شورکوٹ سٹی (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی مناظر عباس لک کی زیر نگرانی تھانہ شورکوٹ سٹی کی کاروائی ،مخبری پر جہانگیر نامی نوجوان سے بڑی مقدار میں ہیروئین برآمد، مقدمہ درج ،رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ( مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف سے)دبنگ پولیس آفیسر کرائم فائٹر ،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی مناظر عباس لک نے پولیس ملازمین پر مشتمل اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش جہانگیر ولد منیر احمد سے 1220 گرام ہیروئین برآمد کرکے مقدمہ درج کر … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ وریام والا کے علاقہ لڈا ماہنی میں پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے شہری کے گھر اسسٹنٹ جنرل ڈائریکٹر ہیومن رائٹس ریاض سپرا (لاہور) کی اپنی ٹیم کے ہمراہ انویسٹی گیشن کےلئے آمد، ورثاء سے اظہار تعزیت کی اور صورتحال سے آگاہی حاصل کی، اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد اللہ کھوکھر اور میڈیا کے نمائندگان بھی موجود تھے، رپورٹ پیر سید طارق شاہ، محمد ندیم

شورکوٹ (پیر سید محمد طارق شاہ ڈپٹی بیورو چیف( تھانہ وریام والا قیدی شوکت نامی لڈا ماہنی سے گزشتہ روز تفتیش کے دوران اپنی جان کی بازی ہار گیا اسی موقع پر ہیومن رائٹس کے اسسٹنٹ جنرل ڈائریکٹر کی پریس کانفرنس – تفصیلات کے مطابق جھنگ تھانہ وریام والا کی حدود لڈا ماہنی میں محمد … Read more

جھنگ(رپورٹ جاوید اقبال ملاح)ایس ایچ او تھانہ سٹی جھنگ انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول باہمراہی ندیم عباس انسپکٹر و دیگر اہلکار علاقہ جھنگ سٹی ایک مخبر کی اطلاع پر قبحہ خانہ پر چھاپہ۔تین خواتین سمیت پانچ ملزمان گرفتار۔۔

جھنگ۔۔نوجوان نسل کو گمراہ کرنے اور انکا مستقبل تباہ نہیں ھونے دوں گا SHO اخلاق احمد نول جھنگ۔ڈی پی او جھنگ کے احکامات کے مطابق اور ڈی ایس پی سٹی سرکل جھنگ کی رہنمائی لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سٹی جھنگ انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول باہمراہی ندیم عباس انسپکٹر و دیگر اہلکار علاقہ … Read more

شورکوٹ :مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس کے زیر اہتمام فقید المثال محفل حسن قرآت کا انعقاد، بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری القران قاری احمد ہیجا اف افریقہ تنزانیہ قاری القران قاری عیدی شعبان آف تنزانیہ افریقہ پاکستان کے نامور قاری مفتی شہاب الدین آف کوئٹہ ،معروف عالم دین مولانا ناصر مدنی اف لاہور نے بھی شرکت، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ ۔مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام مدرسہ جامعہ تعلیم القرآن کوٹلہ محمد ظریف خان میں ایک فقید المثال محفل حسن قرآت منعقد ہوئی جس کی صدارت قاری محمد حمزہ مکی پرنسپل جامعہ ہذانے کی جس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری القران قاری احمد ہیجا اف افریقہ تنزانیہ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ڈی سی جھنگ علی اکبر بھنڈر کی خصوصی ہدایت پر روزانہ کی بنیاد پر ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری،تحصیل چوک سمیت پتن روڈ پر ناجائز تجاوزات کو گرا دیا گیا، شہریوں کا خیر مقدم

شورکوٹ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ڈی سی جھنگ علی اکبر بھنڈر کی خصوصی ہدایت پر روزانہ کی بنیاد پر ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے – اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار نے تحصیل چوک کے ساتھ پتن روڈ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ناجائز تجاوزات ختم کروا دیں … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈپٹی ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام مقصود بھٹی کی ہدایت پر شورکوٹ اور گردونواح میں خواتین کے اندراج کا سلسلہ جاری ہے، مہر جنید کملانہ کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) مہر جنید کملانہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شور کوٹ کے ذمہ دار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا کام عوام الناس کی خدمت کرنا ہے جس کے حصول کیلئے ہم جو خواتین دور دراز علاقوں سے آفس تک رسائی حاصل نہیں کرسکیں ھم انشاءاللہ ان کے علاقوں … Read more

شورکوٹ :مرکزی جمعیت اہل حدیث و اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام عالمی محفل حسن قرات آج ہو گئی، بین الاقوامی شہرت یافتہ قراء حضرات سمیت نامور عالم مولانا ناصر مدنی بھی تشریف لا رہے ہیں، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام بمقام جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں شور کوٹ میں عالمی محفل حسن قرات 16جنوری بروز جمعرات بعد از نماز ظہر ان شاءاللہ العزیز بڑی تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہورہی ہے جس میں نقابت کے فرائض حافظ ثاقب … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ،زبیر اقبال چیمہ سیکرٹری اطلاعات و نشریات ضلع جھنگ نے جماعتی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے تحصیل شورکوٹ کا دورہ، جماعتی حلقوں کے فعال ممبران کی جانب سے ہر قصبہ اور گاؤں میں جماعتی پیغام عام کرنے کو سراہا گیا ، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،زبیر احمد چیمہ

وریام والا،حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ زبیر اقبال چیمہ سیکرٹری اطلاعات و نشریات ضلع جھنگ نے جماعتی نظم کو مضبوط بنانے کیلئے تحصیل شورکوٹ کا دورہ کیا- جس میں گلمالہ وریام والا حویلی بہادرشاہ بدھوانہ قائم بھروانہ کے جماعتی ذمہ داران سے ملاقاتیں کیں جن میں پروفیسر حکیم طاہر محمود … Read more

جھنگ بار اور شورکوٹ بار میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کی واضح کامیابی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی نئی باڈی کا اعلان جھنگ: صدر کے عہدے پر 702 ووٹ لے کر فرید نواز نول کامیاب جھنگ: مد مقابل ایڈوکیٹ منیر سدھانہ صدر کے عہدے کے لیے 335 ووٹ حاصل کر سکے جھنگ: فرید نواز نول نے صدر کے عہدے پر 367 ووٹوں کی لیڈ حاصل کی جھنگ: … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) قائد مسلم لیگ ن محترم میاں محمدنواز شریف کا پیغام پہنچانے کیلئے مسلم لیگ نظریاتی محاذ ورکرز فورم کی تنظیم سازی کا سلسلہ تیز کر دیا گیا، تحصیل شورکوٹ کے لئے مہر محمد اسماعیل کو صدر نامزد کر دیا گیا، اس موقع پر ضلعی صدر منظر عباس بھروانہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسلم لیگ نظریاتی محاذ قائد مسلم لیگ میاں محمدنواز شریف کے جانثاروں کے مجموعے کا نام ہے

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) قدم بڑھاؤ میاں محمد نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں گھر گھر نگر نگر پاکستان کی بانی جماعت مسلم لیگ کا پرچم لہرانے اور قائد مسلم لیگ محترم میاں محمدنواز شریف کا پیغام پہنچانے کیلیے مسلم لیگ نظریاتی محاذ ورکرز فورم کی تنظیم سازی کا سلسلہ تیز ہو چکا ہے- اس … Read more