جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)جھنگ میں ہنر مند اور پڑھے لکھے افراد کو بلا سود قرضہ سکیم کے تحت جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک اور ایزی لائف کی جانب سے 75 لاکھ روپے کی چیک تقسیم کی فراہمی کی پروقار تقریب، رپورٹ مہر ریاض نول ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ، جاوید اقبال ملاح

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) کیمرون سکول میں جھنگ ڈویژن بناو تحریک کے تعاون سے ایزی لائف بلاسود قرضہ سکیم کے تحت چیک تقسیم کرنے کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت بانی و سربراہ جھنگ ڈویژن بناو تحریک اور ایزی لائف کے سی ای او ڈاکٹر شیر … Read more

ضلع جھنگ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں انتقال کر گئے

انتہائی افسوس ناک خبر۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ ہر دلعزیز شخصیت عالمی شہرت یافتہ ثنا خواں حافظ محمد طاہر بلال چشتی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ انکا نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد ملت کالونی ملہوآنہ موڑ پر ادا کیا جائے گا ۔

گورنمنٹ ڈگری کالج جھنگ کے شعبہ ریاضی کے پروفیسر انتقال کر گئے،موت کی وجہ سامنے آگئی

افسوسناک خبر ##### گورنمنٹ ڈگری کالج جھنگ کے پروفیسر صفدر عباس (شعبہ ریاضی) بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں، اچانک وفات پر پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے اور کالج انتظامیہ سمیت طلباء میں بھی افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے – صفدر عباس کو لیکچرر منتخب ہوئے ابھی تین سال … Read more

خبردار! شادی کی تقریبات کے دوران آپ کا یہ غیر قانونی فعل آپ کو پابند سلاسل کر سکتا ہے، رپورٹ جاوید اقبال ملاح

ہوائی فائرنگ کا جشن حوالات میں تبدیل. جھنگ : شادی کی خوشیاں موت کے سائے میں بدلنے سے بچ گئیں. جھنگ : ایس ایچ او کوتوالی کا ہوائی فائرنگ پر زیرو ٹالرینس پالیسی کا عملی مظاہرہ جھنگ : کوتوالی پولیس نے شادی کی تقریب میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے قانون شکن … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) فلاحی و اسلامی ریاست کا کام عوام کے مسائل کا خاتمہ اور حقوق کی ادائیگی ہوتا ہے، اس واسطے انتظامی یونٹس بنائے جاتے ہیں، مگر جھنگ کو ڈویژن کے اسٹیٹس سے محروم کرنا اور اس کی تحصیلوں کو ڈویژن اور اضلاع کا درجہ دینا جھنگ کی ستائیس لاکھ عوام کے اندر احساس محرومی اور نفرت پیدا کرنے کا سبب بن رہا ہے، جھنگ کے مسائل کا فوری حل نکالا جائے، جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے قائدین کی پریس کلب جھنگ میں پریس کانفرنس، رپورٹ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ کو ڈویژن کے اسٹیٹس سے محروم رکھنا ناانصافی ہے عمیر الغزالی۔جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کی قیادت نے جھنگ پریس کلب میں پر ہجوم کانفرنس کرتے ہوئے جھنگ کو ڈویژن بنانے کا مطالبہ کردیا اس پریس کانفرنس میں مولانا عمیر الغزالی ،مدنی خان بلوچ ،مولانا عبد الواحدصدیقی،مولاناعرفان نجمی،ناصر علی،نعمان گل،عبد القیوم انصاری،سرفراز انصاری ،رانا رئیس … Read more

اطلاع نماز جنازہ :حاجی منیر احمد کی اہلیہ حاجی محمد رشید(مرحوم) بابا ہیرا سویٹ والے کی بہو۔ اظہر منیر ۔ مدثر منیر۔ مزمل منیر سٹوڈنٹ موبائل والے اور مبشر منیر ھیرا ڈیپارٹمنٹل سٹور والے کی والدہ محترمہ نصیر احمد نصیر سنٹر والے۔ ظہیر احمد کی بھابھی بقضائے الہی وفات پاگئیں ہیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج 2 بجے حاجی قاسم قبرستان شورکوٹ میں ادا کی جائے گی ،رپورٹ آصف عباس چھوہن

افسوس ناک خبر حاجی منیر احمد کی اہلیہ حاجی محمد رشید(مرحوم) بابا ہیرا سویٹ والے کی بہو۔ اظہر منیر ۔ مدثر منیر۔ مزمل منیر سٹوڈنٹ موبائل والے اور مبشر منیر ھیرا ڈیپارٹمنٹل سٹور والے کی والدہ محترمہ نصیر احمد نصیر سنٹر والے۔ ظہیر احمد کی بھابھی بقضائے الہی وفات پاگئی ہیں ۔ انا للہ وانا … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وریام والا کی سیال برادری کے چشم و چراغ حافظ محمد یوسف سیال کو جامع معادالفقیر جھنگ سے حفظ قرآن کرنے پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے،رپورٹ محمد عیسی سیال

وریام والا جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) حفظ قران پاک مکمل ہونے پر سیال برادری کی طرف سے محمد یوسف کو مبارکباد پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق جھنگ کے نواحی علاقہ تھانہ وریام والا کی حدود بستی نور آباد کے رہائشی محمد عیسیٰ کے بھائی حافظ محمد یوسف نے حفظ القرآن مجید مکمل … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ )ڈائریکٹر ایکوا پنجاب ڈاکٹر محمد عابد نے کا فیصل آباد ڈویژن کا سرپرائز وزٹ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائیریکٹر فشریز رانا محمد خالد نے انہیں محکمانہ کارکردگی کے بارے میں بریف کیا۔ اپنے اس وزٹ کے دوران ڈاکٹر محمد عابد نے مختلف فش فارموں کی انسپیکشن کےساتھ ساتھ فش کنٹریکٹر سے بھی ملاقات کی اور اُن کے مسائل سُنے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ(۔۔۔۔) جھنگ ڈاکٹر محمد عابد نے فشریز کمپلیکس فیصل آباد کا سرپرائز وزٹ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائیریکٹر فشریز رانا محمد خالد نے انہیں محکمانہ کارکردگی کے بارے میں بریف کیا۔ اپنے اس وزٹ کے دوران ڈائیریکٹر ایکوا ڈاکٹر محمد عابد نے مختلف فش فارموں کی انسپیکشن کےساتھ ساتھ فش کنٹریکٹر سے بھی ملاقات … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ موچیوالا کے نواحی چک نمبر 250 نانگہ آمرانہ میں معروف نوجوان عظمت علی سونو اچانک کمرے میں آگ لگنے سے جان کی بازی ہار گئے، افسوسناک واقعہ کے بعد پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی،رپورٹ شیخ عرفان حیدر سینئر رپورٹر

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ موچیوالا کے نواحی چک نمبر 250 نانگہ امرانہ کا خوبصورت نوجوان عظمت علی عرف سونو اب دنیا میں نہیں رہے رات کو اچانک کمرے میں آگ لگنے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے – جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) معروف کاروباری شخصیت شیخ گلزار احمد کی وفات پر سیاسی و سماجی شخصیات سمیت معروف صحافی شیخ انیس احمد پوری نے افسوس کا اظہار کیا ہے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ☉ شیخ صدیق احمد (دھجی والے) کے بیٹے، شیخ ادریس (مرحوم)، شیخ ندیم (مرحوم) ،شیخ سلیم، شیخ محمود کے بڑے بھائی، شیخ مغیث، شیخ شہزاد (مرحوم)، شیخ زوھیب کے والد محترم اور شیخ شہزاد( چینی والے) کے سسر شیخ گلزار احمد بقضائے الٰہی سے وفات پاگئے تھے، سیاسی و سماجی شخصیات … Read more