جھنگ : دربار سخی سید نور شاہ بخاری کے گدی نشین سید خاور شاہ بخاری کی زیر صدارت معروف صوفی بزرگ سخی سید نور شاہ بخاری جی سرکار رحمتہ اللہ علیہ کے 10ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب کا انعقاد۔معروف سیاسی و سماجی شخصیات کی آمد،رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (عرفان حیدر سیال /ڈویثزنل بیوروچیف) دربار سخی سید نور شاہ بخاری کے گدی نشین سید خاور شاہ بخاری کی زیر صدارت معروف صوفی بزرگ سخی سید نور شاہ بخاری جی سرکار رحمتہ اللہ علیہ کے 10ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب کا انعقاد۔ اس موقع پہ سیاسی و سماجی شخصیت امیدوار چیئرمین ایڈوکیٹ سید … Read more

جھنگ ( ریاض احمد نول )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی خزاں2023 سمسٹر کیلئے داخلوں کی آخری تاریخ بغیر لیٹ فیس 7نومبر 2023 تک بڑھا دی گئی ۔ریجنل ڈائریکٹر محمد یاشم خان،جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی خزاں2023 سمسٹر کیلئے داخلوں کی آخری تاریخ بغیر لیٹ فیس 7نومبر 2023 مقرر کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق علاقائی ناظم/ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی جھنگ محمد ہاشم خان کے ایک اعلامیہ کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سنڑل پنجاب کے زیر اہتمام فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجتی ، اور سانحہ کارساز کے شہدائے کو خراج عقیدت و محبت پیش کرنے کیلئے، پر امن ریلی نکالی گئی، ریلی میں سینئر ممبران سمیت کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت ،شرکاء نے سانحہ کار ساز اور فلسطینی کے شہداء کے لیے دعائے مغفرت بھی کروائی اور شمیں بھی روشن کی گئیں، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

(جھنگ ) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سنڑل پنجاب کے زیر اہتمام فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجتی ، اور سانحہ کارساز کے شہدائے کو خراج عقیدت و محبت پیش کرنے کیلئے ڈیرہ سردار حاجی خان پٹھان سنئیر نائب صدر پی وائی او سنڑل پنجاب منڈی شاہ جیونہ سے پر امن ریلی نکالی گئی- ریلی کی قیادت سردار … Read more

جھنگ ( محمد ریاض شاہد ) پاکستان پیپلز پارٹی جھنگ کے زیراہتمام سانحہ کارساز کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا، جس کی قیادت قیصر عباس ربانی ٹکٹ ہولڈر پی پی جھنگ و سٹی صدر جھنگ نے کی، جس میں مہمان خصوصی میاں تنویر موہل ضلعی صدر جھنگ ، مہر حسنین سپرا جنرل سیکرٹری PYO فیصل آباد ڈویژن سمیت دیگر راہنماؤں اور یوتھ وِنگ ، وکلا وِنگ اور الائیڈ ونگ سمیت کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ( محمد ریاض شاہد ) پاکستان پیپلز پارٹی جھنگ کے زیراہتمام سانحہ کارساز کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا جس کی قیادت قیصر عباس ربانی ٹکٹ ہولڈر پی پی جھنگ و سٹی صدر جھنگ نے کی جس میں مہمان خصوصی میاں تنویر موہل ضلعی صدر جھنگ ، مہر حسنین سپرا جنرل سیکرٹری PYO … Read more

جھنگ (میاں عثمان علی) نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ میں بھی فاسٹ فوڈ شاپ کا شاندار افتتاح کر دیا گیا، بڑے شہروں جیسا زائقہ فراہم کرنے کا اعادہ،شوارما، پیزہ اور برگر وغیرہ کی ہر وارائٹی دستیاب ہو گی، سیاسی و سماجی شخصیات کا افتتاح کے موقع شرکت، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (میاں عثمان علی سے)جھنگ کے علاقے حویلی بہادر شاہ میں چوہدری پیز اینڈ فاسٹ فوڈ سنٹر کا شاندار افتتاح باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے کر کے عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے جس میں پیز شوارما برگر وغیرہ کی ہر ورائٹی دستیاب ہوگی – اس … Read more

جھنگ ( ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے) اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے جو بہت جلد اس دنیا کے نقشے سے مٹ جائے گا ۔مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا قبلہ اول ہے اس کی حفاظت بھی سب پر لازم ہے فلسطینی بھائیوں نے اسرائیل کے خلاف آواز حق کو بلند کیا ہے ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ان خیالات کا اظہار عظیم سیاسی سماجی شخصیت اور امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ نمبر 131 PP مہر منور عباس نول نے سینئر صحافی و کالم نگار ڈاکٹر میر ریاض نول سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا

جھنگ ( ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے) اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے جو بہت جلد اس دنیا کے نقشے سے مٹ جائے گا ۔مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا قبلہ اول ہے اس کی حفاظت بھی سب پر لازم ہے فلسطینی بھائیوں نے اسرائیل کے خلاف آواز حق کو بلند کیا ہے- ہم اپنے فلسطینی بھائیوں … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) خوراک کے عالمی دن کے موقع پر پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ اور یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز جھنگ کیمپس کے اشتراک سے ڈسٹرکٹ کونسل جناح ہال میں ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز یاسر مشتاق کی سربراہی میں سیمینار اور واک کا اہتمام ،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جھنگ نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خالص و محفوظ خوراک کی فراہمی کیلئے دن رات کاوشوں کو سراہا، رپورٹ ملک بلال حسن، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (ملک بلال ) خوراک کے عالمی دن کے موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ یاسر مشتاق کی سربراہی میں اگاہی واک اور سیمینار منعقد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خوراک کے عالمی دن کے موقع پر پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ اور یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز جھنگ کیمپس کے اشتراک … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی ،ڈاکٹر ریاض احمد نول ) تعلیمی میدان میں جھنگ کی دھرتی کے نوجوانوں نے ہمیشہ اپنی دھرتی کا نام روشن کیا ہے جھنگ کے ہونہار طالب علم فرحت عباس سربانہ جس نے کم عمری میں بکس لکھ کر مصنف کا اعزاز اپنے نام کیا بلکہ شاعر و شاعری میں بھی ایک منفرد مقام حاصل کیا انہوں نے لاء کی ڈگری سمیت مختلف سماجی خدمات میں بھی اپنا لوہا منوایا ہے، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری سے

جھنگ (. . . . . ) تعلیمی میدان میں جھنگ کی دھرتی کے نوجوانوں نے ہمیشہ اپنی دھرتی کا نام روشن کیا ہے جھنگ کے ہونہار طالب علم فرحت عباس سربانہ جس نے کم عمری میں بکس لکھ کر مصنف کا اعزاز اپنے نام کیا بلکہ شاعر و شاعری میں بھی ایک منفرد مقام … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ میں پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زیر حراست ایک ڈاکو جان بحق دوسرا شدید زخمی ،ریکووری کے لیے جانے والی پولیس ٹیم پر پانچ مسلح افراد کا حملہ، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

جھنگ : تھانہ شورکوٹ سٹی کی حدود میں پولیس مقابلہ،ایک ڈکیت ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ جھنگ : ڈکیتی، رابری اور ڈکیتی معہ قتل کے 12 مختلف مقدمات میں ملوث ملزمان جاوید اقبال اور علی شان کو ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا۔ جھنگ : تھانہ شورکوٹ کے علاقہ ڈب کلاں کے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ نے پروگرام ماڈل سٹی جھنگ کے تحت نیوٹریشن ونگ کے زیرِ اہتمام سٹرائیو گرائمر سکول جھنگ صدر کے طلباء کے لیے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا، جس میں ماہر غذاٸیت نے متوازن غذا اور تعلیم اداروں میں کھانے پینے کی اشیاء کی فروخت کے قوانین (سبز، پیلے اور سرخ رنگ کے لیبل والی کھانے پینے کی اشیاء) سے متعلق آگاہی دی، طلباء کو مزید کیا معلومات فراہم کی گئی، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (ملک بلال )ڈاٸریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جھانگیر انور کی ہدایت پر پنجاب فوڈاتھارٹی جھنگ اور سٹرائیو گرائمر سکول جھنگ صدر کے اشتراک سے طلباء کے لیے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیاںتفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ نے پروگرام ماڈل سٹی جھنگ کے تحت نیوٹریشن ونگ کے زیرِ اہتمام سٹرائیو گرائمر … Read more