جھنگ (چوہدری ارشد گجر سے) مڈل میٹرک کے امتحان میں پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں پچیسویں سالانہ ہوپ سوسائٹی کے زیر اہتمام تقسیم انعامات کی تقریب زیر صدارت پرنسپل محمد امتیاز جبکہ مہمان خصوصی ڈی ڈی ای او جھنگ محمد رمضان اور چیف ارگنائزر ہوپ سوسائٹی سید قمر عباس زیدی ہوئی ، گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول باغ میں ہونے والی تقریب میں طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی پر حوصلہ افزائی کو سراہا گیا جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

مڈل میٹرک میں پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں 25۔۔ویں سالانہ ہوپ سوسائٹی کے زیر اہتمام تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد. جھنگ( چوہدری ارشد گجر سے )ہوپ سوسائٹی پروگرام گورنمنٹ پر بوائز ہائر سیکنڈری سکول باغ جھنگ میںمڈل میٹرک میں اول دوم سوئم امتحانات میں پوزیشنحاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں تقسیم انعامات … Read more

جھنگ (عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف) کالے کوٹ کی عزت و وقار میں اضافے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کروں گا، وکلاء بھائیوں کا مجھ پر اعتماد ہی میری جیت ہے، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 2024 میں نائب صدر کے عہدے کےلیے میدان میں اترنے والے مہر امان اللہ سپرا ایڈووکیٹ کی میڈیا سے گفتگو ،جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ کے سالانہ انتخابات سال 2024 میں نائب صدر کیلئے مہر امان اللہ سپرا ایڈووکیٹ فیورٹ مہر امان اللہ سپرا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے ہمیشہ کالے کوٹ کا وقار بلند رکھا ۔ وکلاء بار ایسوسی ایشن جھنگ- جھنگ (عرفان حیدر سیال / ڈویثزنل بیوروچیف) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ کے سالانہ … Read more

ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد۔ کرائم میٹنگ میں ڈی پی او نے جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاری مجرمان کی گرفتاری،ٹھیکری پہرہ،کرائم پاکٹس،ہاٹ سپاٹ ایریازمیں موثرگشت وناکہ بندی اورتھانہ جات کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے احکامات جاری کئے۔۔

ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد۔ کرائم میٹنگ میں ڈی پی او نے جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاری مجرمان کی گرفتاری،ٹھیکری پہرہ،کرائم پاکٹس،ہاٹ سپاٹ ایریازمیں موثرگشت وناکہ بندی اورتھانہ جات کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے احکامات جاری کئے ۔ تفصیلات کے مطابق … Read more

جھنگ (مہرریاض حسین سے)ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کی ہدایات پر ضلع بھر میں موک ایکسر سائزز کا انعقاد کیا گیا، موک ایکسرسائز میں ضلعی پولیس، بم ڈسپوزل اسکواڈ،ایلیٹ فورس،شاہین اسکواڈز اور ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 و دیگر اداروں نے حصہ لیا، موک ایکسر سائز میں دہشت گردی کی صورت میں ایمرجنسی رسپانس کا عملی مظاہرہ کیا گیا، رپورٹ شیخ انیس احمد پوری ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

شورکوٹ (مہرریاض حسین سے)ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کی ہدایات پر ضلع بھر میں موک ایکسر سائزز کا انعقاد کیا گیا موک ایکسرسائز میں ضلعی پولیس، بم ڈسپوزل اسکواڈ،ایلیٹ فورس،شاہین اسکواڈز اور ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 و دیگر اداروں نے حصہ لیا موک ایکسر سائز میں دہشت گردی کی صورت میں ایمرجنسی رسپانس … Read more

جھنگ (ریاض شاہد خان) تھانہ کوتوالی کی حدود میں ہونے والی ایک ہی گھر میں تیسری مرتبہ ڈکیتی کی واردات، تین مسلح نقاب پوش ڈاکوؤں نے گھر والوں کو یرغمال بنا کر لاکھوں مالیت کی لوٹ مار کرکے فرار، ڈی پی او جھنگ سے متاثرہ شخص چوہدری اجمل راجپوت نے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ،جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

جھنگ میں ایک ہی گھر میں ہونے والی تیسری ڈکیتی کی افسوسناک خبر… جھنگ ( بیورو رپورٹ) تھانہ کوتوالی جھنگ کے علاقے بستی کل والی ، سبزی منڈی روڈ ، گلی شیخ مٹھو والی کے رہائشی چوہدری محمد اجمل راجپوت کے گھر تیسری بار ڈکیتی کی واردات میں 3 مسلح نقاب پوش ڈاکو گھر والوں … Read more

جھنگ (ڈاکٹر ریاض احمد نول)پرزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا ماہانہ اجلاس/تعارفی میٹنگ نئے ممبران زیرصدارت صدر میڈم نیلم ناصر مگھیانہ سوشل ویلفیئر کمپلیکس جھنگ میں منعقد ہوا، جس میں سوشل ویلفیئر آفیسر ڈسٹرکٹ جیل جھنگ سمیت جملہ ممبران نے شرکت کی، اجلاس میں متعدد فیصلے کئے گئے اور اسیران جیل جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں کی فلاح و بہبود کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے)پرزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا ماہانہ اجلاس/تعارفی میٹنگ نئے ممبران زیرصدارت صدر میڈم نیلم ناصر مگھیانہ سوشل ویلفیئر کمپلیکس جھنگ منعقد ہوا ہے – جس میں سوشل ویلفیئر آفیسر ڈسٹرکٹ جیل محمد گل زیب خان ، سوشل ویلفیئر آفیسر سی ڈی شاہد امین، سید ممتاز حسین شاہ ،چوہدری … Read more

شورکوٹ کینٹ روڈ پر کھمانوالہ کے مقام پر موٹر سائیکل اور ٹرالی ٹریکٹر کے درمیان تصادم سے بزرگ شہری جان بحق جبکہ جھنگ ٹوبہ روڈ پر حادثے میں دو افراد شدید زخمی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،انیس احمد پوری بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

بتاریخ 8 نومبر 2023۔ شورکوٹ کینٹ روڈ کھمانا والا کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ شورکوٹ۔کالر کی اطلاع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ شورکوٹ ریسکیو 1122 کی ٹیم جاٸے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ شورکوٹ حادثہ کے نتیجہ … Read more

جھنگ (سید اسد حیات)ڈی پی او جھنگ کی زیر قیادت ایس ایچ او مسن مہر ریاض سپرا کی زیر نگرانی، فضل عباس شاہ si جاوید asi تھانہ مسن پولیس کا چنڈ بھروانہ شاہ شریف چوک پر لگی ویڈیو گیم پر چھاپہ، ویڈیو گیم پر جوا کھیلتے 10 افراد گرفتار، جوا پر لگی ہزاروں روپے نقدی برآمد کر لی، رپورٹ خواجہ عثمان چشتی

جھنگ: تھانہ مسن کے علاقہ چنڈ بھروانہ میں ویڈیو گیم پر جواءکھیلتے 10افراد گرفتار؛ مقدمہ درج جھنگ (سید اسد حیات)ڈی پی او جھنگ کی زیر قیادت ایس ایچ او مسن مہر ریاض سپرا کی زیر نگرانی، فضل عباس شاہ si جاوید asi تھانہ مسن پولیس کا چنڈ بھروانہ شاہ شریف چوک پر لگی ویڈیو گیم … Read more

جھنگ(عرفان حیدر سیال۔ڈویژنل بیوروچیف) سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی چوہدری محسن رضا نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد سبزی منڈی میں آڑھتیوں وعملہ ملازمین سے خطاب۔

جھنگ(عرفان حیدر سیال۔ڈویژنل بیوروچیف) سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی چوہدری محسن رضا نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد سبزی منڈی میں آڑھتیوں وعملہ ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جھنگ میں دوسری مرتبہ تعیناتی میرے اوپر اللہ تعالیٰ کی خاص عنایت ہے اور میں نے اسسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی کی خصوصی ہدایت پر ریونیو بڑھانے … Read more

جھنگ (عرفان حیدر سیال) باغ مصطفیٰ کو ماڈل یونین کونسل کا درجہ دے کر علاقے کی محرومیوں کو ختم کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی جانب باغ مصطفیٰ کے لیے کاوشوں کو سراہا جا رہا ہے، ان خیالات کا اظہار میڈیا ٹیم کا دورہ باغ مصطفیٰ کے موقع پر اہالیان علاقہ نے کیا ،بعد ازاں سینئر صحافی چوہدری ارشد گجر کی تیمارداری بھی کی گئی

جھنگ(عرفان حیدر سیال / ڈویزنل بیوروچیف )ہر یونین کونسل میں اب ،ہر گاؤں چمکیں گے“ کے سلسلہ میں حکومت پنجاب کے وزن کے مطابق ڈپٹی کمشنر جھنگ عبداللہ خان خرم نیازی کی ہدایت پر ہر گاؤں چمکیں گے کے تحت یونین کونسل نمبر 22 باغ مصطفی ٹوبہ روڈ جھنگ واقعی خوبصورت گاؤں محسوس ہو رہا … Read more