وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ دھرتی کا ایک اور سپوت نائیک محمد طاہر سپرا دالبندین بلوچستان میں جام شہادت نوش فرما گئے، شہید کی جسد خاکی آبائی علاقے چک نمبر 484 وریام والا کے لیے روانہ کی جا رہی ہے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ملک شاہد ظفر ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون جھنگ دھرتی کے ایک اور بہادر سپوت نائیک محمد طاہر سپرا دالبندین (بلوچستان) کے مقام پر جام شہادت نوش فرما گئے ہیں جن کا تعلق فرنٹیئر کور بلوچستان سے تھا، ،شہید کی جسد خاکی آبائی علاقے چک نمبر 484 وریام والا کے لیے روانہ کر دی جائے گی، نماز جنازہ … Read more

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف سے) شورکوٹ کینٹ کے گھنے جنگل کے بلاک نمبر 3 میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نےجنگل کے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جنگل میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کے قیمتی درخت جل کر خاکستر ہوگئے، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ

شورکوٹ(رانا محمد شبیر بیورو چیف)جنگلات میں اچانک لگنے والی آگ نے سینکڑوں درخت جلا دیئے تفصیلات کے مطابق شورکوٹ کینٹ کے گھنے جنگل کے بلاک نمبر 3 میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نےجنگل کے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جنگل میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کے قیمتی درخت جل کر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) علی آباد کے قریب تین موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کو شہریوں کو لوٹتے ہوئے پولیس کی بروقت کارروائی ،دوران مقابلہ ایک ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار، دو فرار ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ ،زیشان حیدر سیال

جھنگ / پولیس مقابلہ جھنگ : علی آباد کے قریب شہریوں کو لوٹنے والے تین موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کو پولیس کا منہ توڑ جواب، جھنگ : پولیس کے جرات مندانہ تحرک سے ڈاکو ٹوبہ روڈ کی طرف فرار ہوئے، ترجمان پولیس جھنگ : پولیس کا تعاقب ، بوکھلاہٹ میں ساتھی ڈاکو کی اندھا … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفٰی) پاکستان ایکسپریس ٹرین میں مبینہ طور بزرگ شہری کی اچانک طبیعت بگڑنے سے موت واقع ہو گئی ، ریسکیو 1122 شورکوٹ نے لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ منتقل کردی،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ بتاریخ April 01-2024 شورکوٹ۔شورکوٹ کینٹ ریلوے اسٹیشن پاکستان ایکسپریس میں اچانک ایک شخص کی طبیت بگڑ جانے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ ریسکیو 1122 شورکوٹ۔ کالر کی اطلاع کے مطابق اچانک طبیت بگڑ جانے کی وجہ سے موت واقعہ ہو گئی۔شورکوٹ ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ماہ رمضان میں پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ کی فوڈ سیفٹی ٹیمیں صحت دشمن عناصرکے خلاف ان ایکشن، ڈائریکٹرجنرل پنجاب فوڈاتھارٹی عاصم جاوید کی ہدایت پرفوڈ سیفٹی ٹیموں کی ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈاتھارٹی جھنگ یاسر مشتاق کی سربراہی میں کارروائیاں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،مہر ریاض موہانہ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

**ماہ رمضان میں پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ کی فوڈ سیفٹی ٹیمیں صحت دشمن عناصرکے خلاف ان ایکشن* *ڈائریکٹرجنرل پنجاب فوڈاتھارٹی عاصم جاوید کی ہدایت پرفوڈ سیفٹی ٹیموں کی ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈاتھارٹی جھنگ یاسر مشتاق کی سربراہی میں کارروائیاں*رپورٹ (ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے) جھنگ ،کے شہریوں کو ماہ رمضان میں خالص اور محفوظ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی ) وزیر اعلی پنجاب کے احکامات اور سی ای او میونسپل کمیٹی کی ہدایات کی روشنی میں ایثار القاسمی پارک جھنگ کے گرد و نواح میں موجود کچرے کے ڈھیر کو صاف کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق ایم او ایس محمد عثمان، ہیڈ کلرک ہیلتھ برانچ عدنان گلزار اور محمد امین چوہدری اسحاق سینٹری انسپکٹرز کی زیر نگرانی ایثار القاسمی پارک جھنگ کے گردو نواح میں بکھری گندگی کے ڈھیر اٹھا دئیے گئے، رپورٹ مدثر بھٹی سینئر رپورٹر ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،زیشان حیدر سیال

جھنگ (بیورورپورٹ) وزیر اعلی پنجاب کے احکامات اور سی ای او میونسپل کمیٹی کی ہدایات کی روشنی میں ایثار القاسمی پارک جھنگ کے گرد و نواح میں موجود کچرے کے ڈھیر کو صاف کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق ایم او ایس محمد عثمان، ہیڈ کلرک ہیلتھ برانچ عدنان گلزار اور محمد امین چوہدری اسحاق … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) معروف سیاسی و سماجی شخصیت سرپرست اعلی بھرمی سیال ایسوسی ایشن ذوار حاجی اللہ دتہ اے ڈی ٹھیکیدار کی جانب سے والدین کے ایصال ثواب کے لیے موضع باغ انکے ڈیرہ پر شاندار افطار پارٹی اور مجلس کا اہتمام، اس موقع پر معروف شخصیات کی شرکت، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

رپورٹ (عرفان حیدر سیال / ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر )معروف سیاسی و سماجی شخصیت سرپرست اعلی بھرمی سیال ایسوسی ایشن ذوار حاجی اللہ دتہ اے ڈی ٹھیکیدار کی جانب سے والدین کے ایصال ثواب کے لیے موضع باغ انکے ڈیرہ پر شاندار افطار ڈنر پارٹی اور مجلس کا اہتمام کیا گیا جس ملک پاکستان کے نامور … Read more

جھنگ ( شیخ غلام مصطفٰی ) وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاون کی تیاریاں مکمل،ڈی پی او جھنگ کی واپڈا حکام سے میٹنگ، بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ، رپورٹ انیس احمد پوری ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،زیشان حیدر سیال

جھنگ () وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاون کی تیاریاں مکمل،ڈی پی او جھنگ کی واپڈا حکام سے میٹنگ، بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا کی سرکردہ شخصیت پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سینئر صحافی کے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا میں زیر تعلیم دونوں بیٹوں نے اپنی اپنی کلاس میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے، انہوں نے پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول وریام والا چوہدری محمد یاسین سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور اساتزہ کرام کی بہتر راہنمائی میں سکول کا شاندار رزلٹ پر مبارک باد دی اور اساتزہ کرام کی محنت کو سراہا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ ،عدیل طارق

شور کوٹ ، پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سینیئر صحافی وصدر انجمن تاجران وریام والا نے پرنسپل چوہدری محمد یسین گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا کا سالانہ شاندار رزلٹ انے پر مبارک باد پیش کی- میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ استاد قوم کا محسن و معمار ہوتا ہے استاد پوری … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ سے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کےلیے سعودی عرب جانے والے جھنگ کی معروف شخصیت شیخ رفیق احمد بقضاۓ الہی وفات پا گئے ،حرم کعبہ میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی،رپورٹ شیخ انیس احمد پوری ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شیخ رفیق مرحوم بہت خوش نصیب تھے جن کا جنازہ 21 ویں رمضان المبارک کی طاق رات مسجد نبوی اور مسجد الحرام کے تمام اماموں کے صدر قاری عبدالرحمن سدیس نے تراویح سے پہلے 10 لاکھ لوگوں کی موجودگی میں مسجد الحرام میں پڑھایا۔اور یہ سب ان بھائیوں کی وجہ سے ہوا۔اللہ انکو جزائے خیر … Read more