شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) چاند گرائمر سکول شاہ صادق نہنگ کی پروقار تقریب تقسیم انعامات، بچوں کی مختلف سرگرمیوں نے تقریب میں چار چاند لگا دیئے، رپورٹ انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی
چاند گرامر سکول شاہ صادق نہنگ نے سالانہ تقسیم انعامات کے موقع پر بچوں نے مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا تلاوت پاک نعت شریف تقریر اور فوجی پریڈ میں گرلز اور بوائز نے شانہ بشانہ حصہ لیا اس پر وقار تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری عبدالوحید وائس چیئرمین اور نجم شیراز بھروآنہ چاند گرامر سکول … Read more