جھنگ..پولیس میں جدید ٹیکنالوجی کا موثر استعمال، رواں ماہ میں سولہ لاکھ روپے مالیت کے 49 مسروقہ موبائل فونز برآمد ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے موبائل فونز شہریوں کے حوالے کئے ۔ شہریوں کی طرف سے آئی ٹی سیکشن کی سخت محنت کی ستائش اور اظہار تشکر ۔

جھنگ..پولیس میں جدید ٹیکنالوجی کا موثر استعمال، رواں ماہ میں سولہ لاکھ روپے مالیت کے 49 مسروقہ موبائل فونز برآمد ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے موبائل فونز شہریوں کے حوالے کئے ۔ شہریوں کی طرف سے آئی ٹی سیکشن کی سخت محنت کی ستائش اور اظہار تشکر ۔ تفصیلات کے … Read more

جھنگ۔۔ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے مسیحی ملازمان کیلئے کرسمس کی تقریب . میثاق سنٹر میں کرسمس کا کیک کاٹا اور مسیحی ملازمین کو تحائف تقسیم کئے۔ مسیحی برادری سمیت اقلیتی کمیونٹی کے نمائندہ سربراہان کی شرکت۔۔

جھنگ۔۔ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے مسیحی ملازمان کیلئے کرسمس کی تقریب . میثاق سنٹر میں کرسمس کا کیک کاٹا اور مسیحی ملازمین کو تحائف تقسیم کئے۔ مسیحی برادری سمیت اقلیتی کمیونٹی کے نمائندہ سربراہان کی شرکت ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی … Read more

جھنگ..ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی ہدایت پر پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عبدالقادر نے پریڈ کا معائنہ کیا اور سلامی لی، جنرل پریڈ میں پولیس لائنز، تھانہ ایلیٹ فورس، اینٹی رائٹ فورس، ٹریفک پولیس، تھانوں سمیت دیگر اہلکاروں نے شرکت کی

جھنگ..ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی ہدایت پر پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عبدالقادر نے پریڈ کا معائنہ کیا اور سلامی لی، تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں پولیس لائنز میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا … Read more

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی محکمہ پولیس میں موجود کرپٹ عناصر کے خلاف ان ایکشن رشوت خوری اور اختیارات سے تجاوز پر تھانہ گڑھ مہاراجہ کے سب انسپکٹر محمد اسلم کو معطل کردیا گیا..رپورٹ۔۔محمد حامد سلطانی

بدعنوان پولیس افسران کے گرد احتسابی گھیرا تنگ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی محکمہ پولیس میں موجود کرپٹ عناصر کے خلاف ان ایکشن رشوت خوری اور اختیارات سے تجاوز پر تھانہ گڑھ مہاراجہ کے سب انسپکٹر محمد اسلم کو معطل کردیا گیا جھنگ : چارج شیٹ جاری، جبکہ ڈی ایس پی لیگل … Read more

حویلی بہادر شاہ جھنگ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ۔مرکزی جامع مسجد اہل حدیث حویلی بہادر شاہ کے امام و خطیب حافظ نعیم الحق وفات پا گئے نماز جنازہ 17 دسمبر بروز منگل شام 4 بجے ہائر سیکنڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں ادا کیجائے گی۔۔رپورٹ جاوید اقبال ملاح

حویلی بہادر شاہ جھنگ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ۔مرکزی جامع مسجد اہل حدیث حویلی بہادر شاہ کے امام و خطیب حافظ نعیم الحق وفات پا گئے نماز جنازہ 17 دسمبر بروز منگل شام 4 بجے ہائر سیکنڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں ادا کیجائے گی۔۔رپورٹ جاوید اقبال ملاح

جھنگ۔۔سولہ دسمبر سانحہ پشاور کے موقع پر جھنگ پولیس کا قابل ستائش اقدام،شہدائے پولیس کے اہلخانہ کیلئے خصوصی رہائشی منصوبہ، شہداء کالونی کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے ایس پی انوسٹی گیشن جاوید اقبال چدھڑ اور خرم شہزاد اے ڈی سی جی کے ہمراہ شہداء کالونی منصوبے کا افتتاح کردیا

جھنگ۔۔سولہ دسمبر سانحہ پشاور کے موقع پر جھنگ پولیس کا قابل ستائش اقدام،شہدائے پولیس کے اہلخانہ کیلئے خصوصی رہائشی منصوبہ، شہداء کالونی کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے ایس پی انوسٹی گیشن جاوید اقبال چدھڑ اور خرم شہزاد اے ڈی سی جی کے ہمراہ شہداء کالونی … Read more

شورکوٹ۔.ایس ڈی او فیسکو واپڈا رورل سب ڈویژن شورکوٹ رانا عبدالوہاب نے کہا فیسکو ڈسٹری بیوشن کسی بھی لائن ٹرانسفارمر یا دیگر تنصیبات پر بغیر سیفٹی کے کام کرنا انتہائی خطرناک اور غیر قانونی عمل ہے۔۔رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شورکوٹ۔.ایس ڈی او فیسکو واپڈا رورل سب ڈویژن شورکوٹ رانا عبدالوہاب نے کہا فیسکو ڈسٹری بیوشن کسی بھی لائن ٹرانسفارمر یا دیگر تنصیبات پر کام کرنا انتہائی خطرناک اور غیر قانونی عمل ہے۔بجلی کی لائنوں اور دیگر تنصیبات پر کام کرنا جان لیوا ہو سکتا ہے۔اور کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔لہذا اپنی … Read more

وریام والا ،14 دسمبر بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب محمدی مسجد اہلحدیث بستی نوراباد امعروف ٹول ٹیکس والی بستی نزد وریام والا تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام درس قرآن وحدیث تبلیغی واصلاحی منعقد ہورہا ہے جس میں خطیب پاکستان حضرت مولانا قاری عبد الوحید فاروقی اف سرگودھا درس قرآن ارشاد فرمائیں گے ،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،14 دسمبر بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب محمدی مسجد اہلحدیث بستی نوراباد امعروف ٹول ٹیکس والی بستی نزد وریام والا تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام درس قرآن وحدیث تبلیغی واصلاحی منعقد ہورہا ہے جس میں خطیب پاکستان حضرت مولانا قاری عبد الوحید فاروقی اف سرگودھا درس قرآن ارشاد فرمائیں گے تمام احباب … Read more

وریام والا چکنمبر 484کے رہائشی چوہدری محمد صفدر کے بھائی چوہدری طالب حسین جٹ چوہدری حکیم شاہد پرویز جٹ چوھدری زاہد جٹ کے کزن چوہدری محمد اکرام ولد چوہدری ولی محمد جٹ جو وفات پاگئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ چکنمبر 484کے قبرستان میں 2 بجے ادا کیجائے گی ،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا چکنمبر 484کے رہائشی چوہدری محمد صفدر کے بھائی چوہدری طالب حسین جٹ چوہدری حکیم شاہد پرویز جٹ چوھدری زاہد جٹ کے کزن چوہدری محمد اکرام ولد چوہدری ولی محمد جٹ جو وفات پاگئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ چکنمبر 484کے قبرستان میں 2 بجے ادا کیجائے گی اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند … Read more

وریام والا،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ نے حافظ ثاقب سرور ساقی مہتمم جامعہ اسلامیہ فیصل آباد روڈ جھنگ کو درسِ قرآن وحدیث بسلسلہ تقسیم انعامات کی کامیابی پر ان کو ان کی جملہ ٹیم اور مولانا سمیع اللہ ساجد کے شاندار خطاب پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ،رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ

وریام والا،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ نے حافظ ثاقب سرور ساقی مہتمم جامعہ اسلامیہ فیصل آباد روڈ جھنگ کو درسِ قرآن وحدیث بسلسلہ تقسیم انعامات کی کامیابی پر ان کو ان کی جملہ ٹیم اور مولانا سمیع اللہ ساجد کے شاندار خطاب پر انہیں خراج تحسین پیش کیا میڈیا سے … Read more