اسمبلیوں میں کسانوں کے حقوق کی آواز بلند کرنے کیلئے پاکستان کسان اتحاد نے پنجاب کے مختلف اضلاع سے اپنے امیدوار میدان میں اتار دیئے ۔ پاکستان کسان اتحاد نے پی پی 126 جھنگ پر مہر ذوالفقار ناصر نول کی حمایت کا اعلان کر دیا۔رپورٹ۔۔محمد ریاض شاہد خان

اسمبلیوں میں کسانوں کے حقوق کی آواز بلند کرنے کیلئے پاکستان کسان اتحاد نے پنجاب کے مختلف اضلاع سے اپنے امیدوار میدان میں اتار دیئے ۔ پاکستان کسان اتحاد نے پی پی 126 جھنگ پر مہر ذوالفقار ناصر نول کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ جھنگ ( بیورو رپورٹ) ملک بھر میں کسانوں کے بڑھتے … Read more

شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی) کینٹ روڈ پر موٹر سائیکل اورٹرالر میں تصادم، موضع بھنگو کی رہائشی خاتون موقع پرہی جانبحق ہوگئی۔رپورٹ ریاض حسین موھانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

*شورکوٹ (مہرریاض حسین سے)پنجاب ایمرجنسی سروس* *ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ* *بتاریخ 21جنوری 2024* *شورکوٹ* کینٹ روڈ سوزوکی شوروم کے سامنے موٹر سائیکل اور ٹرالر میں تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ *ریسکیو 1122 شورکوٹ* *شورکوٹ* کالر کے مطابق ٹرالر والے نے موٹر سائیکل کو پیچھے سے ہٹ کیا۔ *ریسکیو 1122 شورکوٹ* *شورکوٹ* ریسکیو 1122 کی … Read more

شورکوٹ۔مقامی صحافی ،اصف عباس چھوہن کا بہنوئی عبدالغفار چھوہن بقضائے الہی سے وفات پاگیا مرحوم کی نماز جنازہ اج بروز اتوار 4بجے کھرانوالہ انکی رہائش گاہ پر پڑھائ جائے گی مرحوم کی اچانک وفات پر میاں مادھو لال حسین جنجیانہ سیال شیخ غلام مصطفیٰ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ،رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ

شورکوٹ۔مقامی صحافی ،اصف عباس چھوہن کا بہنوئی عبدالغفار چھوہن بقضائے الہی سے وفات پاگیا مرحوم کی نماز جنازہ اج بروز اتوار 4بجے کھرانوالہ انکی رہائش گاہ پر پڑھائ جائے گی مرحوم کی اچانک وفات پر میاں مادھو لال حسین جنجیانہ سیال شیخ غلام مصطفیٰ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ نے گہرے رنج وغم کا اظہار … Read more

شمولیتی پروگرام۔۔سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رانا شہبازاحمدخاں کی دولوانہ میں سردار غلام عباس خان جگلانی بلوچ کی رہائشگاہ پر آمد انہوں نے پوری برادری سمیت مکمل سپورٹ کا اعلان کردیا ۔اس موقع پر سابق چئیرمین مظفرعباس المعروف مٹھو خان بھی موجود تھے ۔

شمولیتی پروگرام۔۔سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رانا شہبازاحمدخاں کی دولوانہ میں سردار غلام عباس خان جگلانی بلوچ کی رہائشگاہ پر آمد سردار غلام عباس خان جگلانی نے برادری و سیب کے ہمراہ امیر عباس گروپ چھوڑ آئندہ الیکشن میں بھر پور سپورٹ و حمائت کا اعلان کردیا اس موقع پر سابق چئیرمین مظفرعباس المعروف مٹھو خان … Read more

جھنگ..ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت ٹریفک افسران اور وارڈنز سے ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی پی او کی ٹریفک افسران کو بغیر لائسنس ، بغیر ہیلمٹ، کرشنگ سیزن میں اوور لوڈنگ و بغیر ریفلیکٹر وہیکلز کے حوالے سے منظم آگاہی مہم اور قوانین کی خلاف ورزیوں پر بلاتفریق کریک ڈاؤن کی ہدایت کی۔

جھنگ..ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت ٹریفک افسران اور وارڈنز سے ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی پی او کی ٹریفک افسران کو بغیر لائسنس ، بغیر ہیلمٹ، کرشنگ سیزن میں اوور لوڈنگ و بغیر ریفلیکٹر وہیکلز کے حوالے سے منظم آگاہی مہم اور قوانین کی خلاف ورزیوں … Read more

جھنگ (عرفان حیدر سیال / چیف رپورٹر):سیاسی و سماجی شخصیت رانا محمد اکبر کے بیٹے رانا محسن اکبر، رانا تنویر اکبر دبئی والے، رانا عثمان افضل کے بھائی رانا محمد شیران اکبر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب جگر ایگزیکٹو مارکی جھنگ میں منعقد ہوئی، جسمیں ڈاکٹرز، وکلا، پنجاب پولیس افسران ،سیاسی و سماجی شخصیات اور معروف صحافیوں نے شرکت کی۔

جھنگ (عرفان حیدر سیال / چیف رپورٹر):سیاسی و سماجی شخصیت رانا محمد اکبر کے بیٹے رانا محسن اکبر، رانا تنویر اکبر دبئی والے، رانا عثمان افضل کے بھائی رانا محمد شیران اکبر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب جگر ایگزیکٹو مارکی جھنگ میں منعقد ہوئی، جسمیں ڈاکٹرز، وکلا، پنجاب پولیس افسران … Read more

مہر ممتاز حسین دراج مہر اعجاز حسین دراج کے والد مہر حاجی غلام علی دراج آج آپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔جس کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات 3:30 موضح دراج میں ادا کی جائے گی

مہر ممتاز حسین دراج مہر اعجاز حسین دراج کے والد مہر حاجی غلام علی دراج آج آپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔جس کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات 3:30 موضح دراج میں ادا کی جائے گی

جھنگ۔۔ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اور انکی شکایات کے حل کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔کھلی کچہری میں شہریوں نے اپنی شکایات پیش کیں جنکے حل اور فالو اپ کے حوالے سے ڈی پی او نے احکامات جاری کئے۔۔

جھنگ۔۔ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اور انکی شکایات کے حل کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔کھلی کچہری میں شہریوں نے اپنی شکایات پیش کیں جنکے حل اور فالو اپ کے حوالے سے ڈی پی او نے احکامات جاری کئے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی … Read more

تحصیلدار میاں فہیم اشرف رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ آبائی گاؤں 323 گ ب جوڑیاں والی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں آج بروز منگل بعد ازنماز عصر 4:30 بجے

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن کل نفس ذائقۃ الموت سابقہ ضلعی چیرمین ضلع کونسل ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری محمد اشرف جوڑا کے بیٹے ، *میاں فہیم اشرف صاحب تحصیلدار * رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ آبائی گاؤں 323 گ ب جوڑیاں والی میں بعد ازنماز عصر 4:30 بجے … Read more

جھنگ۔۔جامعہ مدرسہ معہد الفقیر الاسلامی میں بسلسلہ ختم بخاری شریف پروگرام میں دورہ حدیث کے52 طلباءاور15 حفاظ کرام کی دستار بندی زیر سرپرستی پیر ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہ کی گئی۔ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس کے سینئر کلرک عابد رشید کے صاحبزادہ حافظ عبدالباسط اور بڑے بھائی شاہد رشید مرحوم کے صاحبزادہ محمد روحان شاہد سمیت حافظ حبیب اللہ خالد، حافظ محمد عثمان، حافظ محمد فرحان کی بھی دستار بندی کی گئی۔

جھنگ۔۔جامعہ مدرسہ معہد الفقیر الاسلامی میں بسلسلہ ختم بخاری شریف پروگرام میں دورہ حدیث کے52 طلباءاور15 حفاظ کرام کی دستار بندی زیر سرپرستی پیر ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہ کی گئی ۔ روح پرور تقریب میں پیر ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہ نے دورہ حدیث کے طلباءو طالبات کو بخاری شریف کی آخری حدیث کا … Read more