے)جھنگ.. rotary continental club کی جانب سے طارق فاروق صابری اور اظہر عباس عادل چیئرمین الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ کو انسانیت کی خدمت کے اعتراف میں life time achievement ایوارڈز دیے گئے- میں اس عزت افزائی پر ملک زاہد بھائی صدر کلب، سید فرخ بھائی سیکرٹری اور کلب کے تمام … Read more

ڈسٹرکٹ ہسپتال جھنگ کی ایم ایس ڈاکٹر صدف نقوی کی جانب سے ڈیٹا انٹری آپریٹرز کو غیر قانونی طریقے سے نکالنے پر ھائی کورٹ کی کاروائی، عدالتی حکم کی توہین کرنے پر شوکاز نوٹس جاری

جھنگ: ڈی ایچ کیو ھسپتال جھنگ کے ڈیٹا انٹری آپریٹرز کو ایم ایس نے غیر قانونی طریقے سے نکالنے پر ھائی کورٹ لاھور میں توہین عدالت داخل کی گئی جس پر ھائی کورٹ لاھور نے کارروائی شروع کردی ۔ ھائی کورٹ لاھور کے معزز جج نے ڈاکٹر صدف نقوی (ایم ایس )کو عدالت کے حکم … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) الخدمت فاونڈیشن وسطی پنجاب کے تحت اضلاع میں ڈونر کانفرنس کو موثر بنانے ، بنو قابل پروگرام اور نئے فنانشنل ماڈل پر الخدمت فاونڈیشن ضلع جھنگ کے لیے بریفنگ کا اہتمام، صدر الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ طارق فاروق صابری، چئیرمین اظہر عباس، جنرل سیکرٹری طارق محمود اور رانا محمد مقتدر نائب صدر کی شرکت، رپورٹ مہر علمدار نول

لاہور ( ) الخدمت فاونڈیشن وسطی پنجاب کے تحت اضلاع میں ڈونر کانفرنس کو موثر بنانے ، بنو قابل پروگرام اور نئے فنانشنل ماڈل پر الخدمت فاونڈیشن ضلع جھنگ کے لیے بریفنگ کا اہتمام کیا گیا۔دفتر الخدمت فاونڈیشن وسطی پنجاب میں صدر الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ طارق فاروق صابری، چئیرمین اظہر عباس، جنرل سیکرٹری طارق محمود … Read more

جھنگ بار اور شورکوٹ بار میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کی واضح کامیابی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی نئی باڈی کا اعلان جھنگ: صدر کے عہدے پر 702 ووٹ لے کر فرید نواز نول کامیاب جھنگ: مد مقابل ایڈوکیٹ منیر سدھانہ صدر کے عہدے کے لیے 335 ووٹ حاصل کر سکے جھنگ: فرید نواز نول نے صدر کے عہدے پر 367 ووٹوں کی لیڈ حاصل کی جھنگ: … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایس پی انویسٹی گیشن جھنگ جاوید اقبال چدھڑ کی بطور ڈی پی او پاکپتن تعیناتی کے بعد ان کے اعزاز میں ڈسٹرکٹ پولیس لائن جھنگ میں پروقار تقریب کا انعقاد، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر، ڈی ایس پیز ، ایس ایچ اووز اور دیگر افسران کی شرکت، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح

جھنگ ,,,,ایس پی انوسٹی گیشن جاوید اقبال چدھڑ کے تبادلہ کے موقع پر انکے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد ۔ تقریب میں ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر، ڈی ایس پیز ، ایس ایچ اووز اور دیگر افسران کی شرکت ۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی انوسٹی … Read more

وریام والاجھنگ :حافظ ثاقب سرور ساقی کو امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ منتخب ہونے پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ ،حافظ شاہد ندیم جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ نے انہیں مبارکباد دی،اپنی ٹیم کی مشاورت سے ضلع بھر جلد میں نئی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ

وریام والا،حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ نے امیر ضلع جھنگ حافظ ثاقب سرور ساقی سے ملاقات کیا اور انہیں مبارکباد پیش کی – میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر ضلع … Read more

جھنگ ( ریاض شاہد خان ) جھنگ کے گنجان آباد علاقوں میں گیس ریفلنگ کا غیر قانونی دھندہ عروج پر، دکاندار دھڑلے سے رہائشی آبادیوں میں گیس ریفلنگ میں مصروف

جھنگ ( ) جھنگ کے رہائشی گنجان علاقوں میں گیس ریفلنگ کا دھندہ عروج پر دکاندار دھڑلے سے رہائشی آبادیوں میں گیس ریفلنگ میں مصروف جبکہ رہائشی گنجان آباد علاقوں میں غیر قانونی ریفلنگ کی وجہ سے اہلیان علاقہ عدم تحفظ کا شکار ہو چکے ہیں تفصیلات کے مطابق جھنگ کے گنجان ابادی والے شہری … Read more