شورکوٹ (مہرریاض موھانہ) نواب بابر علی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ و صدر سیال ایسوسی پنجاب کی قائم بھروانہ تحصیل شورکوٹ آمد ،معروف شخصیت چوہدری صفدر ریاض چیمہ ایڈوکیٹ کی بھتیجی کی وفات پر فاتحہ خوانی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی

شورکوٹ (مہرریاض موھانہ) نواب بابر علی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ و صدر سیال ایسوسی پنجاب قائم بھروانہ تحصیل شورکوٹ میں چوہدری صفدر ریاض چیمہ ایڈوکیٹ کی بھتیجی کی وفات پر فاتحہ خوانی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوۓ

شورکوٹ(مہرریاض حسین) ڈی پی او ملک طارق محبوب کی ہدایات پر ایس پی انوسٹی گیشن رحمان قادر خان نے پولیس خدمت مرکز اور ای ٹیسٹنگ سنٹر کا وزٹ کیا ، پولیس ورکنگ کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ سٹاف کو ایس او پیز کے مطابق سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کیں

شورکوٹ(مہرریاض حسین) ڈی پی او ملک طارق محبوب کی ہدایات پر ایس پی انوسٹی گیشن رحمان قادر خان نے پولیس خدمت مرکز اور ای ٹیسٹنگ سنٹر کا وزٹ کیا ، پولیس ورکنگ کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ سٹاف کو ایس او پیز کے مطابق سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کیں ۔ تفصیلات کے … Read more

شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ #کھرانوالہ میں دن دیہاڑے معروف نوجوان کو دو نامعلوم افراد فائرنگ کرکے قتل کر دیا ،اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ ،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں موقع پر پہنچ گئے ،رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ (مہرریاض موھانہ) شورکوٹ کے نواحی علاقہ موضع کھرانوالا میں اتشین اسلحہ سے لیس افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ انور کھرل کا بیٹا رمضان عرف دھانہ کھرل اپنے رقبہ پر سویا ہوا تھا کہ دن دیہاڑے دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اسے قتل … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نے کرائم فائٹر آفیسر سب انسپکٹر فیصل رزاق کاہلوں کو ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی تعینات کردیا ،عوامی و سماجی اور تجارتی حلقوں کی جانب سے ایک بار پھر تعیناتی کا خیر مقدم کیا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،جاوید اقبال ملاح،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ملک طارق محبوب نے پنجاب پولیس کے کرائم فائٹر آفیسر سب انسپکٹر فیصل رزاق کاہلوں کو ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی تعینات کر دیا . علاقہ کے عوامی و سماجی حلقوں اور شورکوٹ کے شہریوں نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ننگی تلوار کرائم فائٹر آفیسر سب انسپکٹر فیصل رزاق … Read more

شورکوٹ/جھنگ ( مہر ریاض موہانہ ) ڈی پی او ملک طارق محبوب نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ہم سب کو حسن سلوک اور حقوق العباد کی تلقین کرتا ہے، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ، اقلیتوں کے حقوق کا ترجیحی بنیادوں پر تحفظ اور متشدد رویوں کی بیخ کنی کیلئے میثاق سینٹرز کا قیام آئی جی پنجاب کا ایک ویژنری مشن ہے۔رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری

*شورکوٹ:طارق محبوب نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ہم سب کو حسن سلوک اور حقوق العباد کی تلقین کرتا ہے،* شورکوٹ( تحصیل رپورٹر) ڈی پی او ملک طارق محبوب نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ہم سب کو حسن سلوک اور حقوق العباد کی تلقین کرتا ہے، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ، اقلیتوں کے حقوق … Read more

شورکوٹ :ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ریحان طاہر جٹ کی اعلیٰ کارکردگی پر پنجاب میں بطور ڈی ڈی ایچ او بہترین کارکردگی پر آئی پی ایف کی جانب سے قائد اعظم گولڈ میڈل سے نوازا گیا جس پر چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیئر جھنگ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ، ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ ضلعی صدر جنجوعہ اتحاد ویلفیئر جھنگ میاں محمد یوسف جنجوعہ نائب صدر مرکزی رہنما میاں اسحاق شاہد جنجوعہ سمیت دیگر ممبران نے ڈھیروں مبارک باد دی ہے

شورکوٹ ،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ریحان طاہر جٹ کا عظیم کارنامہ پنجاب میں بطور ڈی ڈی ایچ او بہترین کارکردگی پر آئی پی ایف کی جانب سے قائد اعظم گولڈ میڈل سے نوازا گیا جس پر چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیئر جھنگ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ ضلعی صدر جنجوعہ اتحاد … Read more

تحصیل شورکوٹ کی سیاست پر حکمرانی کرنے والے ہمارے اپنے سیاستدان، کس خاندان نے کیا کارنامہ سرانجام دیا، آج بھی تحصیل شورکوٹ کی عوام کس خوف کے سائے میں جی رہی ہے، جانئیے نامور محقق کی ایک اور چونکا دینے والی تحریر صرف جھنگ آن لائن نیوز پر…. تحریر و تحقیق ملک ناصر صبور کھوکھر شورکوٹی

تحریر: ملک صبورکھوکھر “تمام نمائندے میرے اپنے ہیں” علاقائی سیاستدانوں کی کارکردگی پربحث چل رہی ہے کہ فلاں خاندان اقتدار کی کرسی پراتنے عرصہ قابض رہا اورفلاں خاندان اتنے عرصہ۔ مزیدبراں ان کی کارکردگی کا معیارکیا رہا۔اس بحث پر خاموش رہنا صحافتی نقطہ نگاہ سے خیانت اور چشم پوشی منافقت ہوگی۔ کون کس قدر،کتنا عرصہ … Read more

شورکوٹ (مہرریاض حسین سے)حکومت پاکستان اور وزارت توانائی پاور ڈویژن کے احکامات کی روشنی میں جھنگ سرکل کی ٹیمیں بجلی چوروں کے خلاف مہم تیز کر دی گئی، اس سلسلہ میں حسنین احمد جعفری ایس ڈی او شورکوٹ رورل اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف مقامات پر کنکشن چیک کئے

شورکوٹ (مہرریاض حسین سے)حکومت پاکستان اور وزارت توانائی پاور ڈویژن کے احکامات کی روشنی میں جھنگ سرکل کی ٹیمیں بجلی چوروں کے خلاف مہم میں کنیکشنز چیک کررہے ہیں اس سلسلہ میں حسنین احمد جعفری ایس ڈی او شورکوٹ رورل اپنی ٹیم کے ہمراہ کینٹ روڈ پر کنیکشنز چیک کرتے ہوئے

شور کوٹ :اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے شعبہ خدمت خلق الاحسان ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مولانا ثاقب سرور ساقی صدر اہحلدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ، حافظ شاہد ندیم جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کی زیر صدارت جلالپور پیر والہ ملتان میں سیلاب زدگان کے لئے فری طبی کیمپ زیر نگرانی پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ اور انکے رفقاء حکیم چوہدری احتشام شاہد حکیم ملک محمد عرفان نے 300مریضوں کا چیک اپ کیا اور انہیں فری میڈیسن دیں جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

شور کوٹ ،اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے شعبہ خدمت خلق الاحسان ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مولانا ثاقب سرور ساقی صدر اہحلدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کی زیر صدارت جلالپور پیر والہ ملتان میں سیلاب زدگان کے لئے فری طبی کیمپ زیر نگرانی پروفیسر … Read more