معروف ڈاکٹر اور سیاسی و سماجی شخصیت کا بیٹا حالت روزہ میں حرکت قلب بند ہونے پر خالق حقیقی سے جا ملے ، حاشر حسین حافظ قرآن ہونے کے ساتھ ساتھ ایم بی بی ایس تھرڈ ائیر کے طالب علم بھی تھے ۔ المناک موت پر ان کے گھر لوگوں کا تانتا بندھ گیا اپنے پرائے سبھی دھاڑیں مار مار کر رونے لگے

سندیلیانوالی کے معروف ڈاکٹر اور سیاسی و سماجی شخصیت کا بیٹا حالت روزہ میں حرکت قلب بند ہونے پر خالق حقیقی سے جا ملا ۔ سندیلیانوالی کے سینئر موسٹ ڈاکٹر اور سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد رمضان چوہدری کے صاحبزادے حاشر حسین حرکت قلب بند ہونے سے حالت روزہ میں جاں بحق ہو گئے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ایزی لائف اور جھنگ ڈویژن بناو تحریک کے زیر اہتمام رمضان راشن پیکج کے تحت 250 سے زائد مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد، بطور مہمان خصوصی بانی سربراہ جھنگ ڈویژن بناو تحریک ڈاکٹر شیر بہادر نول اور صدر یوتھ ونگ مہر فہیم کوڑا سمیت دیگر راہنماؤں کی شرکت

جھنگ ( بیورو رپورٹ) ایزی لائف اور جھنگ ڈویژن بناو تحریک کے زیر اہتمام رمضان راشن پیکج کے تحت 250 سے زائد مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں بطور مہمان خصوصی بانی سربراہ جھنگ ڈویژن بناو تحریک ڈاکٹر شیر بہادر نول اور صدر یوتھ ونگ مہر فہیم کوڑا … Read more

معمولی تلخ کلامی پانچ سالہ بچہ سمیت دو افراد قتل،ایک زخمی ،قاتل فرار،قتل ہونے والے چاچا بھتیجا تھے، پولیس کاروائی میں مصروف

ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ چٹیانہ کے نواحی گاؤں 302 گ ب میں معمولی تلخ کلامی پر پانچ سالہ بچے سمیت دو افراد قتل ایک زخمی – ٹوبہ ٹیک سنگھ جانبحق شخص کی شناخت عمر حیات کے نام سے ہوئی ٹوبہ ٹیک سنگھ لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کا ملزم کی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) مغوی بیٹی کے ملزم کی عدم گرفتاری پر دلبرداشتہ ہو کر باپ کا انوکھا احتجاج

جھنگ: مقدمہ درج مگر گرفتاری نہ ہونے پر شہری کا انوکھا احتجاج جھنگ میں ایک شہری نے انصاف نہ ملنے پر انوکھے انداز میں احتجاج کرتے ہوئے درخت پر چڑھ کر حکام سے داد رسی کی اپیل کی۔ اطلاعات کے مطابق غلام فرید نامی شہری نے اپنی بیٹی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کروایا … Read more

سلطان العارفین حضرت سلطان باہو کی گدی نشینی کا کیس گزشتہ 23 سال سے چل رہا تھا، معزز عدالت نے فیصلہ صادر فرماتے ہوئے دسویں سجادہ نشین کا اعلان کر دیا، جانئیے تفصیل جھنگ آن لائن نیوز نیٹ پر ا

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) سینئر سول جج کی سماعت میں 2002 کا کیس جس میں حضرت سرکار سخی باہو سلطان کے حقیقی جانشیں کا فیصلہ سنایا گیا 23 سال سے چلتا ہوا کیس قصر اس سلطان العارفین جانشینِ حافظ فیض سلطان صاحب صاحبزادہ حافظ حضرت نجیب سلطان سرکار کے حق میں ہوا اور آپ سرکار حضرت … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ کی ایک اور بڑی کاروائی، عید الفطر کے موقع پر بچوں کو مضر صحت و جعلی جوس پینے سے بچا لیا،ملزم مختلف نیشنل و انٹرنیشنل برانڈ کی پیکنگ میں جعلی، مضرِصحت وغیر معیاری جوس پیک کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ، رپورٹ علی رضا

پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ عیدالفطرپر بچے مضر صحت و جعلی جوس یپنے سے بچ گئے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاویدکی خصوصی ہدایات پر فوڈ سیفٹی ٹیم کی جھنگ میں بڑی کاروائی فوڈ سیفٹی ٹیم کا ڈپٹی ڈائریکٹر ( آپر یشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی وغیر معیاری جوس بنانے والے یونٹ … Read more

نجی تعلیمی ادارے کے بچوں کی اپنی ٹیچر پر قاتلانہ حملہ

فیصل آباد تھانہ ساندل بار کے علاقہ امیں پور بنگلہ میں نجی سکول کی تقریب کے دوران 2 بچوں نے سکول ٹیچر پر فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ کی زد میں آکر ٹانگ میں گولی لگنے کے باعث 22 سالہ ٹیچر حفظہ شدید زخمی زخمی ہو گئی فائرنگ کرنے والا 13 سالہ عون سعید اور … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ماہِ رمضان میں ملاوٹ وجعلساز مافیا کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری، فوڈ سیفٹی ٹیمز کے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی و ملاوٹی دودھ،کھویا اور پنیر (Paneer) بنانے والے یونٹس پر چھاپے، ملاوٹ و جعلسازی پر چھ یونٹس سیل، پروڈکشن بند اور متعدد مقدمات درج، رپورٹ علی رضا

پنجاب فوڈاتھارٹی جھنگ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ماہِ رمضان میں ملاوٹ وجعلساز مافیا کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری فوڈ سیفٹی ٹیمز کے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی و ملاوٹی دودھ،کھویا اور پنیر (Paneer) بنانے والے یونٹس پر چھاپے ملاوٹ و جعلسازی پر 06 … Read more

وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ (BOI) جناب قیصر احمد شیخ کی چینی وفد سے وزارت سرمایہ کاری اسلام آباد میں ملاقات، اس موقع پر دوطرفہ سرمایہ کاری، تجارتی تعاون اور مشترکہ اقتصادی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، رپورٹ میاں سلیمان عمیر

وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ (BOI) قیصر احمد شیخ کی چینی وفد سے ملاقات اسلام آباد، 26 مارچ 2025: وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ (BOI)، جناب قیصر احمد شیخ نے آج چینی وفد سے وزارت سرمایہ کاری اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ سرمایہ کاری، تجارتی تعاون اور مشترکہ اقتصادی … Read more

سابق وفاقی وزیر و سابق ڈی آئی جی کے بھائی کے قتل میں ملوث اشتہاری مجرم کو بیس سال کے بعد گرفتار کر لیا گیا

سرگودھا پولیس کی زبردست کارکردگی ۔۔۔۔ قتل کا ملزم 20 سال بعد علاقہ غیر سے گرفتار۔۔۔!!! تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ساہیوال ناصر شاہ نے دوھرے قتل کے اشتہاری ملزم حنیف خان کو 20 سال بعد علاقہ غیر سے گرفتار کر لیا ریٹائرڈ DIG سید عنایت علی شاہ مرحوم کے صاحبزادے اور سابق … Read more