Rana Naeem Khan News editor
گڑھ مہاراجہ.. الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے بعد پی ٹی آئی امیدواروں کو مختلف نشان الاٹ۔صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کو چارپائی۔ صاحبزادہ محمد امیر سلطان کو کرکٹ وکٹ۔رانا شہباز احمد خان کو گھڑیال کا نشان مل گیا
گڑھ مہاراجہ.. الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے بعد پی ٹی آئی امیدواروں کو مختلف نشان الاٹ کردئیے گئے۔این اے 108 سے سابق وفاقی وزیر سیفران صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کو چارپائی ۔این اے 110 سے سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری صاحبزادہ محمد امیر سلطان کو کرکٹ … Read more
گڑھ مہاراجہ۔انتخابات 2024 کےلئے آراو پی پی 130نے امیدوار وں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیے گئے۔رانا شہباز احمد خان کو گھڑیال۔امیر عباس خان سیال کو شیر۔نوازش علی خان سیال کو درانتی کا نشان مل گیا۔باقی امیدواروں کے نشانات جاننے کےلئے لنک اوپن کریں۔
گڑھ مہاراجہ۔انتخابات 2024 کےلئے آر او پی پی 130نے امیدوار وں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیے گئے۔رانا شہباز احمد خان کو گھڑیال۔امیر عباس خان سیال کو شیر۔نوازش علی خان سیال کو درانتی ۔محمد اعجاز چشتی کو ترازو۔طاہر نواز کو بھیڑ۔عابد حسین کو تیر۔محمد توصیف کو توپ۔محمد رفیق کو بس۔محمد رمضان فوجی کو ریچھ۔محمد رمضان … Read more
گڑھ مہاراجہ۔تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقہ نزد قبرستان بابا شیر شاہ سے نوجوان کی بوری بند لاش ملی ہے۔مقامی پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئ۔لاش قبضہ میں لیکر رورل اسپتال گڑھ مہاراجہ منتقل کر دی۔
گڑھ مہاراجہ۔تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقہ نزد قبرستان بابا شیر شاہ سے نوجوان کی بوری بند لاش ملی ہے۔مقامی پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئ۔لاش قبضہ میں لیکر رورل اسپتال گڑھ مہاراجہ منتقل کر دی۔مقتول کی شناخت منظور حسین جٹ سکنہ محلہ جٹاں والا کے نام سے ہوئ ہے جسکی عمر 30 سال … Read more
شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی) سردی کی شدت میں اضافہ کی وجہ سے بچوں میں نمونیا کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے، ڈاکٹر انعم یاسین میڈیکل آفسیر تحصیل ہیڈ کوارٹر شورکوٹ کی میڈیا سے گفتگو، اس حوالہ سے کن کن احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ضروری ہے جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ریاض موہانہ ، ڈاکٹر عیسی خان، خالد شہزاد سے
شورکوٹ (مہرریاض موہانہ سے)شورکوٹ سردی کی شدت میں اضافہ کی وجہ سے بچوں میں نمونیا کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے اس حوالہ سے کیئر بہت ضروری ہے ڈاکٹر انعم یاسین میڈیکل آفسیر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ نے اس حوالہ سے آگاہی دیتے ہوے کہا کہ والدین خشک سردی میں اپنے بچوں کو … Read more
شورکوٹ(مہر ریاض موھانہ) مقامی صحافی کوگن پوائنٹ پر نقدی اور موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا۔مقامی پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئ
شورکوٹ(مہر ریاض موھانہ) مقامی صحافی کوگن پوائنٹ پر نقدی اور موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق وسیم حیدر سیال ممبر تحصیل پریس کلب شورکوٹ اپنی شاپ بند کرکے شام تقریباً 6:50 پر جھنگ روڈ نزد کوٹ مپال جا رہا تھا کہ اچانک 3 نامعلوم نقاب پوش نے اسے روکا اور پسٹل … Read more