جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او جھنگ کی تھانہ جھنگ سٹی میں کھلی کچہری، منشیات فروشی سمیت دیگر جرائم میں کمی پر شہریوں کا خراج تحسین، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ )ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ سٹی میں کھلی کچہری .عوامی مسائل کے فوری اور موثر حل کیلئے پولیس افسران کو موقع پر احکامات جاری . تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت تھانہ سٹی میں … Read more

قائم بھروانہ (شیخ غلام مصطفیٰ)گورنمنٹ ہائی سکول قائم بھروانہ میں ہیڈ ماسٹر سعد اللہ اور دیگر اساتزہ کی محنت نے مختصر عرصے میں سکول کی تزئین و آرائش سمیت دیگر کاموں کی تکمیل پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ کا نواحی علاقہ قائم بھروآنہ گورنمنٹ ھائی سکول قائم بھروآنہ پرنسیپل سعداللہ اور ان کی ٹیم بل خصوص فخر محمود خان ایس ایس ٹی۔مدثر نذر ایس ایس ٹی۔محمد فاروق ایس ایس ٹی نے مختصر عرصے میں سکول کی فلاح و بہبود کےلیے درج ذیل کام پایہ تکمیل تک پہنچ چکے ھیں ۔نئے فرنیچر کی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نئی تعینات ہونے والی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(سیکنڈری) میڈم ناصر صاحبہ سے لیب اٹنڈنٹ ایسوسی ایشن جھنگ کی ملاقات، مختلف سکولوں میں لیب اٹنڈنٹ کو درپیش مسائل کی طرف توجہ مبذول کروائی، رپورٹ حامد علی سلطانی سینئر رپورٹر جھنگ ان لائن نیوز

(جھنگ) سے نۓ تعینات ہونے والی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(سیکنڈری) میڈم ناصر صاحبہ سے لیب اٹنڈنٹ ایسوسی ایشن جھنگ کے عہدیداران کی ویلکم ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے مختلف سکولز میں لیب اٹنڈنٹ کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی – اور ان کے مسائل حل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔اس موقع پر لیب اٹنڈنٹ ایسوسی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) چک نمبر 457 کے رہائشی جھنگ پولیس میں اچھی شہرت کے حامل منظر عباس کھوکھر کو ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی تعیناتی پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی اور شورکوٹ کی عوام نے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (مہر علمدار نول) منظر عباس کھوکھر چک نمبر 457 کے رہائشی کو ایس ایچ او شور کوٹ سٹی ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں- ادھر شورکوٹ سٹی کی عوام نے خیر مقدم کیا. ضروری نوٹ :تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ترجمان جھنگ پولیس کا کہنا ہے کہ کہ ابھی تک تھانہ شورکوٹ سٹی میں … Read more

شورکوٹ کچہری میں فائرنگ، سیکیورٹی کے ناقص انتظامات، ایس ایچ او مناظر علی لک سمیت متعدد پولیس اہلکار معطل، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ: کچہری میں فائرنگ، سیکیورٹی کے ناقص انتظامات ایس ایچ او مناظر علی لک سمیت متعدد پولیس اہلکار معطل انسپکٹر ایس ایچ او مناظر علی لک معطل، پولیس لائن جھنگ میں رپورٹ کرنے کا حکم اے ایس آئی محمد ریاض، اے ایس آئی ملازم حسین سمیت 7 کانسٹیبل معطل – معطل ہونے والوں میں کانسٹیبل … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) اٹلس آئل اینڈ لبریکینٹس گروپ کی جانب سے ڈسٹریبیوٹرز، ٹرانسپورٹرز ، ریٹیلرز حضرات کے لئے دوام مارکی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک سیمینار کا انعقاد، ریٹیلرز کی کثیر تعداد میں شرکت،بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں بھاری انعامات تقسیم، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ( عرفان حیدر سیال) اٹلس آئل اینڈ لبریکینٹس گروپ کی جانب سے ڈسٹریبیوٹرز، ٹرانسپورٹرز ، ریٹیلرز حضرات کے لئے دوام مارکی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ریٹیلرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی- تقریب کے چیف گیسٹ ریجنل سیلز منیجر سجاد طارق تھے سیمینار آرگنائزر کمپنی منیجر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پٹرولنگ چیک پوسٹ پل اصحابہ جھنگ کا احسن اقدام، والد کی مار سے گھر چھوڑ کر بھاگ جانے والے بچے تلاش و بسیار کے بعد گھر پہنچا دیا، والدین خوشی سے نہال، انچارج پٹرولنگ پولیس میاں عبدالرزاق جنجوعہ اور ان کی ٹیم کےلئے ڈھیروں دعائیں، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

*پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ کا احسن اقدام* علی حمزہ ولد لیاقت علی قوم بھٹی سکنہ بیگ کالونی جھنگ اس بچے کو اس کے والد نے مارا اور یہ گھر سے فرار ہو گیا۔ دورانِ گشت پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ کو ملا جنہوں نے والدین تک پہنچا دیا۔ والدین نے اپنے لخت جگر کے ملنے پر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پاکستان مسلم لیگ ق کا ملک بھر میں پارٹی تنظیم نو کا آغاز، ضلع جھنگ کے ضلعی آرگنائزر محمد توقير خان بلوچ ایڈوکیٹ مقرر، مقامی سطح کی پی ایم ایل کیو کی تنظیم سازی کا اعادہ، رپورٹ ریاض شاہد خان

پاکستان مسلم لیگ ق کا ملک بھر میں پارٹی تنظیم نو کا آغاز ضلع جھنگ کے ضلعی آرگنائزر محمد توقير خان بلوچ ایڈوکیٹ مقرر جھنگ ( ) پاکستان مسلم لیگ ق نے ملک بھر میں پارٹی تنظیم نو کا آغاز کر دیا ہے اس سلسلے میں چیف آرگنائزر ڈاکٹر محمد امجد نے تمام اضلاع میں … Read more

احمد پور سیال :ضلعی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث حافظ ثاقب سرور ساقی، ناظم مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ طاہر خان سلفی کا احمد پور سیال میں پرتپاک استقبال، اس موقع پر نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی گئی اور ساتھ ملکر چلنے کی مکمل یقین دھانی کرائی گئی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ شیر جھنگ سفیر امن حضرت مولانا حافظ ثاقب سرور ساقی ناظم مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ طاہر خان سلفی کا مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس احمد پور سیال جماعت کی طرف سے پرتپاک استقبال کیا گیا- اس موقع پر نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی … Read more

حویلی بہادر شاہ : بستی بگھتاں کے دیرینہ ساتھی مہر اصغر کرتوانہ سیال۔مہر علی رضا کرتوآنہ سیال کی طرف سے مخدوم کرنل ر غضنفر عباس شاہ ایم پی اے پی پی 128 کے اعزاز میں پُرتکلُّف عشائیہ کی تقریب کا اہتمام، اہل علاقہ اور گروپ ممبران کی کثیر تعداد میں شرکت، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

حویلی بہادر شاہ : بستی بگھتاں دیرینہ ساتھی جناب مہر اصغر کرتوانہ سیال۔مہر علی رضا کرتوآنہ سیال کی طرف سے مخدوم کرنل ر غضنفر عباس شاہ ایم پی اے پی پی 128 کے اعزاز میں پُرتکلُّف عشائیہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں اہل علاقہ اور گروپ ممبران نے شرکت کی۔ اس موقع … Read more