جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) الخدمت فاونڈیشن وسطی پنجاب کے تحت اضلاع میں ڈونر کانفرنس کو موثر بنانے ، بنو قابل پروگرام اور نئے فنانشنل ماڈل پر الخدمت فاونڈیشن ضلع جھنگ کے لیے بریفنگ کا اہتمام، صدر الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ طارق فاروق صابری، چئیرمین اظہر عباس، جنرل سیکرٹری طارق محمود اور رانا محمد مقتدر نائب صدر کی شرکت، رپورٹ مہر علمدار نول

لاہور ( ) الخدمت فاونڈیشن وسطی پنجاب کے تحت اضلاع میں ڈونر کانفرنس کو موثر بنانے ، بنو قابل پروگرام اور نئے فنانشنل ماڈل پر الخدمت فاونڈیشن ضلع جھنگ کے لیے بریفنگ کا اہتمام کیا گیا۔دفتر الخدمت فاونڈیشن وسطی پنجاب میں صدر الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ طارق فاروق صابری، چئیرمین اظہر عباس، جنرل سیکرٹری طارق محمود … Read more

جھنگ بار اور شورکوٹ بار میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کی واضح کامیابی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی نئی باڈی کا اعلان جھنگ: صدر کے عہدے پر 702 ووٹ لے کر فرید نواز نول کامیاب جھنگ: مد مقابل ایڈوکیٹ منیر سدھانہ صدر کے عہدے کے لیے 335 ووٹ حاصل کر سکے جھنگ: فرید نواز نول نے صدر کے عہدے پر 367 ووٹوں کی لیڈ حاصل کی جھنگ: … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایس پی انویسٹی گیشن جھنگ جاوید اقبال چدھڑ کی بطور ڈی پی او پاکپتن تعیناتی کے بعد ان کے اعزاز میں ڈسٹرکٹ پولیس لائن جھنگ میں پروقار تقریب کا انعقاد، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر، ڈی ایس پیز ، ایس ایچ اووز اور دیگر افسران کی شرکت، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح

جھنگ ,,,,ایس پی انوسٹی گیشن جاوید اقبال چدھڑ کے تبادلہ کے موقع پر انکے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد ۔ تقریب میں ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر، ڈی ایس پیز ، ایس ایچ اووز اور دیگر افسران کی شرکت ۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی انوسٹی … Read more

وریام والاجھنگ :حافظ ثاقب سرور ساقی کو امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ منتخب ہونے پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ ،حافظ شاہد ندیم جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ نے انہیں مبارکباد دی،اپنی ٹیم کی مشاورت سے ضلع بھر جلد میں نئی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ

وریام والا،حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ نے امیر ضلع جھنگ حافظ ثاقب سرور ساقی سے ملاقات کیا اور انہیں مبارکباد پیش کی – میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر ضلع … Read more

جھنگ ( ریاض شاہد خان ) جھنگ کے گنجان آباد علاقوں میں گیس ریفلنگ کا غیر قانونی دھندہ عروج پر، دکاندار دھڑلے سے رہائشی آبادیوں میں گیس ریفلنگ میں مصروف

جھنگ ( ) جھنگ کے رہائشی گنجان علاقوں میں گیس ریفلنگ کا دھندہ عروج پر دکاندار دھڑلے سے رہائشی آبادیوں میں گیس ریفلنگ میں مصروف جبکہ رہائشی گنجان آباد علاقوں میں غیر قانونی ریفلنگ کی وجہ سے اہلیان علاقہ عدم تحفظ کا شکار ہو چکے ہیں تفصیلات کے مطابق جھنگ کے گنجان ابادی والے شہری … Read more

جھنگ ( ریاض شاہد خان ) جھنگ میں مختلف فیکٹریوں میں ہیلتھ اینڈ سیفٹی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے آتشزدگی کے واقعات بڑھنے لگے، مزدوروں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں، شدید تحفظات کا اظہار

جھنگ ( ) جھنگ میں مختلف فیکٹریوں میں ہیلتھ اینڈ سیفٹی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے آتشزدگی کے سبب مزدوروں کی زندگیاں داؤ پر لگ چکی ہیں اور مزدور کام کرتے ہوئے شدید تحفظات کا شکار ہو چکے ہیں۔ گزشتہ ہفتہ بھی دو فیکٹریوں میں آگ لگنے کے واقعات پیش آئے اور کروڑوں روپے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ پولیس ایک بار پھر مثالی قرار، کروڑوں روپے کی ریکوری، رابڑی گینگ گرفتار، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ : چوروں کا کھیل ختم ، شہریوں کا چین بحال، نقب زن، چور اور رابر گینگ کے 5 ملزمان پکڑے گئے جھنگ : پولیس نے 2 کروڑ 19 لاکھ مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر کے شہریوں کے حوالے کردیا جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) محکمہ سول ڈیفنس جھنگ کی بڑی کاروائیاں ،غیر قانونی آ ئل ایجنسیوں، غیر قانونی گیس ریفلنگ، اور منی پٹرول پمپس مالکان کے خلاف مختلف تھانوں میں 50 مقدمات درج، تیس لاکھ کے جرمانے ، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ(عرفان حیدر سیال / بیوروچیف )ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب لاہور ضمیر حسین اور ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر کی ہدایت کے مطابق محکمہ سول ڈیفنس جھنگ نے سال 2024 میں غیر قانونی آ ئل ایجنسیوں اور غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنیوالوں اور منی پٹرول پمپس کے خلاف مختلف تھانوں میں 50 مقدمات درج کروائے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر جھنگ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف غیر معمولی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ۔ تھانہ صدر کے علاقے سے 5 کلوگرام سے زائد چرس برآمد، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،رپورٹ رانا محمد شبیر ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ ( ) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر جھنگ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف غیر معمولی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ۔ تھانہ صدر کے علاقے سے 5 کلوگرام سے زائد چرس برآمد، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار … Read more

جھنگ :مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر سینیٹر علامہ ساجد میر کی مشاورت سے مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کی نئی باڈی تشکیل دے دی گئی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،مرکزی جمعیت پاکستان کے امیر سینیٹر علامہ ساجد میر کی مشاورت سے مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ سے نئی باڈی تشکیل دی گئی جس کے مطابق مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے امیر حافظ ثاقب سرور ساقی اور ناظم مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ مولانا طاہر خان سلفی ناظم مالیات شیخ ثناء اللہ … Read more