جھنگ (آصف سیماب جنجوعہ) ایس پی مرزا انجم کمال اور ڈی ایس پی مظہر فاروق کے احکامات کے تحت چوکی انچارج پٹرولنگ چیک پوسٹ پل اصحابہ میاں عبد الرزاق جنجوعہ کی زیرنگرانی، عابد پرویز اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے دوران گشت ایک مجرم اشتہاری امجد علی ولد محمد اقبال سکنہ جھنگ کو گرفتار کرکے تھانہ میں بند کر دیا گیا، رپورٹ بابر مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (آصف سیماب جنجوعہ) ایس پی مرزا انجم کمال صاحب اور ڈی ایس پی مظہر فاروق صاحب کے احکامات کے تحت چوکی انچارج پٹرولنگ چیک پوسٹ پل اصحابہ میاں عبد الرزاق جنجوعہ کی زیرنگرانی، عابد پرویز اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے دوران گشت ایک مجرم اشتہاری امجد علی ولد محمد اقبال سکنہ جھنگ مقدمہ نمبر 1036/18 … Read more

ضلع جھنگ تحصیل احمدپورسیال یونین کونسل حسوبلیل یونٹ اکبرآبادشریف سنی تحریک کےزیرانتظام جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی آمدپر 8ویں سالانہ عظیم الشان استقبالیہ میلاد کار ریلی نکالی گئی۔جس کاآغازدرباراکبرآباد شریف سےکیاگیا- رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،زیشان حیدر سیال

ضلع جھنگ تحصیل احمدپورسیال یونین کونسل حسوبلیل یونٹ اکبرآبادشریف سنی تحریک کےزیرانتظام جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی آمدپر 8ویں سالانہ عظیم الشان استقبالیہ میلاد کار ریلی نکالی گئی۔جس کاآغازدرباراکبرآباد شریف سےکیاگیا- جوکہ اپنامقررہ سابقہ روٹس سے ہوتے ہوئےحسوبلیل سولنگ،روڈوسلطان, بستی غوث آباد،جَنڈ والا ،ٹبہ بستی اورجموں والا سےہوتی ہوئی واپس درباراکبرآبادشریف پراختتام پذیرہوئی۔جس کی صدارت سرپرست سنی … Read more

ایچ آر پیپر مل کی افتتاحی تقریب، اکبر بٹ، چوہدری امجد، رانا مبشر اقبال، حافظ عطاء الرحمٰن، ندیم بھٹی، محمد احسان مغل اور سہیل ضیاء بٹ کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت، رپورٹ اکمل خان پٹھان

(اکمل خان کی رپورٹ)*ایچ آر پیپر مل کی افتتاحی تقریب، اکبر بٹ، چوہدری امجد، رانا مبشر اقبال، حافظ عطاء الرحمٰن، ندیم بھٹی، محمد احسان مغل اور سہیل ضیاء بٹ کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت* تفصیلات کے مطابق ایچ آر پیپر مل کے افتتاح کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان کی … Read more

شورکوٹ(مہرریاض حسین) ڈی پی او ملک طارق محبوب کی ہدایات پر ایس پی انوسٹی گیشن رحمان قادر خان نے پولیس خدمت مرکز اور ای ٹیسٹنگ سنٹر کا وزٹ کیا ، پولیس ورکنگ کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ سٹاف کو ایس او پیز کے مطابق سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کیں

شورکوٹ(مہرریاض حسین) ڈی پی او ملک طارق محبوب کی ہدایات پر ایس پی انوسٹی گیشن رحمان قادر خان نے پولیس خدمت مرکز اور ای ٹیسٹنگ سنٹر کا وزٹ کیا ، پولیس ورکنگ کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ سٹاف کو ایس او پیز کے مطابق سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کیں ۔ تفصیلات کے … Read more

جھنگ (عرفان حیدر سیال) پنجاب بھر کی طرح ضلع جھنگ میں بھی یوم زکوٰۃ منایا گیا،اس موقع پر واک کا اہتمام کیا گیا، ڈسٹرکٹ زکوٰۃ آفیسر جھنگ میاں خالد محمود چوہدری نے سول سوسائٹی کو زکوۃ کی وصولی اور اس کے تقسیم کے بارے میں آگاہی فراہم کی، رپورٹ چوہدری ارشد گجر سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر / عرفان حیدر سیال ) زکوۃ افس جھنگ کے زیر اہتمام مورخہ 19 ستمبر 2023 کو یوم زکوۃ منایا گیا۔اس سلسلہ میں زکوۃ افس سے کالج چوک تک واک کا اہتمام کیا گیا۔۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ زکوۃ افیسر میاں محمد خالد چوہدری نےسول سوسائٹی کے افراد کو زکوۃ کی وصولی … Read more

جھنگ (آصف سیماب جنجوعہ) ایس ایس پی پٹرولنگ ہائی وے پولیس فیصل آباد ریجن مرزا انجم کمال، ڈی ایس پی مظہر فاروق پی ایچ پی ڈسٹرکٹ جھنگ کے حکم پر، انچارج پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ میاں عبد الرزاق جنجوعہ کی زیرنگرانی روڈ سیفٹی آگاہی مہم کا انعقاد، کم سن ڈرائیور ،بغیر لائسنس کے گاڑی نہ چلانے سمیت ہیلمٹ کے استعمال کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی، رپورٹ زیشان حیدر سیال ،انیس احمد پوری ،میاں بابر مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

ایس ایس پی پٹرولنگ ہائی وے پولیس فیصل آباد ریجن مرزا انجم کمال صاحب اور ڈی ایس پی مظہر فاروق صاحب پی ایچ پی ڈسٹرکٹ جھنگ کے حکم پر، انچارج پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ میاں عبد الرزاق جنجوعہ کی زیرنگرانی گزشتہ روز روڈ سیفٹی آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈی ایس پی … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا کے علاقہ میں مبینہ طور دس سالہ حوا کی بیٹی کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، فصل کپاس میں رفع حاجت کیلئے جانے والی بچی تعاقب میں بیٹھے ظالم درندے ناصرنے خنجر تان کر بچی سے زیادتی کر ڈالی، اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق نول ڈی ایس پی شور کوٹ مہر محمد حیات سرگانہ اورکرائم ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، بچی کے ساتھ جنسی کرنے والے ملزم کو گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، پولیس افسران کی میڈیا سے گفتگو

وریام والا ،حوا کی بیٹی ظلم وزیادتی کی نظر ہو گئی ص دخترم غلام یسین قوم جوئیہ بعمر 10سال نزد گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا فصل کپاس میں قضائے حاجت کیلئے 3بجے دن گئی تو تعاقب میں بیٹھے ظالم درندے ناصر ولد سوہن قوم سپرا نے خنجر تان کر بچی سے زیادتی کر ڈالی … Read more

شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ #کھرانوالہ میں دن دیہاڑے معروف نوجوان کو دو نامعلوم افراد فائرنگ کرکے قتل کر دیا ،اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ ،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں موقع پر پہنچ گئے ،رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ (مہرریاض موھانہ) شورکوٹ کے نواحی علاقہ موضع کھرانوالا میں اتشین اسلحہ سے لیس افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ انور کھرل کا بیٹا رمضان عرف دھانہ کھرل اپنے رقبہ پر سویا ہوا تھا کہ دن دیہاڑے دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اسے قتل … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) گورنمنٹ پرائمری سکول حق باہو کالونی تحصیل 18 ہزاری میں بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے دو سری جماعت کا طالب علم جان بحق، افسوسناک خبر کی رپورٹ جھنگ آن لائن نیوز پر میاں عثمان علی سے

گورنمنٹ پرائمری سکول حق باہو کالونی تحصیل 18 ہزاری میں بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے دوسری کلاس کا طالب علم جان بحق مشد عباس کھلیتے ہوۓ کمبے کے ساتھ لگی تارسے جھلس کر موقع پر ہی جان بحق ہوگیا

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ضلع کونسل جھنگ کے سی ای اوز کے تبادلے کا معاملہ، سابق رکن صوبائی اسمبلی مہر خالد محمود سرگانہ نے کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے مہر محمد اکرم بھروانہ اور خالق داد گاڈاکے درمیان صلح کروا دی، اب کون سنبھالے گا ضلع کونسل جھنگ کے سی ای او کا منصب ، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کے سی ای آوز مہر اکرم بھروانہ اور خالق داد گاڈا میں جو غلط فہمیاں تھیں وہ آج مہر خالد محمود سرگانہ نے دور کروا دیں اور صلح بھی کروا دی۔ دونوں آفیسرز کے مابین ٹرانسفر کے معاملے پر جھگڑا چل رہا تھا جس سے ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کے ملازمین اور سائل … Read more