جھنگ( ارشد گجر )فلاح و بہبودسوسائٹی باغ مصطفی کے صدر ڈاکٹر عباس شاکر نے ریلوے حکام کی توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ ٹوبہ پھاٹک ریلوے کے عین وسط میں شدید قسم کے گڑھے پڑھنے سے انے جانے والی ٹریفک خاص کر گدھا ریڑھی ,سائیکل اور موٹر سائیکل کے ٹائر کھڈوں کی وجہ سے لائن میں پھنس جاتے ہیں، متعلقہ حکام سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ

جھنگ( ارشد گجر )فلاح و بہبودسوسائٹی باغ مصطفی کے صدر ڈاکٹر عباس شاکر نے ریلوے حکام کی توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ ٹوبہ پھانک ریلوے کے عین وسط میں شدید قسم کے گڑے پڑھنے سے انے جانے والی ٹریفک خاص کر گدھا ریڑھی ,سائیکل اور موٹر سائیکل کے ٹائر کھڈوں کی وجہ سے لائن … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ صدر جھنگ کے علاقہ سے اغواء ہونے والی سات سالہ بچی کو بروقت اطلاع ملنے پر پولیس کا ایکشن، مغوی بچی کو ایک گھنٹہ کی کوشش کے بعد بازیاب کرا لیا گیا، ملزم گرفتار ،ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کی جانب سے پولیس ٹیم کو شاباش، شہریوں کا زبردست خراج تحسین ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری

جھنگ(ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے)اغواء کی کال پر تھانہ صدر پولیس کا بروقت ایکشن۔سات سالہ کومل کو اغواء کرنے والا ملزم ایک گھنٹے میں گرفتار، بچی بازیاب ۔ملزم فیض نے ملہوآنہ موڑ کے قریب کومل کو اغواء کیا پولیس نے ملزم کا پیچھا کرتے ہوئے مدو روڈ سے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق … Read more

جھنگ :پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن (PHC) کے قائم کردہ معیارات پر سختی سے عمل کرنے کے لیے مزید اقدامات کا فیصلہ، عارضی لائسنس کے حامل تمام نجی اسپتالوں کو 30 نومبر 2023 تک باقاعدہ لائسنس حاصل کرنے کی تاکید کر دی، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز سے

جھنگ ( عرفان حیدر سیال / ڈویثزنل بیوروچیف ) پنجاب ہیلتھ انیشیٹو مینجمنٹ کمپنی حکومت پنجاب پنجاب میں صحت سہولت پروگرام / یونیورسل ہیلتھ انشورنس کے تحت مستفید افراد کے لیے صحت کو بہتر بنانے کے لیے، صحت سہولت پروگرام کے تحت مختلف اقدامات کیے گئے ہیں۔ اسی مناسبت سے، SHC&MED نے پنجاب ہیلتھ کیئر … Read more

بریکنگ نیوز :جھنگ میں حساس اداروں کی قیادت میں چھاپہ، دو آئل ٹینکر میں موجود 45ہزار لیٹر ایرانی پٹرول ضبط کرلیا گیا

حساس ادارہ کی قیادت میں سول ڈیفنس اہلکاروں نےٹوٹل پارکو پٹرول پمپ نزد بائی پاس فیصل آباد روڈ پر چھاپہ مار کر (دو عدد 12 ویل ٹینکرز) میں موجود 45,000 لیٹر ایرانی پٹرول ضبط کرلیا۔ سول ڈیفنس کی درخواست پر قانونی کاروائی۔

جھنگ کا نام نہاد صحافی جو کہ مارکیٹ کمیٹی میں بطور ٹیوب ویل آپریٹر تعینات ہوا اور وہاں سے بے ضابطگیوں کے الزام میں ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ، نے دلبرداشتہ ہو کر اپنے افسران بالا کے خلاف درخواست بازی کا سلسلہ شروع کررکھا ہے جوابھی تک جاری ہے،جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز عرفان حیدر سیال سے

جھنگ( بیورو رپورٹ ) صحافت ایک مقدس پیشہ ہے جسے معاشرے میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے حتیٰ کہ ریاست کے چوتھے ستون کا درجہ بھی حاصل ہے۔ صحافی اپنی ذمہ داری کو نبھانے کیلئے جان ہتھیلی پر رکھ کر اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتا ہے مگر بدقسمتی سے چند کالی بھیڑیں صحافت کا … Read more

جھنگ :مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی اور ظلم کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ مہر واجد علی نول نیا کرشنگ سیزن شروع ہو گیا لیکن کسانوں کو گزشتہ سال کی ادائیگی نہ کی جا سکی ۔ رانا مشتاق ، نواب چمن عباس، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر رپورٹ ریاض شاہد خان سے

مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی اور ظلم کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ مہر واجد علی نول نیا کرشنگ سیزن شروع ہو گیا لیکن کسانوں کو گزشتہ سال کی ادائیگی نہ کی جا سکی ۔ رانا مشتاق ، نواب چمن عباس جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان کسان اتحاد جھنگ کے صدر مہر واجد علی … Read more

روٹری کلب جھنگ کانٹینینٹل ڈسٹرکٹ کی تعارفی میٹنگ کا انعقاد جمخانہ کلب جھنگ میں کیا گیا، جس میں ڈسٹرکٹ گورنر روٹری انٹرنیشنل مسرور جے شیخ ، پی ڈی جی سیف اللہ اعجاز، پی ڈی جی مُشتاق چوہدری اور ڈسٹکرٹ ایگزیکٹو سیکرٹری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔اجلاس کی رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز سے

جھنگ (عرفان حیدر سیال / ڈویثزنل بیوروچیف )روٹری کلب جھنگ کانٹینینٹل ڈسٹرکٹ 3272 کی تعارفی میٹنگ کا انعقاد جمخانہ کلب جھنگ میں کیا گیا۔ جس میں ڈسٹرکٹ گورنر روٹری انٹرنیشنل مسرور جے شیخ ، پی ڈی جی سیف اللہ اعجاز، پی ڈی جی مُشتاق چوہدری اور ڈسٹکرٹ ایگزیکٹو سیکرٹری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) فری پولیو تدارک پروگرام کے سلسلے میں روٹری کلب اور گیریزن سسٹم سکول جھنگ کے زیر اہتمام سالانہ سیمینار زیر صدارت سید ماجد زمان منعقد ہوا، مہمان خصوصی مسرور جے شیخ گورنر انٹرنیشنل روٹری کلب اسلام اباد تھے، اس موقع پر جھنگ روٹری کلب جھنگ کی شاندار کارکردگی کو سراہا گیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ(عرفان حیدر سیال / ڈویثزنل بیوروچیف)فری پولیو تدارک پروگرام کے سلسلے میں روٹری کلب اور گیریزن سسٹم سکول جھنگ کے زیر اہتمام سالانہ سمینار کا انعقاد۔سر سبز وسیع گراؤنڈ میں زیر صدارت سید ماجد زمان منعقد ہوا۔ جب کہ مہمان خصوصی مسرور جے شیخ گورنر انٹرنیشنل روٹری کلب اسلام ابادتھے۔ مہمانان اعزازجی ایم پرویز اختر۔چوہدری … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ کے فرزند ملک منور عباس نے یورپ کی سب سے بڑی Marine curie fellow ship کا اعزاز اپنے نام کرکے نہ صرف اپنے علاقے بلکہ وطن کا نام بھی روشن کر دیا، متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی کامیابیوں کا سفر کہاں سے شروع ہوا جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

جھنگ کے نواحی علاقہ حویلی بہادر شاہ سے ملک منور عباس ولد طالب حسین فرزند حویلی بہادر شاہ نے یورپ کی سب سے بڑی Marie Curie Fellowship جیت کر اپنے علاقہ اور وطن کا نام روشن کر دیا۔ ایک متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان نے اپنا سفر حویلی بہادر شاہ کے پرائمری … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) گزشتہ رات ٹول پلازہ باغ کے مقام پر پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ پر خواتین سمیت متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،پولیس پارٹی کے ساتھ مداخلت اور تشدد پر دہشت گردی سمیت بہت سی دفعات لگائی گئی ہیں، رپورٹ، آصف سیماب جنجوعہ ،میاں بابر مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

*بریکنگ نیوز* گزشتہ رات ٹول پلازہ پر پولیس پارٹی کے ساتھ مداخلت اور پولیس پارٹی کو مارنے پر 15 نامزد اور 10 نامعلوم افراد اور 19 نامعلوم خواتین پر FIR درج۔ تصور ڈنگہ نامی شخص ہوائی فائرنگ کر رہا تھا پولیس کو دیکھ کر بھاگ گیا۔ پولیس پارٹی کو دیکھ کر وہاں پر موجود افراد … Read more