شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ڈی سی جھنگ علی اکبر بھنڈر کی خصوصی ہدایت پر روزانہ کی بنیاد پر ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری،تحصیل چوک سمیت پتن روڈ پر ناجائز تجاوزات کو گرا دیا گیا، شہریوں کا خیر مقدم
شورکوٹ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ڈی سی جھنگ علی اکبر بھنڈر کی خصوصی ہدایت پر روزانہ کی بنیاد پر ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے – اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار نے تحصیل چوک کے ساتھ پتن روڈ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ناجائز تجاوزات ختم کروا دیں … Read more