جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر پتنگ بازی کے خلاف تعلیمی اداروں میں خصوصی مہم جاری ۔ ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر نے نجی سکول میں بچوں کو پتنگ بازی جیسی جان لیوا تفریح کے بارے میں آگاہی دی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح

جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر پتنگ بازی کے خلاف تعلیمی اداروں میں خصوصی مہم جاری ۔ ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر نے نجی سکول میں بچوں کو پتنگ بازی جیسی جان لیوا تفریح کے بارے میں آگاہی دی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او … Read more

وریام والاجھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ)ینگ سٹوڈنٹس فاؤنڈیشن ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 5فروری یوم یکجہتی کشمیر ریلی انگلش شوز سنٹر ٹوبہ روڈ وریام والا سےنکالی گئی، جس میں تاجر برادری اور تمام مکاتب فکر کے علماء کرام ذمہ داران نے شرکت کی، ہمارے دل کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، کشمیر کی آزادی تک آواز بلند کرتے رہیں گے، شرکاء کا خطاب، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،ینگ سٹوڈنٹس فاؤنڈیشن ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 5فروری یوم یکجہتی کشمیر ریلی انگلش شوز سنٹر ٹوبہ روڈ وریام والا تحصیل شورکوٹ سےنکالی گئی جس میں تاجر برادری اور تمام مکاتب فکر کے علماء کرام ذمہ داران نے شرکت کی – جس میں خصوصی شرکت بانی و چیئرمین مولانا اسامہ احمد سیال مہر نورزمان … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) پولیس ناکہ پر نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ، قتل اور رابری سمیت 27 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ مجرم اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار، اندھا دھند فائرنگ کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،رانا فیصل اقبال

*جھنگ / پولیس مقابلہ* *قتل اور رابری سمیت 27 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ مجرم اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار* جھنگ : احمدپورسیال کے علاقہ جھال ٹوبیاں کے قریب پولیس ناکہ پر تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ جھنگ : اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ملزم غلام شبیر عرف گھبو اپنے … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ کی معروف سید خاور شاہ نیشنل آرچری اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے کھیلتا پنجاب گیمز میں فیصل آباد ڈویژن کی نمائندگی کرتے ہوئے میدان مار لیا، پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

*جھنگ کی سید خاور شاہ نیشنل آرچری اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے کھیلتا پنجاب گیمز میں فیصل آباد ڈویژن کی نمائندگی کرتے ہوئے میدان مار لیا* جھنگ(بیورو رپورٹ / عرفان حیدر سیال )لاہور میں منعقد ہونے والی کھیلتا پنجاب گیمز 2025 میں جھنگ کی سید خاور شاہ نیشنل آرچری اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے فیصل آباد ڈویژن … Read more

جھنگ۔فیسکو سب ڈویثرن کھیوہ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری، کوئی پوچھنے والا نہیں، علاقہ کی عوام پریشان کاروبارٹھپ، کاروباری عوام کی دوہائیاں اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا، رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر صحافی

جھنگ۔فیسکو سب ڈویثرن کھیوہ میں غیر اعلانیہ بدترین لوڈ شیڈنگ جاری کوئی پوچھنے والا نہیں علاقہ کی عوام پریشان کاروبارٹھپ کاروباری عوام کی دوہائیاں اعلئ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا- تفصیلات کے مطابق فیسکوسب ڈویثرن کھیوہ میں حسب معمول غیر اعلانیہ بدترین لوڈ شیڈنگ پر کاروباری عوام پھٹ پڑی ان کاکہناتھاکہ جب … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ینگ سٹوڈنٹس فاؤنڈیشن ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 5فروری یوم یکجہتی کشمیر ریلی 2بجے انگلش شوز سنٹر ٹوبہ روڈ وریام والا تحصیل شورکوٹ سےنکالی جائے گی جس میں تاجر برادری اور تمام مکاتب فکر کے علماء کرام ذمہ داران شرکت کریں گے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ ،ینگ سٹوڈنٹس فاؤنڈیشن ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 5فروری یوم یکجہتی کشمیر ریلی 2بجے انگلش شوز سنٹر ٹوبہ روڈ وریام والا تحصیل شورکوٹ سےنکالی جائے گی جس میں تاجر برادری اور تمام مکاتب فکر کے علماء کرام ذمہ داران شرکت کریں گے- ریلی ریلوے اسٹیشن وریام والا پر اختتام پذیر ہو گی پروگرام میں … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ایس ایچ او تھانہ موچیوالا مہر عنصر عباس سپرا کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، پارکو پائپ لائن سے تیل چوری کرنے والا چار رکنی گینگ گرفتار کر لیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح

جھنگ( ) پارکو پائپ لائن سے تیل چوری میں ملوث چار رکنی گینگ گرفتار ۔ ملزمان تھانہ موچیوالا کے علاقہ میں پارکو پائپ لائن سے تیل چوری کی وارداتوں کا ارتکاب کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ موچی والا نے پارکو پائپ لائن سے تیل چوری کرنے والا چار رکنی گینگ گرفتار کرلیا ۔ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ کوتوالی کی بڑی کاروائی، محبت کے جھانسے میں پھنسا کر برہنہ وڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار ،بھاری رقم برآمد

جھنگ ( )علاقہ تھانہ کوتوالی سے ھنی ٹریپ گینگ دھر لیا گیا، دو خواتین سمیت تین ملزمان گرفتار . یاسمین، رضیہ اور حسنین نامی ملزمان کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج کر لیا گیا . تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ کوتوالی سے ھنی ٹریپ گینگ دھر لیا گیا، دو خواتین سمیت تین ملزمان گرفتار … Read more

لغاری برادری کے دو گروپوں کے درمیان دیرینہ دشمنی، غلام یسین ڈاہا سابق (ممبر) اور رائے وقاص ڈاہا امیدوار چیئرمین اور دوست ڈاکٹر رائے بلال رودنی سمیت دیگر شخصیات نے صلح کروادی، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

عرصہ دراز سے لغاری برادری کے دو گروپوں ایک شریف خان لغاری گروپ ، اور دوسرا فیاض خان لغاری گروپ ،میں جھگڑا چل رہا تھا جس کی وجہ سے کافی بار لڑائیاں ہوئیں اور دونوں گروپوں میں اختلاف تھے کافی عرصہ بعد رائے غلام یسین ڈاہا سابق (ممبر) اور رائے وقاص ڈاہا امیدوار چیئرمین اور … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ڈی پی او جھنگ نے ایس ایچ او تھانہ وریام والا ملک اسد اللہ کھوکھر کا تبادلہ تھانہ شورکوٹ سٹی جبکہ تھانہ شورکوٹ سٹی کے قائم مقام ایس ایچ او نور خان بلوچ کو ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات کر دیا گیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،شیخ اسد مصطفیٰ،ثمر عباس،علمدار نول بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

شورکوٹ ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ (ر)کیپٹن بلال افتخار کیانی نے ملک اسد اللہ کو ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی تعینات کر دیا موصوف قبل ازیں تھانہ وریام والا میں تعینات تھے – علاوہ ازیں فیصل آباد ڈویژن کے تھانہ چنیوٹ ،تھانہ ماموں کانجن ،جھنگ میں خدمات سر انجام دے چکے ہیں عوامی سماجی حلقوں … Read more