شورکوٹ (مہرریاض حسین ) اقوام متحدہ کی دھیمی مزمتیں اسرائیلی مظالم میں کمی نہیں لا سکتی، اقوام متحدہ عالم فلسطین میں جاری مظالم رکوانے کے لیے اسرائیل کا عالمی بائیکاٹ کا سلسلہ شروع کرے، صدر تحصیل پریس کلب شورکوٹ، شورکوٹ کی معروف کاروباری اور سماجی شخصیت حاجی ناصر عباس جٹ کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،میاں ثمر عباس بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ: اسرائیل کا عالمی بائیکاٹ کیا جائے، صدر تحصیل پریس کلب شورکوٹ حاجی ناصر عباس جٹ، شورکوٹ (مہرریاض حسین ) اقوام متحدہ کی دھیمی مزمتیں اسرائیلی مظالم میں کمی نہیں لا سکتی اقوام متحدہ عالم فلسطین میں جاری مظالم رکوانے کے لیے اسرائیل کا عالمی بائیکاٹ کا سلسلہ شروع کرے صدر تحصیل پریس کلب شورکوٹ، … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) شورکوٹ ڈبکلاں روڈ پر موٹر سائیکل کے پہیے میں چادر پھنسنے سے ایک خاتون جان بحق جبکہ 18سالہ لڑکی زخمی ،ریسکیو 1122 شورکوٹ ،رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،مہر ریاض موہانہ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ بتاریخ 18اکتوبر 2023 شورکوٹ۔ڈبکلاں روڈ مرالی والا موٹر سائیکل میں چادر پھنسے پر ایکسیڈنٹ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ ریسکیو 1122 شورکوٹ۔ شورکوٹ۔کالر کی اطلاع کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل میں چادر آنے کی وجہ سے پیش آیا۔ ریسکیو 1122 شورکوٹ۔ شورکوٹ۔ریسکیو 1122 کی ٹیم جاٸے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ میں پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زیر حراست ایک ڈاکو جان بحق دوسرا شدید زخمی ،ریکووری کے لیے جانے والی پولیس ٹیم پر پانچ مسلح افراد کا حملہ، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

جھنگ : تھانہ شورکوٹ سٹی کی حدود میں پولیس مقابلہ،ایک ڈکیت ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ جھنگ : ڈکیتی، رابری اور ڈکیتی معہ قتل کے 12 مختلف مقدمات میں ملوث ملزمان جاوید اقبال اور علی شان کو ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا۔ جھنگ : تھانہ شورکوٹ کے علاقہ ڈب کلاں کے … Read more

شورکوٹ: مولانا آصف معاویہ کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا ورکز کنونشن جلسے میں تبدیل، مرکزی راہنما سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر سمیت اہم شخصیات کی شرکت، ہزاروں کارکنوں کی شرکت نے مخالفین کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، رپورٹ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ: مولانا آصف معاویہ کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا ورکز کنونشن جلسے میں تبدیل شورکوٹ (ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے) بکر منڈی شورکوٹ شہر میں 21 اکتوبر کو میاں نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال اور لاہور جلسے میں شرکت کے لٸے تیاری کے سلسلے میں ن لیگ کا ورکرز کنونشن پاکستان … Read more

شورکوٹ :ایس ڈی او فیسکو شورکوٹ عمران علی کی تساہل پسندی سے لوگ نالاں، زمہ دار پوسٹ پر عوامی خدمات کو بہتر انداز میں سرانجام دینے کا فیسکو حکام سے مطالبہ، رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ (مہرریاض موھانہ) ایس ڈی او واپڈا سٹی سرکل شورکوٹ عمران علی غیر ذمے دار نکلے ، تفصیلات کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ آئے روز شہری شکایت درج کروانے کے لیے ایس ڈی او آفس کا بار بار رخ کرتے ہیں اور تین سے چار دفعہ ایپلیکیشن دیتے ہیں لیکن ایس ڈی او عمران … Read more

شورکوٹ کے نواحی علاقہ خاکی لکھی میں محفل میلاد کی پروقار تقریب کا انعقاد ،معروف عالم دین علامہ مولانا پروفیسر سید شبیر قمر بُخاری نے خصوصی بیان کرکے لوگوں کے جوش و جذبے کو منور کیا، علامہ قاری مجاہد عباس قادری ، ثناء خواں مصطفیٰ محمد یعقوب باروی نے بارگاہ رسالت میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے،رپورٹ ،آصف عباس چھوہن ،ڈاکٹر غلام اللہ ،مہر ریاض موہانہ،

شورکوٹ شورکوٹ کے نواحی علاقہ خاکی لکھی میں محفل میلاد کا انعقادہواجس کا آغاز تلاوت کلام سے کیا گیا جس میں علامہ مولانا پروفیسر سید شبیر قمر بُخاری صاحب نے خصوصی بیان کرکے لوگوں کے دلوں میں ایمان تازہ کیا اور اس کے علاوہ علامہ قاری مجاہد عباس قادری صاحب ثناء خواں مصطفیٰ محمد یعقوب … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول محرم سیا ل میں بھی من جملہ سٹاف اور طلباء کی طرف سے سکول ڈیپارٹمنٹ کو پرائیوٹ اور لیو اتکیشمنٹ آڈر کی مخالفت میں بھر پور احتجاج کیا گیا، رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

آج مورخہ 13 اکتوبر 2023 گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول محرم سیا ل میں من جملہ سٹاف اور طلباء کی طرف سے سکول ڈیپارٹمنٹ کو پرائیوٹ اور لیو اتکیشمنٹ آڈر کی مخالفت میں بھر پور احتجاج کیا گیا- سکول ھذا کی طرف سے مطالبہ کیا گیا ھے اس آڈر کو واپس لیا جائے مطالبات کی منظوری … Read more

شورکوٹ (مہرریاض حسین )گورنمنٹ پرائمری سکول ککو والہ نے احتجاج ریکارڈ کروایا ۔آئی ایم ایف کی شرائط سے جہاں زراعت، صنعت اور کاروباری حضرات متاثر ہوئے ہیں وہیں اس کے اثرات سے عام آدمی بھی متاثر ہوا ہے اور رہی سہی کسر سرکاری ملازمیں کی پینشن پر ڈاکہ مار کر پوری طرح سے آئی ایم ایف کا ایجنڈا نافذ کر دیا گیا ہے 5 سال سے اساتذہ بھرتی نہیں کیئے گئے، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے

شورکوٹ (مہرریاض حسین سے)گورنمنٹ پرائمری سکول ککو والہ نے احتجاج ریکارڈ کروایا ۔آئی ایم ایف کی شرائط سے جہاں زراعت، صنعت اور کاروباری حضرات متاثر ہوئے ہیں وہیں اس کے اثرات سے عام آدمی بھی متاثر ہوا ہے اور رہی سہی کسر سرکاری ملازمیں کی پینشن پر ڈاکہ مار کر پوری طرح سے آئی ایم … Read more

شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی ) ڈی پی او ملک طارق محبوب کا شورکوٹ سٹی کا دورہ ۔ڈی پی او نے فرنٹ ڈیسک پر درخواستوں کا ریکارڈ چیک کیا اور حوالات میں موجود قیدیوں سے ملاقات کی اور حوالات میں دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ڈی ایس پی شورکوٹ سرکل حیات سرگانہ بھی انکے ہمراہ موجود تھے، ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں سے کرائم کے متعلق استفسار کیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر مہر ریاض موہانہ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ(مہرریاض حسین سے ) ڈی پی او ملک طارق محبوب شورکوٹ سٹی کا دورہ ۔ڈی پی او نے فرنٹ ڈیسک پر درخواستوں کا ریکارڈ چیک کیا اور حوالات میں موجود قیدیوں سے ملاقات کی اور حوالات میں دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ڈی ایس پی شورکوٹ سرکل حیات سرگانہ بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) گھر واپس جاتے ہوئے بچے کے ساتھ اپنی سگی خالہ اور ماموں کی جانب سے گرم چھری سے جسم کو جلانے کا افسوسناک واقعہ، بچے کے منہ پر کپڑا ڈال کر تشدد کا نشانہ بھی بنا ڈالا، تفتیش ناک حالت میں ہسپتال منتقل، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

بریکنگ نیوز/بیپر شورکوٹ۔عبدالصبور کی والدہ کی ڈی پی او جھنگ سے انصاف کی دہائیاں شورکوٹ۔خون سفید ہو گیا خالہ اور ماموں نے اپنے ہی بھانجے کو گرم چھریوں سے جلا دیا شورکوٹ۔عبدالصبور نماز مغرب کے بعد گھر جا رہا تھا۔ شورکوٹ۔بچہ نانا کے گھر کے پاس پہنچا تو خالہ اور ماموں نے اٹھا لیا شورکوٹ۔گھر … Read more