جھنگ کی خبریں
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی ) ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے ضلع بھر میں فلمی ناموں پر گروپ بنا کر قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دئیے،سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش سمیت ہر قسم کی قانون شکنی پر مبنی مواد اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی ہدایات جاری، رپورٹ شیخ عرفان حیدر ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ
جھنگ (شیخ عرفان حیدر ) ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے ضلع بھر میں فلمی ناموں پر گروپ بنا کر قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دئیے،سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش سمیت ہر قسم کی قانون شکنی پر مبنی مواد اپ لوڈ کرنے … Read more
جھنگ (ڈاکٹر محمد ریاض نول) تمباکو مصنوعات کی تیاری میں تمباکو کی صنعت 600بلین درختوں اور 22000بلین ٹن پانی سگریٹ بنانے میں استعمال کرتی ہے، 84000ملین ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج ہوا میں ہوتا ہے جو عالمی درجہ حرارت میں اضافے کا باعث ہے، ان خیالات کا اظہار معروف ماہر نفسیات و منشیات ڈاکٹر اشفاق احمد اسد نے میڈیا سے گفتگو کرتے کیا، عالمی یوم انسداد تمباکو نوشی کے موقع پر اپنے پیغام میں مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،شیخ عرفان حیدر سے
جھنگ(. . . . )انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن(ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے)ہر سال 31 مئی کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی منایا جاتا ہے اس حوالے سے معروف ماہر نفسیات و منشیات ڈاکٹر اشفاق احمد اسد نے سوشل ایکٹیوسٹ و صدر آمنہ ویلفیئر فاونڈیشن مہر محمد ریاض نول کو ملاقات کے دوران … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ نے ضلع جھنگ بھر سے فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرنے کے احکامات جاری کر دئیے، فحاشی کے اڈے اور قحبہ خانے تمام قسم کے جرائم کی آماجگاہ ہوتے ہیں، ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری ،شیخ احمد فیاض بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
جھنگ : (شیخ غلام مصطفٰی ) ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے ضلع بھر میں فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن کے احکامات جاری کر دئیے، مربوط حکمت علمی کے تحت نتیجہ خیز آپریشنز کئے جائیں،اگر کسی پولیس اہلکار کی مخبری کی وجہ سے پولیس کا کوئی آپریشن … Read more
جھنگ ( شیخ غلام مصطفٰی ) پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ اگیگا ،اپپکا اور سپیشل ایجوکیشن کے نمائندگان نے گورنمنٹ غزالی ایلیمنٹری سکول یوسف شاہ روڈ سے ایجوکیشن کمپلیکس جھنگ تک ایک ریلی نکالی، ملازمین مخالف پالیسیوں، لیوانکیشمنٹ، سکولوں کی نجکاری، تنخواہوں میں%50 اضافہ AEO / SSE/ PET اور لیب اٹینڈنٹ کی اپگریڈیشن کے لیے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
جھنگ ( شیخ غلام مصطفٰی ) پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ اگیگا ،اپپکا اور سپیشل ایجوکیشن کے نمائندگان نے گورنمنٹ غزالی ایلیمنٹری سکول یوسف شاہ روڈ سے ایجوکیشن کمپلیکس جھنگ تک ایک ریلی نکالی جس میں حکومت کی ملازمین مخالف پالیسیوں، لیوانکیشمنٹ، سکولوں کی نجکاری، تنخواہوں میں%50 اضافہ AEO / SSE/ PET اور لیب اٹینڈنٹ … Read more
جھنگ کے نواحی علاقے میں ٹرانسفارمر چور گینگ کا ساتھی کرنٹ لگنے سے ہلاک، موت کے منہ میں جاتا دیکھ کر دیگر دو ساتھی فرار، شناخت و ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی
جھنگ کے نواحی علاقے چک نمبر 251 سمور میں گزشتہ رات ٹرانسفارمر چوری کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا تھا، اپنے ساتھی کو موت کے منہ میں جاتا دیکھ کر باقی 2 فرار ہوگئے تھے… اس سلسلہ میں معلوم ہوا کہ ہلاک ہونے والے کی شناخت ہوگئی جو کہ چک 223۔۔گوجرہ … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سینٹرل پنجاب کے وفد کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات، اس موقع پر چودھری فہیم عباس راہی نے سانحہ ایوب چوک لواحقین کے ساتھ داد رسی اور ڈسٹرکٹ ہسپتال جھنگ میں برن یونٹ کے قیام کے سلسلے میں آواز بلند کی ، گورنر پنجاب نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے چوہدری فہیم عباس راہی ڈپٹی انفارمیشن سکیرٹری پی وائی او سنڑل پنجاب ، سلیمان ملک ، چوہدری سمیع چدھڑ ، عرفان حیدر سیال ، ذیشان ملک کی ملاقات ہوئی گورنر پنجاب ،انفارمیشن سکیرٹری پی پی پی پنجاب شہزاد سعید چیمہ اور پی وائی پنجاب کے وفد نے چوہدری … Read more
جھنگ( شیخ غلام مصطفٰی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر 5 جون 2024 سے شاپر بیگز کی خرید و فروخت، استعمال پر پابندی عائد۔ خلاف ورزی کرنیوالے کاروباری مراکز کو سیل، مالکان پر جرمانہ عائد کیا جائے گا، شہری بھی حکومت اور انتظامیہ سے تعاون کریں۔ ڈپٹی کمشنر محمد عمیر
جھنگ()وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر 5 جون 2024 سے شاپر بیگز کی خرید و فروخت، استعمال پر پابندی عائد۔ خلاف ورزی کرنیوالے کاروباری مراکز کو سیل، مالکان پر جرمانہ عائد کیا جائے گا، شہری بھی حکومت اور انتظامیہ سے تعاون کریں۔ ڈپٹی کمشنر محمد عمیر جھنگ۔28 مئی2024() حکومت پنجاب کے احکامات … Read more
جھنگ سے دو رکن قومی اسمبلی کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 اراکین قومی اسمبلی کے بیرون ممالک جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان اور صاحبزادہ امیر سلطان کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر لیے گئے ہیں، پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام پنجاب پولیس کی … Read more