جھنگ :اساتذہ کرام کی محنت اعلی تربیت اورتعلیم کی وجہ سے اہم حکومتی اوربڑے بڑے عہدوں پر فاٸض لوگوں کے احکامات کی وجہ سے جس طرح اساتذہ کرام اور معماران قوم کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے وہ قابل شرم ہی نہیں بلکہ قابل مزمت بھی ہے، مہر مجاہد اقبال جھگڑ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

رپورٹ (عرفان حیدر سیال / ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر) اساتذہ کرام کی محنت اعلی تربیت اورتعلیم کی وجہ سے اہم حکومتی اوربڑے بڑے عہدوں پر فاٸض لوگوں کے احکامات کی وجہ سے جس طرح اساتذہ کرام اور معماران قوم کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے وہ قابل شرم ہی نہیں بلکہ قابل مزمت ہے۔ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی)چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کا ضلع کونسل سے غیر منظور شدہ لگائے گئے سستے بازاروں پر ایکشن، پورے ضلع میں لگائے جانے والے 100 سستے بازاروں میں صرف 12 ہی منظور شدہ نکلے، مزید کیا کاروائی کا عندیہ دے دیا گیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ، مہر ریاض موہانہ ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

ٹیکرز 2023-10-12 جھنگ ۔چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کا ضلع کونسل سے غیر منظور شدہ لگائے گئے سستے بازاروں پر ایکشن، جھنگ ۔چاروں تحصیلوں جھنگ ،اٹھارہ ہزاری،احمد پورسیال اور شورکوٹ میں 100 سے زائد سستے بازار قائم ہیں، جھنگ ۔ضلع کونسل سے صرف 12 سستے بازار کو باضابطہ این اوسی جاری کیا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ موچیوالہ کے علاقہ میں ہونے والے اندھے قتل کا ڈراپ سین ،جھنگ پولیس کی درست تفتیش نے مدعی کو قاتل قرار دے دیا، اپنا ہی سگا بیٹا قاتل نکلا، رپورٹ شیخ عرفان حیدر ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

*تھانہ موچیوالا میں مقتول ممور خان کے اندھے قتل کا ڈراپ سین مدعی مقدمہ مقتول کابیٹا ظہیر عباس ہی قاتل نکلا،* جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے ) قتل میں ملوث 6 ملزمان گرفتار پولیس تھانہ موچی والا نے ممور خان کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا- مدعی مقدمہ مقتول کا بیٹا ظہیر عباس ہی … Read more

6ویں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفےٰ ﷺ رہائش گاہ بانی محفل محمد شہزاد شکیل محلہ منشیا نوالہ سرگودھا روڈ جھنگ سٹی میں منعقد ہوئی جس میں نامور ثناءخوان مصطفی اور خطیب نے ہدیہ عقیدت پیش کیا۔۔رپورٹ۔۔شیخ عرفان حیدر

6ویں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفےٰ ﷺ رہائش گاہ بانی محفل محمد شہزاد شکیل محلہ منشیا نوالہ سرگودھا روڈ جھنگ سٹی میں منعقد ہوئی جس میں نامور ثناءخوان مصطفی اور خطیب نے ہدیہ عقیدت پیش کیا جھنگ(سٹی رپورٹر ) محفل پاک زیر صدارت فخر سادات آل نبی اولادِ علی صاحبزادہ حضرت پیر سید سجاد … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ گوجرہ روڈ پر گھر میں اکیلے رہنے والے بزرگ شہری کی مردہ پائے جانے کی اطلاع، ریسکیو 1122 جھنگ کی بروقت کارروائی ،بزرگ شہری کی لاش ہسپتال منتقل کر دی، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

*پنجاب ایمرجنسی سروس* *ریسکیو 1122جھنگ* *بتاریخ 11 اکتوبر 2023* *جھنگ* گوجرہ روڈ پر چرچی گراونڈ کی بیک سائیڈ ایک بند گھر میں بزرگ آدمی کے مردہ پائے جانے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ. *ریسکیو 1122 جھنگ* *جھنگ* کالر کی اطلاع کے مطابق ایک بزرگ گھر میں اکیلے رہتے تھے آج پورا دن گھر سے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی )جھنگ میں سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ کا معاملہ , رائے تیمور قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے – پولیس نے سابق ایم پی اے افتخار خان بلوچ سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، تین افراد گرفتار، ملزمان کی شناخت ہو گئی، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی )جھنگ میں سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ , رائے تیمور قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے – پولیس نے سابق ایم پی اے افتخار خان بلوچ سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا – پولیس ذرائع کے مطابق رائے تیمور حیات … Read more

جھنگ (ریاض شاہد خان) پروفیشنلز اور بیرون ملک جانے کے خواہش مند طلباء و طالبات/ خواتین و حضرات کیلئے جھنگ سٹی میں پہلی مرتبہ سٹینڈرڈ کورس کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں انگلش لینگویج کورس IELTS کی تیاری کروائی جا رہی ہے۔ 45 روزہ کورس مکمل کرنے کے بعد انگلش ریڈنگ ، رائٹنگ ، سننے اور انگلش میں بات چیت پر عبور حاصل کیا جا سکتا ہے، مزکورہ کورس مزید کیسے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری سے

جھنگ سٹی میں پہلی بار IELTS کی تیاری کے لئے ریگولر کلاسز کا آغاز جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پروفیشنلز اور بیرون ملک جانے کے خواہش مند طلباء و طالبات/ خواتین و حضرات کیلئے جھنگ سٹی میں پہلی مرتبہ سٹینڈرڈ کورس کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں انگلش لینگویج کورس IELTS کی تیاری … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی )نول قوم کی ویلفیئر کیلئے قوم کو اکٹھا کرنے کا بیڑا آخر کار نول فیڈریشن پاکستان کی مرکزی قیادت کے چند متحرک اور خیرخواہ لوگوں نے آخرکار اپنے سر پہ لے لیا۔اس سلسلے میں ضلع جھنگ میں کیونکہ نول قوم کی واضح اکثریت پائی جاتی ہے اسی لئے مرکزی قیادت کی پہلی میٹنگ مہر منور حسین نول مرکزی صدر یوتھ ونگ کے ڈیرے موضع کوٹ سائی سنگھ پر منعقد ہوئی۔ جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری

جھنگ (. . . . . )نول قوم کی ویلفیئر کیلئے قوم کو اکٹھا کرنے کا بیڑا آخر کار نول فیڈریشن پاکستان کی مرکزی قیادت کے چند متحرک اور خیرخواہ لوگوں نے آخرکار اپنے سر پہ لے لیا۔اس سلسلے میں ضلع جھنگ میں کیونکہ نول قوم کی واضح اکثریت پائی جاتی ہے اسلیئے مرکزی قیادت … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی ) فیسکو کا چمکتا ستارا محنتی، قابل، عوام دوست اور دیانتدار فیسکو آفیسر سید سلیم شاہ ایکسیئن سے ایس ای کے عہدے پر پروموٹ، فیسکو حکام کی جانب سے ان کی پروموشن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ۔سینئر صحافی و کالم نگار ڈاکٹر مہر محمد ریاض نول نے مبارکباد دی یے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (. . . . . . ) فیسکو کا چمکتا ستارا محنتی، قابل، عوام دوست اور دیانتدار فیسکو آفیسر سید سلیم شاہ ایکسیئن سے ایس ای کے عہدے پر پروموٹ ہو گئے ہیں فیسکو حکام کی جانب سے ان کی پروموشن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سینئر صحافی و کالم نگار … Read more