تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر اظہر حسنین میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر فہد مقبول آرتھو پیڈک، ڈاکٹر عفنان حنیف میڈیکل سپیشلسٹ، ڈاکٹر رحمت اللہ شیخ آئی سپیشلسٹ , نمائندہ ٹیوٹا شورکوٹ عبد الکریم,رانا محمد اشفاق ،خلیل الرحمٰن سوشل نیڈ آفیسر اور سہیل آرتھر اسسٹنٹ ڈائریکٹر میڈیکل سوشل سروسز یونٹ شورکوٹ نے شرکت کی ،بورڈ میں 129 معذور افراد کی مختلف کیٹیگریز کی درخواستیں پیش کی گئیں بورڈ نے 95 افراد کو معذور قرار دیا

تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر اظہر حسنین میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر فہد مقبول آرتھو پیڈک، ڈاکٹر عفنان حنیف میڈیکل سپیشلسٹ، ڈاکٹر رحمت اللہ شیخ آئی سپیشلسٹ , نمائندہ ٹیوٹا شورکوٹ عبد الکریم,رانا محمد اشفاق … Read more

جھنگ۔۔ڈپٹی کمشنرمحمد عمیرنے ممکنہ سیلاب کی تیاریوں کے حوالہ سے متعلقہ محکموں کے افسران سے میٹنگ کی اور متوقع سیلابی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ محکموں کی جانب سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا اور پیشگی بنیادوں پر ٹھوس اقدامات کرنے کی ہدایات جاریایریگیشن ،واپڈا،ریسکیو 1122,ہیلتھ،ایگریکلچر اور لائیو سٹاک کو ضروری احکامات جاری کئے۔

جھنگ۔۔ڈپٹی کمشنرمحمد عمیرنے ممکنہ سیلاب کی تیاریوں کے حوالہ سے متعلقہ محکموں کے افسران سے میٹنگ کی اور متوقع سیلابی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ محکموں کی جانب سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا اور پیشگی بنیادوں پر ٹھوس اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیں۔اس موقع پرڈپٹی کمشنر کو حفاظتی بندوں کی پختگی کے … Read more

سیاسی و سماجی شخصیت مولانا عمردراز نہرا سیال امیدوار PP-128 کے والد محترم مہر محمد خان نہرا بقضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے مرکزی عیدگاہ بستی کدلھتی موضع باغ میں پڑھائی جاۓ گی۔۔رپورٹ۔۔جاوید اقبال ملاح

سیاسی و سماجی شخصیت مولانا عمردراز نہرا سیال امیدوار PP-128 کے والد محترم مہر محمد خان نہرا بقضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے مرکزی عیدگاہ بستی کدلھتی موضع باغ میں پڑھائی جاۓ گی رپورٹ جاوید اقبال ملاح

انتہائی افسوسناک خبر:احمد پور سیال کے علاقے بنگلہ یاسمین میں محبت میں گرفتار شعبان وجھی نامی نوجوان نے اپنی محبوبہ کو فائر مارنے کے بعد خود کو بھی گولی سے اڑا کر خودکشی کر لی، ‘ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ۔

محبت اندھا انتقام کا نام ہے، کبھی عشق میں مبتلا کرتی ہے اور کبھی بڑے بڑے امتحان میں، بنگلہ یاسمین کے جوڑے نے بھی اپنی محبت کو گولیوں سے چھلنی کرکے امر کر دی – جھنگ : محبت کا اندوہناک انجام، قاتل نے قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی جھنگ : سبحان نامی لڑکے … Read more

30سالہ شخص چارہ کاٹنے والی مشین سے سوئچ آن کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔۔ریسکیو

30سالہ شخص کو چارہ کاٹنے والی مشین سے سوئچ آن کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔۔ریسکیو 1122 ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو موو کروا دیا۔ ریسکیو سٹاف 18 ہزاری کو لواحقین نے بتایا کہ چارہ کاٹنے والی مشین میں کرنٹ تھا اور ہاتھ لگانے سے کرنٹ لگا ، ریسکیو سٹاف نے مریض کا … Read more

گڑھ مہاراجہ..محلہ جٹاں والااقبال حسین گازر ظفر عبّاس گازر مظفر عبّاس گازر کے والد اور ماسٹر ناصر عبّاس کے ماموں میاں مختار حسین گازر وفات پا گے ہیں جن کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ رات ٹھیک 8:30 بجے مرکزی امام بارگاہ میں ادا کی جاۓگی۔

گڑھ مہاراجہ..محلہ جٹاں والااقبال حسین گازر ظفر عبّاس گازر مظفر عبّاس گازر کے والد اور ماسٹر ناصر عبّاس کے ماموں میاں مختار حسین گازر وفات پا گے ہیں جن کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ رات ٹھیک 8:30 بجے مرکزی امام بارگاہ میں ادا کیا جاۓ گا

جھنگ..ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کے ہمراہ مویشی منڈیوں کا دورہ ۔ ڈی پی او نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور بیوپاریوں اور خریداروں کی سکیورٹی یقینی بنانے کے حوالے سے احکامات جاری کئے..

جھنگ..ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کے ہمراہ مویشی منڈیوں کا دورہ ۔ ڈی پی او نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور بیوپاریوں اور خریداروں کی سکیورٹی یقینی بنانے کے حوالے سے احکامات جاری کئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے ڈپٹی کمشنر کے … Read more

گڑھ موڑ سے چوہدری محمد عارف، ڈاکٹر محمد افضل آرائیں، چوہدری گوشہ آرائیں کے بھائی، سرپرست اعلی انجمن تاجران مین بازار گڑھ موڑ چوہدری جابر علی آرائیں (چوہدری کلاتھ ہاؤس والے) جو کہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات بعد از نماز عصر 5:30 بجے گورنمنٹ ہائی سکول گڑھ موڑ کے نئے گراؤند میں ادا کی جائے گی.

گڑھ موڑ سے چوہدری محمد عارف، ڈاکٹر محمد افضل آرائیں، چوہدری گوشہ آرائیں کے بھائی، سرپرست اعلی انجمن تاجران مین بازار گڑھ موڑ چوہدری جابر علی آرائیں (چوہدری کلاتھ ہاؤس والے) جو کہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات بعد از نماز عصر 5:30 بجے گورنمنٹ ہائی … Read more

ڈپٹی کمشنر محمد عمیرکی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل احمد پور سیال محمد عرفان ہنجرا نے عید الاضحی کے حوالے سے قائم عارضی مویشی منڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے انتظامی امور کا جائزہ لیا ۔اسسٹنٹ کمشنر نے مویشیوں کے بیوپاریوں اورخریداری کے لئے آئے ہوئے شہریوں سے ملاقات کی اور ان سے مویشی منڈی میں انتظامات کے بارے میں دریافت کیا۔

ڈپٹی کمشنر محمد عمیرکی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل احمد پور سیال محمد عرفان ہنجرا نے عید الاضحی کے حوالے سے قائم عارضی مویشی منڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے انتظامی امور کا جائزہ لیا ۔اسسٹنٹ کمشنر نے مویشیوں کے بیوپاریوں اورخریداری کے لئے آئے ہوئے شہریوں سے ملاقات کی اور ان سے مویشی … Read more