جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) مہر صدام عمر سنپال بطور ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ تعیناتی کے بعد امن و امان اور جرائم کے خاتمے کو اولین ترجیح قرار دیا ہے، صحافیوں سے غیر رسمی ملاقات کے دوران کہا کہ منشیات سمیت دیگر جرائم پر کڑی نظر اور بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی، رپورٹ مہر علمدار نول
جھنگ (مہر علمدار نول ) مہر صدام عمر سنپال بطور ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ تعینات، امن و امان اور جرائم کے خاتمے کو اولین ترجیح قرار ایس ایچ او شورکوٹ کینٹ بہلول واصل قریشی کے تبادلے کے بعد مہر صدام عمر سنپال کو بطور ایس ایچ او شورکوٹ کینٹ تعینات کر دیا گیا … Read more