جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈکیت اور موٹر سائیکل چور گینگز کے خلاف جھنگ پولیس کی بڑی کاروائی ۔ انٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور اور ڈکیت گینگ کے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا ، 1 کروڑ 26 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح

جھنگ ( ) ڈکیت اور موٹر سائیکل چور گینگز کے خلاف جھنگ پولیس کی بڑی کاروائی ۔ انٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور اور ڈکیت گینگ کے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا ، 1 کروڑ 26 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ڈکیت اور … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او جھنگ نے سب انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول کو ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ جبکہ انسپکٹر ثمر عباس شاہ ایس ایچ او تھانہ تھانہ جھنگ سٹی تعینات،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حامد علی سلطانی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی نے ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر اخلاق احمد نول کو نیو ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ انسپکٹر ثمر عباس شاہ کو نیو ایس ایچ او تھانہ سٹی جھنگ تعینات کر دیا گیا

شورکوٹ کینٹ:شہر کے اکلوتے گراؤنڈ پر قبضہ مافیا کی نظریں، کھلاڑی میدان میں آگئے، وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سمیت دیگر حکام سے بڑا مطالبہ کر دیا، رپورٹ خالد شہزاد

شورکوٹ(خالد شہزاد سے)شورکوٹ جہاں گروانڈ آباد ہوتے تو وہی ہسپتال ویران ہوتے ہیں شورکوٹ میں سپورٹس گراؤنڈ قبضہ مافیا کی آنکھ میں ہے کھلاڑیوں کو پریشانی کا سامنا شورکوٹ جہاں گروانڈ آباد ہوتے تو وہی ہسپتال ویران ہوتے ہیں- شورکوٹ میں سپورٹس گراؤنڈ قبضہ مافیا کی آنکھ میں ہے کھلاڑیوں کو پریشانی کا سامنا ہے … Read more

حویلی بہادر شاہ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈیرہ مہر علی خنانہ سیال پر شہادت امیر المومنین حضرت علی بن ابو طالب علیہ السلام کانفرنس منعقد ہوئی، علامہ غضنفر حسنین تونسوی نے خطاب کیا جبکہ معروف نعت خوانوں نے بھی شرکت کی، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

حسین آباد چاہ متعلی والا ڈیرا مہر سرور علی خنانہ سیال محفل ذکر شہادت امیر المومنین حضرت علی بن ابو طالب رحمۃ اللہ علیہ مورخہ 22 مارچ 21 رمضان المبارک بروز ہفتہ بعد از نماز ظہر تلاوت قران پاک کی- سعادت حافظ محمد علی نے کی محفل میں نعت رسول قاری محمد علی اور بلال … Read more

منڈی مویشیاں جھنگ سے واپسی پر تھانہ وریام والا کی حدود میں ڈکیتی کی بڑی واردات، بیوپاریوں سے 23 لاکھ سے زائد کی نقدی چھین کر مسلح ڈاکو فرار، ڈی ایس پی شورکوٹ اور ایس ایچ او تھانہ وریام والا بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے

شورکوٹ ۔تھانہ وریام والا کے علاقہ میں ڈکیتی کی بڑی واردات ڈی ایس پی شورکوٹ چوہدری محمد اکرم ،ایس ایچ او تھانہ وریام والا نور خان بلوچ پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے – اور کاروائی شروع کر دی تفصیلات کے مطابق غلام عباس ولد وریام نے تھانہ وریام والا میں … Read more

بڑی ڈکیتی… بڑی برآمدگی، مرکزی ملزم گرفتار

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) علاقہ تھانہ اٹھارہ ہزاری میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات پر پولیس کی کامیاب کاروائی ۔ عمران نامی مرکزی ملزم گرفتار ، 3 کروڑ سے زائد مالیت کا مسروقہ سامان برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ اٹھارہ ہزاری میں ہونے والی ڈکیتی میں دوران واردات ملزمان بھاری مقدار … Read more

وریام والاشورکوٹ : بستی نور اباد کے رہائشی میاں ناصر محمود جنجوعہ (پی اے میاں مادھولال حسین جنجیانہ سیال)،میاں جاوید غفور جنجوعہ کی بھابھی مستری اکرم جنجوعہ کی ہمشیرہ میاں افضل جنجوعہ کی بیوی بقضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج نو بجے دن(وقت تبدیل کر دیا گیا ہے) عید گاہ بستی شریف آباد قائم بھروانہ روڈ پر ادا کی جائے گی

بستی نور اباد وریام والا کے رہائشی ناصر محمود جنجوعہ پی اے مادھو لال حسین جنجیانہ سیال محمد جاوید غفور جنجوعہ کی بھابھی مستری محمد اکرم جنجوعہ کی ہمشیرہ شاہد محمود جنجوعہ کی سالی عبد القدوس جنجوعہ کی چچی – محمد افضل جنجوعہ کی بیوی حکیم عبدالغفور صابری جنجوعہ کی نوح انتقال کر گئی ہے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرانے سے ڈرائیور موقع پر جانبحق ،افسوسناک واقعہ جھنگ مدوکی روڈ پر پیش آیا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ مدوکی روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرانے سے 30 سالہ ڈرائیور موقع پر جانبحق – *Information Regarding Road Traffic Accident Emergency* *Tehsil=* Jhang *Date=* 21-03-2025 *Nature of Emergency*: Accident *Place of incident=* Shafi abad Maduki road Jhang *Reason=* Over Speed *Description:* کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سرسبز درخت ماحولیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کی لپیٹ میں ہیں، شجر کاری مہم کے کلچر کو فروغ دیں یہ بارشوں کا بہت بڑا وسیلہ ہیں، معروف سیاسی و سماجی شخصیت سید جواد بخاری کی ورلڈ فاریسٹ ڈے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو، رپورٹ سید محسن شاہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ (ڈسٹرکٹ بیورو چیف سید محسن علی شاہ) سیاسی وسماجی شخصیت سید جواد بخاری نے ورلڈ فاریسٹ ڈے کے حوالے سے کہا ہے کہ اس بار بھی مون سون میں پودے لگانے چاہیے زیادہ سے زیادہ پودے لگانے چائیے تاکہ آنے والی نسلوں کے لیے فائدہ مند ہوگے ویسے بھی سرسبز درخت ماحولیاتی تبدیلیوں کے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ماہ رمضان المبارک میں ملاوٹ و جعلساز مافیا کیخلاف کاروائیاں تیز، فوڈ سیفٹی ٹیم کا اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمر سرور اور ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی و غیر معیاری جوس بنانے والے یونٹ پر چھاپہ، رپورٹ علی رضا، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ماہ رمضان المبارک میں ملاوٹ و جعلساز مافیا کیخلاف کاروائیاں تیز فوڈ سیفٹی ٹیم کا اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمر سرور اور ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی و غیر معیاری جوس بنانے والے یونٹ پر چھاپہ … Read more