وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا پولیس رات بھر پورے علاقے کا گشت کرتے ہیں اور ٹھکری پہرے دینے والے افراد کی حوصلہ بھی افزائی کرتے ہیں، ٹھکری پہرے کے نظام کے زریعے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں، ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول نے نمبرداروں کے ساتھ میٹنگ کے دوران کیا، علاقہ بھر سے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے اس کے لئے عوام کا تعاون ضروری ہے، اس موقع پر انچارج چوکی رستم سرگانہ چمن عباس بھی موجود تھے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
وریام والا،مہر اخلاق نول انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ وریام والا نے تھانہ میں نمبرداروں کی میٹنگ بلائی جن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس عوام الناس کی جان ومال کی محافظ ہے پولیس کا کام اپکی خدمت کرنا ہے میرے جوان رات کو گشت کرتے ہیں ہماری سرکاری گاڑیوں پو تھانہ اور انچارج … Read more