وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ وریام والا کے علاقہ لڈا ماہنی میں پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے شہری کے گھر اسسٹنٹ جنرل ڈائریکٹر ہیومن رائٹس ریاض سپرا (لاہور) کی اپنی ٹیم کے ہمراہ انویسٹی گیشن کےلئے آمد، ورثاء سے اظہار تعزیت کی اور صورتحال سے آگاہی حاصل کی، اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد اللہ کھوکھر اور میڈیا کے نمائندگان بھی موجود تھے، رپورٹ پیر سید طارق شاہ، محمد ندیم
شورکوٹ (پیر سید محمد طارق شاہ ڈپٹی بیورو چیف( تھانہ وریام والا قیدی شوکت نامی لڈا ماہنی سے گزشتہ روز تفتیش کے دوران اپنی جان کی بازی ہار گیا اسی موقع پر ہیومن رائٹس کے اسسٹنٹ جنرل ڈائریکٹر کی پریس کانفرنس – تفصیلات کے مطابق جھنگ تھانہ وریام والا کی حدود لڈا ماہنی میں محمد … Read more