جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ جھنگ سٹی ثمر عباس شاہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ اغوا ہونے والی 18 سالہ بچی کو بازیاب کروا کر ورثاء کے حوالے کر دیا گیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ: ڈی پی او ساجد حسین کی ہدایت پر خواتین کے تحفظ کے لیے پولیس متحرک جھنگ: تھانہ سٹی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 18 سالہ مغویہ طالبہ کو بروقت بازیاب کروا لیا جھنگ: بستی میراں والی کی رہائشی منزہ کے مبینہ اغواء کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں تھانہ سٹی پولیس نے درج … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سی سی ڈی جھنگ کی جانب جرائم کے خلاف مؤثر حکمت عملی، مسلسل کارروائیوں اور منظم کریک ڈاؤن کے ذریعے نمایاں نتائج حاصل کرنے پر عوامی سماجی اور صحافتی حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

پریس ریلیز سی سی ڈی نے جرائم کے خلاف مؤثر حکمت عملی، مسلسل کارروائیوں اور منظم کریک ڈاؤن کے ذریعے نمایاں نتائج حاصل کیے ہیں۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق مجموعی طور پر سنگین جرائم میں 52 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسی طرح ڈکیتی میں 75 فیصد، راہزنی میں 65 فیصد، موٹر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایشال فاطمہ کیس، مدعی اور علاقہ معززین کے ساتھ ڈی پی او جھنگ کی پریس کانفرنس، لواحقین کا پولیس پر اعتماد ہمیں ڈی پی او جھنگ پر مکمل اعتماد، ایشال فاطمہ کیس میں سو فی صد میرٹ ہوگا ڈی پی او جھنگ ساجد حسین

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ )ایشال فاطمہ کیس میں مدعی پارٹی نے جھنگ پولیس کی انوسٹی گیشن پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ایشال فاطمہ کے ماموں حیدر بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ پولیس نے جلد انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے – #جھنگ #پنجاب #پاکستان #تھانہ سٹلائیٹ ٹاؤن … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) نامور صحافی عرفان حیدر سیال کی کاوش رنگ لے آئی، 36 گھنٹے بعد لاپتہ بچہ بحفاظت بازیاب،ورثاء خوشی سے نہال، ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر لدھیانہ اور ان کی ٹیم کی کارکردگی پر خراج تحسین ،رپورٹ عرفان حیدر سیال

جھنگ: ڈسٹرکٹ پریس کلب ایگزیکٹو ممبر عرفان حیدر سیال کی کاوش رنگ لے آئی، 36 گھنٹے بعد لاپتہ بچہ بحفاظت بازیاب اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے ویلڈن ایس ایچ او کوتوالی شاہد امیر سیال صاحب – جھنگ پولیس زندہ بادجھنگ : ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کے ایگزیکٹو ممبر عرفان حیدر سیال کی بروقت … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انجمن تاجران اتحاد گروپ کے صدر ذوالقرنین حیدر جگر کی قیادت میں اے سی جھنگ کی دعوت پر اہم اجلاس، محرم الحرام کے دوران مختلف جلوسوں کے راستوں پر شرکا کے لیے ٹھنڈے پانی اور دیگر ضروری سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا گیا، رپورٹ مسرت ریاض جعفری

انجمن تاجران اتحاد گروپ کے صدر ذوالقرنین حیدر جگر کی قیادت میں اے سی جھنگ کی دعوت پر اہم اجلاس منعقد۔ ۔۔۔ جھنگ (مسرت ریاض جعفری ) اس اجلاس کا مقصد محرم الحرام کے دوران مختلف جلوسوں کے راستوں پر شرکا کے لیے ٹھنڈے پانی اور دیگر ضروری سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے لائحہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جم خانہ کلب جھنگ کےانتخابات میں ڈاکٹر حنا عباس سیال کو ممبر بورڈ آف گورنر منتخب ہونے پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد دی کا سلسلہ جاری، رپورٹ جاوید اقبال ملاح

جھنگ۔ جھنگ جم خانہ Jymkhana الیکشن 2026 ڈاکٹر حنا عباس سیال صاحبہ بورڈ آف گورنر ممبر منتخب – دلی مبارکباد۔ جھنگ جم خانہ Jymkhana کے سالانہ الیکشن 2026 میں ڈاکٹر حنا عباس سیال صاحبہ بورڈ آف گورنر کی سیٹ پر کامیاب ہو کر ممبر منتخب ہو گئی ہیں۔ ڈاکٹر حنا عباس سیال صاحبہ کی تعلیم، … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) یونیورسٹی آف جھنگ شعبہ اردو کا مطالعاتی دورہ اسلام آباد، اس دورے میں شعبہ اردو کے انچارج ڈاکٹر عدنان احمد صاحب کی سربراہی اور تمام اساتذہ کرام کی رہنمائی میں آٹھویں اور چھٹے سمسٹر کے 45 طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ مطالعاتی دورے کا بنیادی مقصد طلبہ کو اردو کے معتبر اداروں اور ملک کے نامور ادیبوں سے روشناس کرانا تھا۔

جھنگ( شیخ غلام مصطفیٰ ) وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر فہیم آفتاب صاحب کی خصوصی اجازت سے شعبہ اُردو نے 29 مئی کو اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ کیا۔ اس دورے میں شعبہ اردو کے انچارج ڈاکٹر عدنان احمد صاحب کی سربراہی اور تمام اساتذہ کرام کی رہنمائی میں آٹھویں اور چھٹے سمسٹر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ملاوٹی و جعلی دودھ بیچنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری’ فوڈ سیفٹی ٹیم کے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں ملاوٹی و جعلی دودھ والے یونٹس پر چھاپے، بھاری جرمانے

پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ملاوٹی و جعلی دودھ بیچنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری- فوڈ سیفٹی ٹیم کے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں ملاوٹی و جعلی دودھ والے یونٹس پر چھاپے خشک پاؤڈر، گھی اور دیگر ممنوعہ اجزاء … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ہر دلعزیز فیسکو آفیسر راؤ انعام الحق ایکسیئن سے ایس ای کا محکمانہ پروموشن امتحان کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے” حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد ،رپورٹ شیخ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

ہر دلعزیز فیسکو آفیسر راؤ انعام الحق ایکسیئن سے ایس ای کا محکمانہ پروموشن امتحان کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے ہم انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ کریم اللہ راؤ صاحب کو مزید عزتاں اور ترقیاں عطا فرمائے- ایکسیئن راؤ انعام الحق فیسکو جھنگ سرکل کی جھنگ ڈویژن فرسٹ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام جنرل کونسل کا اجلاس، جاری منصوبوں کا جائزہ لیا گیا عید الاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالیں اکٹھا کرنے کےلئے 50 پوائنٹس قائم کئے جائیں گے، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام جنرل کونسل کا اجلاس، جاری منصوبوں کا جائزہ لیا گیا عید الاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالیں اکٹھا کرنے کےلئے 50 پوائنٹس قائم کئے جائیں گے فی سبیل اللہ قربانی کےلئے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔ جھنگ(مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف سے ) الخدمت … Read more